نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہم و فراست سے اگر کسی کو آزار پہنچتا ہے تو بے شک ہماری ذات سے پہنچے کیوں کہ لوگ ہم سے اس واسطے بھی الجھ جاتے ہیں کہ "فیکٹس" بیان کرتے ہیں چاہے لکھ کڑوے ہوں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب عادت ہے کہ جب تک جبر و ظلم نہ کریں سکون نہیں آتا! ظلمت نفسی سنا ہوگا آپ نے :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    خدا سلامت رکھے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرہ یہ ہے کہ پڑھنے کے ساتھ پڑھاتے بھی ہیں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بھی ایک خاتون کہہ رہی تھیں آج تو نصیب پھوٹ گئے جو آپ آگئے ہیں کلاس لینے!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اچھے ہیں حضور۔ آپ اپنا بتلائیے؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سعادت ہے کہ لوگ ہماری ملاقات کو نصیب کے سر منڈھ دیتے ہیں :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سلام علیکم حضرات اور (دائیں ہاتھ کا۔۔۔۔) آداب! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    کہکشاں سو گئی تھک ترے قدموں کے تلے!

    کہکشاں سو گئی تھک ترے قدموں کے تلے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستے میں سوچا یہاں بھی ایک آدھ مراسلہ کر جائیں۔ سلام عرض کرتے ہیں!
  11. مہدی نقوی حجاز

    سجاوٹ

    بہترین۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    اماں توبہ۔ مرزا صاحب آپ کاہے ہماری دم پر پاؤں رکھے ہیں۔ کر دیجیے ان کا بھی حق ہے
  13. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    جناب اگر اس محفل میں آپ کو مجھ سے زیادہ کم عمر بالک کوئی دریافت ہو جائے تو آپ کے لیے ایک جائزہ ہوگا ہماری طرف سے! یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ سب سے زیادہ کم عمر محفلین ہم ہی ہیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    حضور لونڈے ہی ہیں۔ ادھیڑ عمر کے کس زاویے سے دکھائی دیے ہم آپ کو؟ :laughing:
  15. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    وہ بھی ہوجائے گا حضرت۔ فالحال تعریف کا شکریہ!
  16. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    بہت شکریہ حضرت۔ آداب۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی زحمت تو ہوگی۔ لیکن برا کچھ نہیں ایک بار معاینہ کروانے میں
  18. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    رشید طیبؔ کی نظم "بادباں" بزبان حجازؔ
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دستم بہ دامنتون، پیٹ کو پیٹھ تو نہ کہیں!!
Top