السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
امن ایمان صاحبہ آپ کو لائبریری ٹیم میں شمولیت پر خوش آمدید ۔ امیدہے کہ آپ لائبریری کی شان کواوردوبالاکریں گی(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اچھابھائی منصور(قیصرانی) میں تواپنے لیےسمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
ماشاء اللہ آپ کی سپیڈ بھی بہت اچھی ہے اللہ تعالی اس میں اورترقی دے (آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب اعجازمتحرم صاحب، میں نے بھی جوکچھ بھی بھیجاہے بنفس نفیس خودہی ٹائپ کیاہے لیکن یہ سب ان پیج میں ہی لکھاہواتھااوربھائی منصور(قیصرانی) کوفائل بناکربھیج دیتاتھالیکن اب شارق بھائی، کاپروگرام سے خودہی کنورٹ کرکے ڈاؤن لوڈکی ہے۔
بھائی منصور(قیصرانی)آپ نے جولکھاہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بات توآپ کی ٹھیک ہے بھائی منصور(قیصرانی) لیکن اسمیں ہمارابھی قصورہے کیونکہ ہم برائی کوہوتے دیکھتے ہیں اورچپ ہوجاتے ہیں اوریہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ کونساہمارے ساتھ ہورہاہے ۔ ہم میں احساس کاعنصرختم ہوگیاہے ہم بس اپنے آپ میں جیتے ہیں اوراپنے آپ کوہرچیزسے بچانے کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی منصور(قیصرانی) علی پورکے ایلی کی ایک فائل میں نے 1026 تا1055 صحفات کی اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کرکے ڈاؤن لوڈبھی کردی ہے یہ میری طرف سے حقیرساتحفہ ہے ۔ اورانشاء اللہ جیسے ہی دوسری دوفائلزمکمل کروں گاتواس طرح ڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء...
جھانک رہی ہو۔ایلی نے ایک نظرانہیں دیکھا۔وہ معروف سے برعکس قسم کی شخصیت تھے۔
’’آصفی صاحب۔‘‘وہ بولے’’اگرچہ معروف صاحب نے آپ کواجازت دے دی ہے۔لیکن میں نہیں چاہتاکہ آپ میرے سکول میں کام کریں۔‘‘
’’معروف صاحب نے مجھے اجازت نہیں دی۔‘‘ایلی نے جواب دیا۔
’’کیامطلب ؟‘‘وہ بولے۔
’’معروف صاحب نے فرمایاہے...
وہ توعام ساآدمی تھا۔جادوگرنہ تھا۔
’’پتہ نہیں۔کیاہواہے۔بے چاری بیمارہے۔آپ آئیں ناآج ضرورآئیں ضرور۔‘‘
’’آؤں گا۔‘‘ایلی بولا۔لیکن حیرت کی وجہ سے اس کادماغ شل ہوچکاتھا۔’’یہ کیسے ہوسکتاہے۔آخرکیوں۔نہیں نہیں۔یہ نہیں ہوسکتا۔اورپھرنورانی ۔لاحول ولاقوۃ۔‘‘
سکول سے فارغ ہوکروہ گھرپہنچا۔دروازے پرایک خط...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی منصور(قیصرانی) کونسے والاسرراہے نہیں رہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
آجکل توبہت کچھ ایساہے جوپہلے جیسانہیں رہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
سرراہے فار نوائے وقت
یہاں کللک کریں۔
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آج کے جنگ اخبارمیں ارشادحقانی صاحب کایہ کالم واقعی اپنے اندربہت سی حشرسمانیاں لیے ہوئے ہے۔
یہاں کللک کریں۔
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پردیسی بھائی، پلیزان سرورکی تفصیل بتاسکتے ہیں اوراگرہوسکے تولنک دے دیں یہاں سے یہ ڈاؤن لوڈہوگا۔
اورمیرے پاس وینڈوایکس پی ہے تواگراس میں تبدیلی ہوسکتی ہے تووہ بھی بتادیں کہ کیسے کریں گے (شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
باب 175: ترجمہ:
جب کسی نشیب میں اترے توسبحان اللہ کہنا۔
ہم سے محمدبن یوسف نے بیان کیاکہا ہم سے سفیان بن عینیہ نے انہوں نے حصین عبدالرحمن سے انہوں نے سالم بن ابی الجعدسے انہوں نے جابربن عبداللہ سے انہوں نے کہاہم(حج یاجہادکے سفر)میں جب بلندی پرچڑھتے توتکبیرکہتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت بہت شکریہ پردیسی بھائی، یہ توآپکی بات ٹھیک ہے کہ میں اسکونوٹ پیڈمیں کھولوں۔ لیکن میں دراصل یہ بات معلوم کرناچاہتاہوں کہ جسطرح ہم ایچ ٹی ایم ایل کی فائل میں جوبھی تبدیلی کرتے ہیں نوٹ پیڈیافرنٹ پیج میں کرتے ہیں لیکن بعدمیں وہ فائل انٹرنیٹ ایکسپلوربھی کھل جاتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت شکریہ پردیسی بھائی، میں نے اس فائل کونوٹ پیڈمیں کھولاہے اوروہاں وہ فائل توٹھیک کھل گئی ہے لیکن بعدمیں جب میں نے کچھ تبدیل کرکے جیسے میں نے پاس ورڈکوتبدیل کیاتودوبارہ آپ کے طریقے کے مطابق سیف کرکے اس کوکھولاتووہی سیم پرابلم ہے۔
بات یہ کہ بھائی، یہ فائل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بات توسچ ہے لیکن بات ہے رسوائی کی۔
ظفری بھائی، آپ کی بات ہے تودرست لیکن کیاکریں کہ آج تک ہم اپناالزام دوسروں پرلگاکریا دوسروں کےکردارکواچھال کراپنی دوکانداری چمکانے کے چکرمیں ہوتے ہیں۔ آج تک قائداعظم اورلیاقت علی خان کے بعد اس ملک اوراس کی عوام کوکوئی بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی پردیسی، آپ کومحفل پرسوپوسٹیں کرنے پربہت بہت مبارک بادقبول ہو۔
اللہ تعالی آپ کوہردم خوش وخرم رکھے۔ (آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی پردیسی، میں نے آپ کے اردوبلاگ کوڈاؤن لوڈتوکیاہے لیکن یہ میرے کمبپوٹرمیں اوپن نہیں ہورہاہے ۔ کیاپی ايچ پی کی فائل کوکھولنے کے لئے کوئی علیحدہ سوفٹ وئیرڈاؤن لوڈکرناپڑتاہے کیونکہ میرے پاس پی ایچ پی کوئی کوئی بھی فائل کھلتی نہیں ہے۔ پلیزاس بارے میں رہنمائی...