نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے تو اچھے ہیں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناچیز کی جانب سے علیک السلام!
  3. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حضور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ دیگر احباب بھی یقیناً شامل ہوں گے اس سلسلے میں، منتہا آپ اسی طرح انگلیاں کٹواتے رہیے اور جب وہ نہ رہیں تو سر پیش کر دیجیے گا۔ :) جاری ہو اسی طور سے یہ قصہ وفا کا! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    ہم خاک کے آسودوں کو آرام نہ آیا!!

    ہم خاک کے آسودوں کو آرام نہ آیا!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو چین نہیں ہے گھریلو کابینہ سے تو!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    یہاں تو جوانی لوٹ آئی ہے حضرات کی :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف جو ہو گئے ہیں کافی!! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زانوئے تلمذ تہہ کئے حاضر ہیں۔ سلام بر حاضرین
  9. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    اب آپ اتوار اتوار بھی کہاں "درشن" کرواتی ہیں محترمہ؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں ہم ہیں وہاں ثبوت ہم خود ہی ہیں۔ یعنی آفتاب آمد دلیل آفتاب۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرخانے والوں میں سے نہیں ہم محترمہ!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پڑھتے ہیں ذرا فرصت میں!
  13. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    شاعر ندیم کی نظم "منٹو کی رسوائی" (منٹو کی چھٹی برسی کے موقع پر) بزبان حجازؔ
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب مزید کتنی بار کہیں؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف اردو کا گجنی

    خوش آمدید جناب۔ امید ہے اچھی گزرے گی!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے ابھی ابھی پڑھ لیا۔ سمجھ آنے کی حد تک درست۔ لیکن یہ بولنا مشکل ہے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں تو ہم کہاں لکھنوی اردو سیکھانے کا کہتے ہیں۔ وہی سکھا دیجیے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ کہتے ہیں آپ سے سکھا دیجیے کان پر جوں تک تو نہیں رینگتی آپ کے!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں آپ ہمیں اہل زبان تو نہیں سمجھ رہیں؟
Top