نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    http://e.jang.com.pk/02-27-2013/lahore/pic.asp?picname=1552.gif
  2. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    امریکہ اگر پاکستان کو ایک مضبوط اور خوشحال مُلک بنتا دیکھنا چاہتا تو ایران سے گیس پائپ لائن کے سمجھوتے کی مخالفت نہ کرتا۔ دیا میر بھاشا ڈیم کے لئے فنڈز ارینج کرنے میں مدد کرتا۔ پاکستانی عوام اور معیشت کی بہبود کے لئے توانائی کے بحران کا حل ہونا سب سے اہم ہے۔ امریکہ اسی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔
  3. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    فواد امریکہ دُنیا میں اپنے مفادات کی نگرانی کرتا ہے اور اسی کے مطابق اپنی پالیسیان مرتب کرتا ہے۔ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے ہی جنگیں چھیڑتا ہے۔ خطے میں ابتری ، انتشار اور افراتفری کی سب سے بڑی وجہ امریکہ کا افغانستان پر حملہ ہے۔ آپ کی وضاحت بے معنی ہے۔...
  4. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    میں نے مریم نواز شریف سے ٹویٹر پر سوال کیا @MaryamNSharif As a phd scholar of pol science chalk out a plan for Balochistan, Explain how the separatist movement can be supressed مریم کا جواب @zmufti by providing them equal opportunities, addressing their grievances and bring them in the...
  5. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    سعود الحسن صاحب اور دیگر اراکینِ محفل سے درخواست ہے کہ وہ مسلہ ٴ بلوچستان کا حل پیش کریں
  6. زرقا مفتی

    شیعہ سنی فسادات کو ہوا دینے کی سازش

    ہمارا میڈیا ابھی ارتقائی مراحل میں ہے ۔اینکر حضرات کی کوشش ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ سنسنی پھیلانا، کسی بھی واقعے کو سو گُنا بڑھا چڑھا کر پیش کرنا معاشرے میں مایوسی کو بڑھانا۔ منافرت کو ہوا دینا۔ جتنے بھی سیاسی راہنما ٹاک شوز یا مذاکروں میں شرکت کرتے ہیں وہ بھی اپنے اپنے موقف کو سچا ثابت کرنے کے کے...
  7. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    پاکستان میں خواتین پر جاب کرنے کی پابندی نہیں ہے آفس میں خراب رویوں کا سامنا رہتا ہے گھر سے اکیلے نکلنے پر پابندی نہیں ہے لیکن راستے میں سو پریشانیاںجھیلنی پڑتی ہیں
  8. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    پوری رپورٹ پڑھنے کے لئے ورلڈ اکنامک فورم کی سائٹ کی سیر کر لیجیے پاکستان چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ چکا ہے http://www.weforum.org/issues/global-gender-gap http://www3.weforum.org/docs/WEF_GenderGap_Report_2012.pdf
  9. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    گوادر اور مکران کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ انہیں حکومتِ پاکستان نے خرید کر پاکستان میں شامل کیا سو مکران کو الگ صوبہ بنایا جائے ۔ گوادر کو اسلام آباد کی طرح علیحدہ سٹیٹس دیا جائے۔ اسکی تنصیبات اور تعمیرات کی حفاظت کے لئے اسلام آباد کی طرز پر ریڈ زون بنایا جائے ۔...
  10. زرقا مفتی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    سبھی ہم وطنوں سے درخواست ہے کہ اس وقت منافرت کے اسباب پر روشنی ڈالنے کی بجائے یکجہتی کی بات کی جائے۔ اگر بلوچستان کے مسلے کا کوئی حل آپ کی نظر میں ہے تو پیش کیجیے۔ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے والے نادان یہ نہیں سمجھتے کہ اس فساد کا فائدہ وہ عناصر اُٹھائیں گے جو بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنا چاہتے...
  11. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان کے نقشے پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ پشتون اکثریت کے علاقے کے پی کے سے متصل ہیں۔ ایک طرف عالمی طاقتوں کا منصوبہ ہے کہ بلوچ علاقوں کو تین ملکوں پاکستان ایران اور افغانستان سے الگ کرکے ایک الگ ملک بنا دیا جائے ہم جانتے ہیں کہ بلوچستان صوبے میں بلوچ آبادی 55 ٪ سے کم ہے جبکہ پشتون آبادی...
  12. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کی توانائی پالیسی

    ان سب پالیسیوں کا اعلان پہلے سے ہو چکا ہے تعلیمی پالیسی کا اعلان سب سے آخر میں ہوا۔ توانائی پالیسی کا اعلان پچھلے سال فروری میں ہوا تھا۔ ذریعہ تعلیم کے بارے میں سوشل نیٹ ورک پر عوام سے رائے لی گئی پھر پالیسی بنائی گئی۔ ویسے ن لیگ اور ق لیگ کی بھی پالیسیاں موجود ہیں مگر عملدرآمد کسی پر نہیں ہوا۔...
  13. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    اب ہم بلوچستان کے مسائل کے ممکنہ حل کی طرف بڑھتے ہیں سرداروں کا سب سے بڑا پروپیگنڈا یہ ہے کہ بلوچستان کو جبرا پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔ دوسرے یہ کہ بلوچستان کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا ہے یہاں ترقیاتی کام کروانے میں کبھی دلچسپی نہیں لی گئی۔ گیس کی رائلٹی پوری ادا نہیں کی جاتی۔ صوبے کو اس کی...
  14. زرقا مفتی

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    اس سے پہلے جامعہ کراچی رحمان ملک کو ڈگری عطا کر چکی ہے۔ سندھ میں یونیورسٹیوں کے معیار کو کیا ہوا http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/10/111011_rahman_malik_awarded_tf.shtml
  15. زرقا مفتی

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    ڈگریاں بکنے لگیں زر کے عوض مکتب میں علم کا جو بھی خریدار ہے آئے گھر سے
  16. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    جنیوا: ورلڈ اکنامک فورم نے صنفی امتیاز کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں خواتین کی ملازمت کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود دیگر شعبوں میں ملازمتوں اور تنخواہوں کے معاملے میں اب بھی عورتوں کے ساتھ صنفی امتیاز برتا جاتا ہے۔ یہ صورتحال ان...
  17. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    پاکستان میں آج بھی کوئی ساٹھ ہزار بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے جبکہ ضرورت اس سے پندرہ بیس گنا زیادہ کی ہے۔ اسی طرح گیس بھی ضرورت سے بہت کم نکلتی ہے جبکہ مزید نکالی جاسکتی ہے۔ مگر بوجوہ ایسانہیں ہورہا۔ اپنے وسائل ڈھونڈنے کے بجائے ہم ایران اور ترکمانستان کی گیس پائپ لائن بچھا کر لانے کے چکروں اور...
  18. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان کے خوبصورت پتھر جیسے چاغی کا آنکس (Onyx) ماربل اور لس بیلہ کی سبز اور لال سرپنٹین (Serpentine) جیسے شاندار پتھروں کو تراشنا پاکستان میں کسی کو نہیں آتا۔ کراچی میں جولوگ اس سے برتن ، ظروف اور اینڈے بینڈے جانور تراشتے ہیں وہ فن کاری نہیں جانتے ۔ یہی پتھر جب چین اور اٹلی جا کر تراشے جاتے...
  19. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    یہاں تک پڑھنے والوں کو یہ احساس ہوچلا ہوگا کہ بلوچستان میں طرح طرح کے منرلز پائے توجاتے ہیں مگر سوائے چند ایک کے جیسے تانبا اور لوہا، بڑی مقدار کے ذخائر کے ثبوت کے لیے ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جیسے بیرائٹ ، فلورائٹ ، سیسہ اور جست (Lead & Zinc) کے بڑے ممکنہ ذخائر موجود ہوسکتے ہیں مگر میری...
  20. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان کے منرلز (Minerals) اور سجاوٹی پتھر (Decorative Stones) : ان کی تعداد کہنے کو تو بہت ہے مگر مقدار اور تجارتی اہمیت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو صرف مندرجہ منرلز ہی قابل ذکر ہیں جو کان کنی کے لائق ہیں ۔ دھاتی منرلز : ایلومینیم(Aluminum) : اس کے بڑے ذخائر ہیں زیارت اور قلات کے علاقوں میں۔...
Top