نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    قرضہ واپس لینے جب آنے لگے "ہم تو آتے ہی اُن کے جانے لگے"
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    رہے ہے ساس ہمارے قریب، کیا کہنا "الجھ پڑے ہیں ہمارے نصیب، کیا کہنا"
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    میں گر نگراں شاہی خزانے کا ہوتا "تو عنواں کچھ اور اس فسانے کا ہوتا"
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے " تو عینک میں سے پھر تُو جھانک پیارے
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    تھا بے ہیلمٹ وہ، تو سنگ مارا، دوڑ آیا ہوں "جہاں سر پھوڑ سکتا تھا وہیں سر پھوڑ آیا ہوں"
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ریاضی کا تھا پرچہ، کچھ نہ میرے پلے ہی پڑا "عجیب کشمکش تھی میں کتاب رکھ کے سو گیا "
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اللہ کرے ایسا ہی ہو!
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "مت ناچ سر پہ دیکھ کے تاج اختیار کا " شاہی لباس ایسا یہ، جو ہے ادھار کا
  9. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار چودہ سال پہلے دیکھا ہوتا تو آج ڈیڑھ لاکھ زائد لگانے کا خیال نہ آتا!
  10. عرفان سعید

    اسماء الحسنیٰ بینر ڈیزائن

    کسی مسجد کی عمارت ہے؟
  11. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی بات نہیں! لاکھ میں کرتا ہوں، پچاس ہزار آپ لے آئیں۔
  12. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    7 سے 10 بجے گھر میں ہوتا ہوں۔ رویا تو بیگم کو شک ہو جائے گا!
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے" وفات سے پہلے بیوی اور لانی ہے
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں" بیوی بچے نئے ٹی وی پہ تو اڑ جاتے ہیں
  15. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اتنی عارفانہ بات آپ ہی کر سکتے ہیں! :)
  16. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ! بہت مبارک ہو۔
  17. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ایک ہوتا ہے چراغ تلے اندھیرا اور ایک ہوتا ہے چراغ تلے گھپ اندھیرا
  18. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے" کودتے وقت مری تنگی تو ڈر جانا ہے
  20. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "چھپ کے اس نے جو خود نمائی کی " بیوی نے پھر بہت پٹائی کی
Top