نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    الشفاء بھائی میں آپ سے متفق ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکا جواب ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئیے ایک شعر میں تلاش کرتے ہیں "حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں "
  2. مہ جبین

    تعارف منگو کا تعارف

    میں نے آپ کے بلاگ کو دیکھا ہے ماشاءاللہ اچھا لکھتے ہیں
  3. مہ جبین

    تعارف منگو کا تعارف

    سوری بھائی میں نے خوش آمدید کا میسج لکھا اور لکھنے میں غلطی ہوگئی خوش آمدید منگو بھائی
  4. مہ جبین

    تعارف امن ایمان

    ہم سب تمہاری شاندار کاکردگی کے منتظر ہیں :rose:
  5. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    بنت یاسین اردو محفل میں خوش آمدید
  6. مہ جبین

    تعارف منگو کا تعارف

    محفل میں منگو کو ٌوش آمدید
  7. مہ جبین

    بہت شکریہ انکل میں نے جواب دے دیا ہے جزاک اللہ

    بہت شکریہ انکل میں نے جواب دے دیا ہے جزاک اللہ
  8. مہ جبین

    السلام علیکم انکل ! ابھی آپ کو ذپ کیا ہے ، برائے مہربانی اسکا جواب دے دیں ۔ شکریہ

    السلام علیکم انکل ! ابھی آپ کو ذپ کیا ہے ، برائے مہربانی اسکا جواب دے دیں ۔ شکریہ
  9. مہ جبین

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    چلو بھئی، اب آپ سب لوگ تعبیر کو مبارکباد تو دیں گے ہی، ساتھ ساتھ کچھ سوالوں کے جواب بھی دیجئے! 1) تعبیر کا مزاج اور رویہ آپ کو کیسا لگا؟ تعبیر کا مزاج شگفتہ + شائستہ ، رویہ دوستانہ اور اپنائیت 2) آپ کی نظر میں ان کی سب سے اچھی خوبی کون سی ہے؟ دل کی صاف اورکھری ہیں ، جو بات اچھی لگے تو تعریف...
  10. مہ جبین

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    بہت مخلص اورہردلعزیز دوست تعبیر کو محفل پر پانچ سال بہت کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد اردو محفل کو اپنی اس بہترین رکن پر فخر ہے جس نے غیر حاضری کے باوجود بھی محفل کے مختلف تھریڈز میں بہت فعال کردار ادا کیا اور سب کو مختلف طریقوں سے محفل سے جوڑے رکھا نت نئی لڑیاں بنا کر...
  11. مہ جبین

    تعارف امن ایمان

    وعلیکم السلام امن ایمان بہنا ! کچھ لوگ ایسے خوش نصیب ہوتے ہیں جن کی غیر موجودگی میں انکی کمی بہت محسوس کی جاتی اور قسمت سے امن ایمان ایسی ہی خوش نصیب ہستی کا نام ہے ماشاءاللہ شاید نہیں بلکہ یقیناً تم مجھے نہیں جانتی ہوگی ، کیونکہ میں یہاں تمہاری غیر موجودگی میں آئی، لیکن یقین کرو کہ میں نے...
  12. مہ جبین

    نین بھیا سے ملاقات

    قیصرانی بھائی بہت خوب رودودِ سفر لکھی ہے عشبہ کی تصویروں میں سب سے بہترین اسکی ہنسی والی تصویر ہے ماشاءاللہ اللہ اس پری کو نظرِ بد سے بچائے آمین سفر کی روداد بہت دلچسپ اور شگفتہ انداز میں لکھی ہے بظاہر بہت سادہ سے جملے بھی اگر سیلقے سے اور برمحل استعمال کئے جائیں تو تحریر میں نکھار پیدا...
  13. مہ جبین

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک

    بھائی زبیر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم علم و عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے صحت و تندرستی و سلامتی عطا فرمائے آمین
  14. مہ جبین

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    بہت ہی پیاری سی ، گونگلو سی ، ہنس مکھ سی چندا پری عشبہ رانی کو پھوپھی جان کی طرف سے بہت بہت :birthday: ہو :rose::redrose: چندا رانی اب مجھ سے یہ تصویری کیک ، سالگرہ مبارک اور گفٹ نہیں دیے جاتے نا کہ انکو دیکھ کر بس دل للچاجائے اور اور بسسسس۔۔۔۔۔۔۔ :) اب بندہ دے تو اصلی دے ورنہ نہ دے۔۔۔۔۔۔...
  15. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔ Ifs tomorrow never come Can you feel the love tonight ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو When you say nothing at all میرا پسندیدہ کھیل فٹ بال باسکٹ بال کرکٹ فارمولا ون کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے فش کڑھی...
  16. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    مہمان شخصیت سے پہلی دفعہ بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ نیرنگ نے جو پہلی تحریر محفل میں پوسٹ کی تھی " چل بئی کاکا سیٹ اگے کر " بس وہیں سے بات چیت کاآغاز ہوا تھا مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟ پہلا تاثر ،تعارف پڑھنے کے بعد یہی تھا کہ کافی...
  17. مہ جبین

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    بہت زبردست عینی شاہ چندا مزہ آگیا تمہارے جوابات پڑھ کر اب تمہارا ہاتھ کیسا ہے؟ اور مدیحہ کیسی ہیں؟
  18. مہ جبین

    محبوب آپ کے قدموں میں

    کافی سبق آموز حکایت ہے نیلم اس حکایت کا بابا تو بہت شریف ۔ نیک اور اصلی تھا جو اس نے عورت کو بہت اچھا اخلاقی سبق دیکر سمجھانے کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اس معاشرے میں ایسی لاتعداد سچی کہانیاں بکھری پڑی ہیں کہ جہاں جعلی پیر فقیر کے بھیس میں کیسے کیسے لٹیرے اور خونخوار بھیڑیے موجود ہیں جو کیسے...
  19. مہ جبین

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top