نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے" بریانی چپکے سے تری ہم بھی اڑا گئے
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ" اے صنم اتنا تیرا کالا مُنہ
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا" چانٹا گر اک جڑا نہیں ہوتا
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ہائے اللہ! کروں بجلی کا بل آتے ہی "لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں "
  5. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آپ حرم سے دعا کروا لیتے!
  6. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بانوے کی نشانیاں ڈھونڈتے تو میں بانوے کا ہو گیا ہوں!
  7. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جیسنڈا باجی نے پہلے دھمکی لگائی ہوتی تو کیا تھا!
  8. عرفان سعید

    ایسی دعا سے بہتر ہے کہ اپنے لیے توبہ و استغفار کر لیا جائے!!! :-)

    ایسی دعا سے بہتر ہے کہ اپنے لیے توبہ و استغفار کر لیا جائے!!! :-)
  9. عرفان سعید

    نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ...

    نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری میچ کے لیے آخر میں میچ کھیلتے یہ خوب سوچنا "سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو "
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    معطل ہیں عارف کریم اور سب شاہ "مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے "
  12. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ کس ڈائنو سار کی ریڑھ کی ہڈی ہے؟
  13. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں تو مغلانی سوچ رہا تھا لیکن اتنے ہی پیسوں میں چار عدد درزن ہاتھ آ جائیں گی!
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کانوں میں لگے مائک اتارے گا تو پھر "شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات "
  15. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "یہ آرزو تھی تجھے گُل کے روبرو کرتے" تم اور گُل خاں بے تاب گفتگو کرتے
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا " چپکے سے روز ملتی ہے تجھ سے شبانہ کیا
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    بیوی کے جب ہاتھ موبائل مرا لگ جاتا ہے "مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا "
  18. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اس کا ابا قریب ہے شاید " جاں کرے ہے اب اضطراب بہت"
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    گھڑی میری وہ اٹھا لے گیا جاتے جاتے "ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے"
Top