واقعی افسوس کی بات ہے، کچے کیلے تو یہاں بہت ہیں بلکہ ان دنوں تو کیلے کا سیزن ہے، پر کیلے کے پکوڑے بہت نئی بات ہے کم از کم ہمارے لیے تو، بنواتے ہیں اب، پھر تبصرہ ہوگاکیلا کچا ہو تو اس کے بہت مزیدار پکوڑے بنتے ہیں۔ اب آپ نے نہ چکھے ہوں تو اس پر آپ کو خود ہی افسوس ہونا چاہئے۔
اوہو، اللہ خیر کرے، آپ کے یہاں رفتار یقینا زیادہ ہوتی ہوگیراستے میں مختلف جگہوں پر تین حادثے ہوئے ہوئے تھے۔ اگرچہ معمولی حادثے تھے لیکن جب تک پولیس آ کر موقع نہ دیکھ لے، کوئی بھی اپنی گاڑی نہیں ہٹا سکتا، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ساری ٹریفک رُک جاتی ہے۔
و علیکم السلام
آج ناشتے میں کیا کھایا؟
بُری بات، ایسا نہیں کرتے، ناشتے میں کچھ نہ کچھ ضرور لینا چاہیے، بھلے ہی دودھ کا ایک گلاس ہی سہی۔
اس دل کا کچھ علاج کرنا پڑے گا۔
سعود بھائی آپ کوئی مشورہ دیں۔