نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    سچی سے۔۔ وقت گزرنے ک پتہ ہی نہیں چلا۔ واقعی محفل کی وجہ سے بھی اب تک ہماری دوستی قائم ہے۔ ورنہ شاید محفل پر سب نہ ہوتے تو بچھڑ جاتے۔
  2. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو، نیٹ پر اتنے تجربے ہوئے، اتنے لوگوں کو دیکھا۔۔کہ اس سب سے اب تک بہت کچھ سیکھا ہے۔ شاید حقیقی زندگی میں اتنا تجربہ، مشاہدہ کبھی نہ ہو سکتا۔ یہاں ہر طرح کے لوگوں کا سامنا ہوا۔ جو حقیقی زندگی میں کبھی نہ ہو سکتا۔ اور ان سب لوگوں کو میں پھر بھی اچھا کہتی ہوں، کہ انکی وجہ سے مجھے سیکھنے کو ملا۔ :(
  3. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    نیک کام۔۔۔:grin: کوئی نیک کام نہیں کیا میں نےسارہ۔۔ باجو تو ایسے ہی اتنا شکریہ بول رہی ہیں۔ :rolleyes:
  4. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    امی کہہ رہی ہیں۔۔ تم باہر ہی اچھی رہتی ہوں۔ گھر میں تمھارا کوئی حال نہیں۔ :confused: اور کہہ رہی ہیں کہ اپنی دوست سے کسی دن بات تو کرواؤ۔۔ میں اس سے پوچھتی ہوں کہ اتنا پیار کس لیے؟ ایسا کون سا کام کیا ہے اس نے۔۔ :(
  5. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو کے گھر کے سامنے والے سمندر سائیڈ پر آ جائیں۔ آج ہم وہاں پارٹی کر رہے ہیں۔;)
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    یاد نہین رہا تھا عمار۔ اب یاد آیا کہ تم واقعی پچھلے دنوں شاعری کیا کرتے تھے۔:grin:
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بہت شکریہ سعود۔ اب میں انھیں لسٹ میں شامل کرتی ہوں۔ یہ چند ہی ایوارڈ رہ گئے ہیں۔ ان کی نامزدگی کر لیں۔ پھر میں ایوارڈز کا سروے تیار کرتی ہوں۔ بہترین کھانے کی ترکیب بہترین انٹرویو بہترین رکن برائے گپ شپ بہترین معلوماتی رکن ممبر آف دا ائیر
  8. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    واقعی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہے۔ ایک بار بھی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin: اور میری دوستی تو نیٹ پر اتنا عرصہ بہت ہی کم چلی ہے۔ سارہ سے بھی تین، چار سال ہونے والے ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ عرصہ آپ کا ہی ہے۔ مجھے یاد ہے بی ایس بی پر جب میری آپ سے بات نہیں ہوئی تھی تو میں آپ کے نک کو "بچی" پڑھتی تھی۔ وہ...
  9. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اتنی محبت کا شکریہ کیسے ادا کروں۔آپ جتنا بڑا دل اب کہاں سے لاؤں۔۔۔:( یہ پھول آپ کے لیے۔۔۔ میرے کمرے میں ابھی بھی پڑے ہیں۔ :D
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    یہ بھی کسی نے ادھر ہی بتایا تھا۔۔ تو شامل کر دیا۔۔۔ نکال دیتے ہیں اس کو۔ باقی دو میں کس کس کے نام آئیں گے؟
  11. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    میرا کام ہی عورتوں کی جان بچانا ہے باجو۔۔ :( ویسے تو آپ کا شکریہ۔۔۔ کہ آپ نے میری بات پر یقین کر لیا۔:grin: کئی اور بھی احسان کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن انہوں نے مجھے اپنا دشمن سمجھا۔۔ اور اب بھگت رہی ہیں۔:rolleyes: خیر۔۔ اس سے یاد آیا ۔۔ بلاگ پر عورت کے بارے میں ایک پوسٹ ہونی چاہیے۔ میں...
  12. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو، کوئی وجہ بھی تو بتائیں نا۔۔ سچی سے اتنا پیار تو کبھی امی کو مجھ پر نہیں آیا۔۔ میں امی کو بلا کر دکھاتی ہوں کہ یہاں سے کچھ سبق سیکھیں۔:p:grin:
  13. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    یااللہ خیر۔۔۔ باجو یہ اچانک کیا ہوا؟ ابھی تو ہماری بات ہوئی تھی۔۔۔ تب تک تو ایسا کچھ نہیں تھا؟:confused: ٹھہریں، میں اس سب کے لیے اپنے آپ کو تیار کر لوں۔۔ پھر کچھ لکھتی ہوں۔:grin:
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بہترین مزاح نگار ؟؟؟ خوش اخلاق ممبر؟؟ بہترین پرانا ممبر؟؟
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    یہ عمار کیا شاعر ہے؟؟:eek:
  16. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    آجکل بالکل ہی کام نہیں کر رہا۔۔ پہلے کچھ نہ کچھ تو کر ہی لیتا ہے۔۔:(:grin:
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں گرمیوں کی لمبی چھٹی پر جانے کا سوچ رہی ہوں۔:rolleyes:
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ہاہاہا۔ تعبیر۔۔۔ ایک یہاں بھی اس ایوارڈ کا حقدار ہے۔:grin:
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    او ہاں، یہ تو میں نے دیکھا تھا۔ میرا دماغ آجکل کام نہیں کر رہا۔:(
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    وارث، سخنور، فاتح ان کا نام نئے شعراء میں آنا ہے کیا؟ :confused:
Top