نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی کھا لیتے ہیں پھر!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حضرت جوشؔ ملیح آبادی کی نظم "برسات کی ایک شام" بزبان حجازؔ
  3. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    اس لڑی میں آپ تمام حضرات اپنے پسندیدہ کلام کو اپنی آواز میں پڑھ کر یا گا کر محفلین کے ساتھ شریک کر سکتے ہیں۔ آغاز میں نصیر حیدر کی غزل "سچ ہے ہوئے سبھی ستم۔۔۔" بزبان حجازؔ
  4. مہدی نقوی حجاز

    انشا کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    انشا کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    آپ کلام کی فرمائش تو کریں

    آپ کلام کی فرمائش تو کریں
  6. مہدی نقوی حجاز

    جناب آپ فرمائش کریں کلام کی ہم کیوں نہ سنائیں گے

    جناب آپ فرمائش کریں کلام کی ہم کیوں نہ سنائیں گے
  7. مہدی نقوی حجاز

    :)

    :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور فی الوقت تو ہم رخصت چاہتے ہیں کہ پڑھت لکھت کا وقت ہوا چاہتا ہے! زندہ و شاداب رہیں۔ شب شیک! (دائیں چلو کو۔۔۔۔) آداب! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرخا رہے ہیں آپ۔ معنی کوئی نہیں بتلا رہا پارینہ کے!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام حضرت۔ بالکل اچھے ہیں۔ حضور سنائیے
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    متفق، لیکن اس میں سازمان خانمان سے ضرور ایک بار رائے لیجیے گا!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پارینہ کے معنی علم میں ہیں؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ہمارا یہ ارماں سُنو جاتے جاتے

    ومن اللہ توفیق
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    احباب جب بھی آجائیں چائے ضرور پیتے ہیں۔ اور ان کے آنے کا کوئی وقت نہیں ۔ گو اجازت تک تو لیتے نہیں آنے کی!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    کسی اور ڈھنگ سے بھی آداب کہے جا سکتے ہیں کیا؟!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واؤ پہلے آتا ہے یا ہ؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ہمارا یہ ارماں سُنو جاتے جاتے

    حضور گو اتنے پرانے بھی نہیں لیکن کس معاملے میں معاونت کے خواہاں ہیں؟؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    نشاندہی پر (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے گ ہمیشہ آپ کے نصیب میں آتا ہے۔ لیکن اس بار آپ نے اس سے اچھا بدلہ لیا!!
  20. مہدی نقوی حجاز

    ہمارا یہ ارماں سُنو جاتے جاتے

    حضور پھر ہم اس رنگینی کے منتظر ہیں! :)
Top