نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اگر مجھے کوئی پسند کرتا ہوتا تو سب سے پہلے اپنا نام دیتی۔۔۔لیکن۔۔۔:( کیوں سارہ کا نام نہیں آ سکتا کیا؟ اچھا تو میرے علاوہ محفل کی مسکراہٹ اور کون کون ہے؟:p
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    شکریہ باسم۔ ابنِ سعید کہاں ہیں؟ بہترین معاون ممبر کون کون ہے؟ اور سافٹ وئیر میکر میں کس کس کا نام آئے گا؟
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    معلوماتی رکن میں تو زیک کا نام آ سکتا ہے۔ گپ شپ میں شمشاد بھائی، ابنِ سعید ۔۔۔؟ ممبر آف دا ائیر۔۔۔ نبیل بھائی۔ محفل کی مسکراہٹ میں سارہ کا نام آ سکتا ہے۔ پسندیدہ فی میل رکن میں شگفتہ کا نام آ سکتا ہے
  4. ماوراء

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    ہماری دعاؤں نے تو بہت اثر دکھایا آپ ٹھیک ہو بھی گئے۔
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    شکریہ ابنِ سعید۔ ناموں کی طرف اکثر میرا دھیان ہی نہیں جاتا۔:confused:
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بالکل۔ فانٹ سازی میں شامل کر دیتی ہوں۔ آپ نام بتا دیں۔
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بہترین لکھاری میں کس کس کا نام؟؟ اس کے بعد ان ایوارڈز کا بھی بتائیے گا۔ کہ کل میں نے لیٹ آنا ہے، تو ایسا نہ ہو کہ سلسلہ یہی رک جائے۔ بہترین معاون ممبر بہترین کھانے کی ترکیب بہترین نیو اینٹری
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ اسی طرح ساتھ دیا تو کام جلد ہی ہو جائے گا۔ محمد احمد محفل کے رکن ہیں کیا؟؟
  9. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    زینب، اس بارے میں عمار ہی درست بتا سکتے ہیں۔ کیونکہ مجھے بھی کہیں اور سے یہ سب پتہ نہیں چلا۔ تو بہتر یہی ہے کہ عمار خود ہی بتائے۔ اب عمار اتنا بھی نہیں کہ ٹافی کے لیے یہ سب کر گیا ہو گا۔ وہ تو کوئی بھی اس کو دے سکتا تھا۔ حیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں۔:rolleyes:
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بہترین نیا شاعر میں کس کس کا نام؟؟؟
  11. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    میرے خیال میں بہت ہو گیا ہے۔ آپ سب لوگ اتنے جذباتی نہ ہوں۔ یونس اپنی مرضی سے گئے ہیں۔ اس کی وجہ بھی ان سے ہی پوچھیں۔
  12. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    زینب، میں آپ سے اپنا کیا ہوا وعدہ توڑنا تو نہیں چاہتی، لیکن میرا خیال ہے آپ اسے توڑ رہی ہیں۔:) اخبار۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا آپ اخبار والی بات کو سچ سمجھ رہی ہیں۔؟؟ یہ تو میں ہمیشہ سے ایسے ہی کہتی رہتی ہوں۔ اصل میں جرنالسٹ بننے کا شوق تھا، بن نہ سکی۔۔۔تو ایسے کہہ کہہ کر شوق پورا کرتی رہتی ہوں۔:( صرف...
  13. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    حضرات۔۔۔۔ دیکھ لیں۔۔ ابھی اخبار چھپا بھی نہیں اور خریدار حاضر بھی ہو گئے۔ اس سے معاملے کی سنگینی کا اندازہ لگائیں۔ :d
  14. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    آپ دونوں سے زیادہ میرے اخبار کو اس کی سخت ضرورت ہے۔:p مذاق برطرف۔۔ تعبیر، اگر آپ یہ ڈاکٹر صاحب سے پوچھ کر ہم سب کو بھی بتا دیں تو آپ کا بہت احسان ہو گا۔
  15. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    زینب، آپ ساری باتیں مسینجر پر کر لیتی ہیں، یہ کیوں نہیں کی؟:confused:
  16. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ماشاءاللہ۔ بھائی صاحب، آپ خود ہی بتائیں کہ یہاں تماشا کون بنا رہا ہے؟؟:rolleyes: بلال نے مجھ سے پہلے اس بارے میں بات کی تھی، تو انہیں میں نے کہا کہ آپ انتظار کریں، پتہ چل جائے گا یا پھر ایک اور رکن سے پوچھ لیں۔ اس کے باوجود بلال یہاں آ کر پوچھ رہے ہیں۔:confused: بلال، کل میں فارغ ہوتی...
  17. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    تو آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو ڈاکٹر صاحب کی بات عجیب نہیں لگی؟ ڈاکٹر صاحب کیوں گئے ہیں؟ اس کی تو سمجھ مجھے بھی نہیں آئی۔ ملاقات کے تھریڈ پر ان کا جھوٹ پکڑا گیا اور وہ چلے گئے؟ یا پھر ان کے مشن پر پانی پڑ گیا تو چلے گئے؟؟ اس کے علاوہ تو کچھ ایسا نہیں ہوا تھا کہ وہ جاتے۔ کچھ انتظار کریں،...
  18. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    بلال، آپ کیوں اس معاملے میں اتناگہرائی میں جا کر سوچ رہے ہیں؟:grin: اب اس تھریڈ کھولنے کا مقصد کیا تھا، یہ تو ہمیں ڈاکٹر صاحب ہی بتا سکتے تھے، لیکن وہ تو اب چلے گئے۔ آپ ان کو ای میل کر کے پوچھ لیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟
  19. ماوراء

    منظرنامہ

    تعبیر، مختصر سا میں بتا دیتی ہوں۔ بلاگ انٹرنیٹ پر آپ کی ڈائری کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں آپ اپنے خیالات کو لکھتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ فورم اور بلاگ میں بہت فرق ہے۔ بلاگ پر آپ خود ایڈمن ہوتے ہیں آپ کو لکھنے کی آزادی ہوتی ہے۔ فورم پر ساری دنیا ہوتی ہے، لیکن بلاگ پر صرف آپ ہوتے...
Top