تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے چائے بنانے کی ترکیب پوچھنی ہو تو وہ بتا دیتے ہیں روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #43,423
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں نہیں اتنی دوووووور بس چائے بنانے کے لیے آؤں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,422
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لانے کو تو ہم بھی لا سکتے ہیں چائے مگر گرما گرم کی شرط ہٹا دیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #43,420
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ہماری طرف سے بھی نیک خواہشات ہیں بڑے بھیا کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,808
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل پر زبر ہے۔ پیش سے مت پڑھ لیجئیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #41,800
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی کر لو گل۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,799
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ہم نے دھواں آسمان کی طرف جاتا دیکھا۔۔ جن جیسا لگ رہا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #41,798
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں بلکہ یوں کرتے ہیں کہ اسی جن کو پکڑتے ہیں اور بوتل میں دوبارہ بند نہ کرنے کی رعایت اس صورت میں دیں گے کہ وہ اس معمہ کو حل کرے
گُلِ یاسمیں
Post #41,795
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے اس بوتل کے ٹوٹنے سے جن رو آزاد ہو گیا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #41,794
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہی دعا ہماری بھی ہے کہ اللہ پاک بھیا کی تکلیف کم کر دیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #41,791
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایسا کرتے ہیں کہ اس ڈاچی کو پکڑ کر اسی سے اگلواتے ہیں یہ راز۔ اور کسی کے بس کی بات نہیں ہے یہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,790
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پتہ تو ہمیں بھی نہیں کہ کس بارے بات ہو رہی ہے۔ آپا بتائیے کیا ہوا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,789
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کاہے کو لگے ایسا غم کہ دم ہی نہ آئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,417
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبول نہیں ہے یہ الزام۔۔۔ صاحبائیں جانتی ہیں کہ سیدھی لڑی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,416
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غموں کو بھگانے میں لگے سارے صاحب۔۔ اور صاحبائیں بے غم ہوئی بیٹھی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,413
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ ظ نے تو آپ پر غصہ کرنا ہی ہے لیکن ہم پر فرض کہ وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک کہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,412
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو جی اک شعر ہو جائے ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے پر کنارے پر ہی دیجھیں گے کنارا کون کرتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,744
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطا کہہ رہا ہے کہ روفی بھیا کو بتا دیا جائے کہ ان کے صب دوصت بھی انھیں وعلیکم السلام کہہ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,410
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسرت تیز پتی والی واپس جا کر پوری کر لیں گے ۔ آج تو بس دل اور آنکھوں کی تسلی کے لیے چائے بنا لی ورنہ بہت دن صورت بھی نییں دیکھ رہے اور کمی بھی محسوس نہیں ہو رہی ورنہ ثمرین کو آواز لگا دیتے
گُلِ یاسمیں
Post #41,743
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ہو آپ کی۔۔۔ شاد رہیں آباد رہیں آمین۔ قینچی والی۔۔۔ کہاں ہاتھ لگایا ہفتہ بھر سے قینچی کو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,742
جون 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top