نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    میرے خیال میں نئے شعراء اور صرف شعراء کا الگ الگ ایوارڈ ہونا چاہیے۔ کیونکہ شاعر تو بہت ہیں یہاں۔ سعود آپ بھی شاعر ہیں آپ نے پہلے کیوں نہیں نام لیا؟
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    اب اس بات کا فیصلہ ہم کریں گے کہ کسی اچھے کام سے شہرت ملی ہے یا پھر ۔۔۔:grin:
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔ رات کے سوا بارہ ہو گئے ہیں، اور میں تو کھانا کھانا ہی بھول گئی ہوں۔:confused:
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسے تو شعر بھی اچھا ہے، لیکن میرے نام کی وجہ سے اس کو چار چاند لگ گئے ہیں۔:grin:
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں، زونی کے دستخط کا شعر بہت اچھا ہے۔:grin:
  6. ماوراء

    عطیہ خون، صحت اور میں

    گھر میں مزہ آتا ہے نا۔۔ کئیر کا۔۔ اللہ نہ کرے میں کبھی بیمار ہوں۔ لیکن اگر کبھی ہوں تو یہاں کبھی دھاگہ نہ کھولنا۔ یہ لکھ لیں میری بات۔ ایک رسمی جملہ لکھنے سے کوئی صحت یاب نہیں ہوتا۔:p
  7. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں یہاں سے نکلوں، ایسا نہ ہو کہ اگلی قسط یہیں شروع ہو جائے۔:grin:
  8. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ابھی تو امی ساتھ والے کمرے میں تھیں۔ تو مجھے ذرا محتاط رہنا پڑا ہے، ورنہ اگر اداکاروں کے نام لیتی تو امی نے کہنا تھا کہ یہ کون سے چینل پر ڈرامہ چل رہا ہے۔ :grin: میں دن کو باہر تھی تو حجاب کا ایس ایم ایس آیا کہ سارہ کو جلدی فون کرو۔ میں نے کہا ایسا کیا ہو گیا ہے کہ ابھی فون کروں۔تو سارہ نے بھی...
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاہاہا۔ باجو، اب تو محسن حساس ہونے کا سوچیں گے بھی نہیں، کہ آپ کو جو پسند نہیں ہیں حساس لوگ۔:grin: محسن، واقعی کچھ زیادہ حساس ہو رہے ہیں۔ ایسا ڈرامہ تو کبھی کسی رائٹر نے بھی نہیں لکھا ہو گا۔ ویسے صحیح قسط وار ڈرامہ ہے، پہلے ایک قسط سامنے آئی، پھر دوسری۔۔ پھر تیسری۔۔۔ میں تو اس کے اختتام کے...
  10. ماوراء

    عطیہ خون، صحت اور میں

    دن میں چار، پانچ بار جوس۔۔؟ گلا تو خراب ہونا ہی تھا۔ تو آپ نے اپنے گھر والوں کو نہیں بتایا؟ آپ بے ہوش رہے وہ بھی ان کو نہیں پتہ کیا؟ میرے ساتھ ایسا ہو تو سارا گھر سر پر اٹھا لوں۔ بیماری کے دوران ہی تو پتہ چلتا ہے کہ کون کتنی کئیر کرتا ہے۔:grin:
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایسے لگ رہا تھا جیسے کسی سے لڑائی کر کے آئے ہیں۔ اور اتنے دن سے خاموش خاموش بھی تھے نا ۔۔۔
  12. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں تو اتنے دن سے سوچ رہی ہوں کہ زیک جب سے ساحلِ سمندر سے لوٹے ان کا موڈ کچھ بدلا بدلا ہے۔:p
  13. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ابھی شام کو تو موسم بہت اچھا ہے۔ لیکن دن کو آجکل بہت گرمی ہے۔ 27 درجہ حرارت، اور صبح 30 ہو گا۔ :( اگلے ہفتے بارشیں شروع۔:)
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    راجہ، اگر اس تھریڈ کا لنک دے سکیں تو میں لنک کے ساتھ اس کو شامل کر دیتی ہوں۔
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بجلی۔۔:( چلیں ٹھیک ہے۔ اب ان دونوں کے-- بہترین رکن برائے شعر وشاعری اس میں تو وارث، فاتح، ظفری، فرحت اور کون کون ہے؟ بہترین رکن برائے سیاست ؟
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    حجاب، مجھے تو ایسے لگ رہا ہے کہ میرا گلا گھونٹ دیا گیا ہو۔;) اب الجھن تو مجھے بھی ہو رہی ہے۔:(
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    سعود، ابھی تک مدد کرتے رہنے کا بہت بہت شکریہ۔ اب مجھے سمجھ آ رہی ہے، کہ لوگ آپ کو "کیوٹ" کیوں کہتے ہیں۔:grin: اچھا۔۔ اب ذرا مشکل ہے۔ "بہترین موضوع" یہ تقریباً ہر زمرے سے لینا ہو گا۔
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    شگفتہ ، کیا ہوا اس جملے کو؟؟
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    اوکے۔ اب پسندیدہ فیمیل رکن پسندیدہ میل رکن شگفتہ، کیا؟
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    اچھا، چلو کوئی بات نہیں۔ بہترین نیو اینٹری کون کون ہے؟ تعبیر ، ابنِ سعید اور کون ہے؟
Top