نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    اُس کا رشتہ خواب سے اور خوف سے اور خاک سے یوں سمجھ لیجیے کہ وہ بالواسطہ میرا بھی ہے
  2. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    پسِ گریہ کوئی دیتا ہے تسلی تجھ کو یہ جو اے دل تجھے بے وجہ سکوں ہے یوں ہے میر صاحب ہی نہیں اس سے پرے بیٹھتے ہیں جو بھی شائستہ ِ آدابِ جنوں ہے یوں ہے زندگی بھر میں کوئی شعر تو ایسا ہوتا میں بھی کہتا جو مرا زخمِ دروں ہے یوں ہے نیست میں ہست کا احساس دلاتی ہوئی آنکھ شور کرتی ہے کہ ہے کن فیکوں ہے...
  3. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    ملتی نہیں ہے ناؤ تو درویش کی طرح خود میں اتر کے پار اتر جانا چاہیے
  4. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    اور ہی کچھ نہ بول دوں عرض ہنر کے شوق میں میں ہوں کسی کا رازداں میرے لیے دعا کرو چاہیے پرورش مجھے نخلِ بزرگ کی طرح دشت کے سب پرندگاں میرے لیے دعا کرو
  5. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    لے لیا یونہی سمندر نے خود اپنے ذمے ورنہ ہم لوگ تھے مہتاب کے مارے ہوئے لوگ
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :):)
  7. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    جب نہ کام آئی مرے دستِ ہنر کی کوشش مرحلے سہل لیے دستِ دعا نے میرے یوں بچایا ہے مجھے مجھ سے خدا نے میرے سنگ جو ہاتھ میں تھا اب ہے سرہانے میرے
  8. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    لوگ عزت سے نام لیتے ہیں رفتگاں میں شمار ہے اپنا
  9. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    طلسمِ ظلمتِ شب کا ازالہ کیا کرتا پرندے سوئے ہوئے تھے میں نالہ کیا کرتا خدا کے نام کی پروا نہیں تھی لوگوں کو یہاں ہمارا تمہارا حوالہ کیا کرتا
  10. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    تیرے بس میں بھی نہ تھے جو ترے باعث بھی نہ تھے اُن مسائل کا بھی میں نے تجھے حل جانا تھا میری حساس طبیعت کا برا ہوجس نے تیری چپ کو بھی ترا رد عمل جاناتھا
  11. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    ریت کے واسطے کافی ہے مرے پاؤں کا لمس تشنگی تیرے لیے دیدہ ء تر حاضر ہے اور تو کچھ بھی نہیں گردِ سفر حاضر ہے مابدولت سے کہو خاک بسر حاضر ہے وقت ِ ناوقت حضوری کا تسلسل ٹوٹا ایک ہی بار میں دل بارِ دگر حاضر ہے
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انتخاب تو ویسے بڑے لوگ کرتے ہیں ۔ کسی ایک یا زیادہ شعراء کے کلام میں سے فنی اور معنوی لحاظ سے اعلیٰ چیزوں کو منتخب کر کے الگ کرنا انتخاب کہلا تا ہے۔ یہ تو میں یونہی احمد بھائی کے حکم کی تعمیل کر رہا ہوں :)
  13. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    شاخِ گریہ پہ بھی کھل اُٹھیں ترے عارض و لب ہم غزل زاد اگر تیرا قصیدہ لکھیں شاہ زادے! ترا کردار بدل دیں سارا ہم اگر پانچویں درویش کا قصہ لکھیں
  14. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    یہ دستِ کوزہ گر میں کارفرما اور ہے کوئی وگرنہ کس نے بننا تھا بکھر جانے کے موسم میں
  15. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    دل تو کہتا ہے اُسے معلوم ہونا چاہیے درد کہتا ہے کہ آوازہ لگا مشکل کے وقت
  16. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    قافلہ اشک کا اب روح کے صحرا میں نہیں اب یہاں ریت ہے اور ریت روانی مانگے
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بیٹا رات سے ایک انتخاب کرنا شروع کیا تھا عباس تابش کی شاعری کا۔رات آدھا ہو گیا تھا، کچھ نصف کے قریب باقی ہے، کچھ اس سے چھیڑ چھاڑ کا ارادہ ہے۔ :) اور بٹیا تو آرام کر رہی ہوں گی۔ ویسے ہانیہ میرے پاس لیٹ کر سعد سمیت، "سندھی ہو، پنجابی ہو، پٹھان ہو..................تم ہی پاکستان ہوو"سن رہی ہیں بار...
  18. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    کوئی حل ایسا کہ جس سے مسئلہ قائم رہے ختم ہو جائے اُداسی اور فضا قائم رہے
  19. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    جمالِ کم نما کو کم صدا کیوں کہہ رہے ہو میں اپنے وہم کی آواز پر تھوڑی گیا ہوں
  20. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    ترے ساحل پہ پیاسا مر رہا ہوں میں سمندر! تیرا پانی کیا کروں میں کوئی انجام دے آغاز جیسا کہانی سی کہانی کیا کروں میں
Top