نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے میکوں بھول گیا کہ اپنا دماغ کہاں رکھ کر بھول گئی۔ بس یہی واحد شے ہے ہماری جس کا ٹھکانہ بدلتا رہتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھا کیجئیے نا اپنی ساری چیزیں ترتیب سے ان کی جگہ پر۔ تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے تو کیسی بنی چائے محمد عبدالرؤوف بھیا۔ اب یہ مت کہہ دیجئیے گا کہ ابھی تو آپ دودھ ، چائے، پتی مارکیٹ سے خریدنے جانے کے لیے جوتا ڈھونڈرہے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرئیے مت۔۔۔ ورنہ اس سے بڑا والا مگ چائے لینے کے لیے پیش کر دیں گے۔ آخر کو اتنی محنت سے چائے بنوائی ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو چاہ رہا ہے کہ جلدی سے اپنا نیا والا مگ پیش کر کے کہیں کہ پہلے اسے بھر دیجئیے اور اگر باقی بچے تو خود پی لیجئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے چائے بننے کو بالکل تیار ہے۔۔ ہاں بن گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہونے کا موقع دئیے بغیر اس میں دودھ شامل کر دیجئے اور دو تین ابال آنے دیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا پانی خوب جوش مار رہا ہے نا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے مگر یہاں یونانی لوگ ہیلو کا جواب ہیلو ہی دیتے ہیں سلام کے طور پر۔ معلوم ہی نہیں ہو پاتا کہ سلام کون کر رہا ہے اور وعلیکم السلام کون۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں کبھی اتفاق نہیں ہوا ژوب جانے کا لیکن لگتا ہے کہ ایسے ہی جواب دیتے ہوں گے سلام کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے تھوڑی ادرک بھی کاٹ کر اس ابلتے پانی میں ڈال دیجئیے اور حسب ذائقہ چینی بھی۔ ہاں اگر ہمیں بھی پلانے کی خواہش ہے تو ابھی چینی شامل نہ کیجئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت الائچی کی بجائے اگر اس کے دانے ڈالیں گے تو ان کی مہک زیادہ آئے گی چائے سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم تھوڑا ہی لگے گا پانی کو ابلنے میں۔ اگر آپ نے یاد سے چولہا جلا دیا ہو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اب جلدی سے چولہا جلا کر ایک دیگچی میں ڈیڑھ کپ پانی ابلنے کو رکھ دیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتی خریدئیے، دودھ اور چینی بھی، سبز الائچی اور ادرک بھی ہو تو چائے کا ذائقہ دوبالا ہو جائے روفی بھیا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام سب محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمار نہیں ہے رب کی نعمتوں کا۔ شکر گزار ہیں اللہ پاک کے ہر دم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل بالکل بتاتےہیں۔ پہلے خود تو کسی سےپوچھ لیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ کچھ سیکھنے کی اجرت تو دینی پڑے گی نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے لیے فیس کے طور پر دو مگ چائے پیش کر دیجئیے گا۔
Top