تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اللہ سے استغفار - 3
استغفراللہ۔۔۔
mfdarvesh
Post #517
اکتوبر 12، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا -54
خوش آمدید آپ کو اور میری طرف سے شب بخیر
mfdarvesh
Post #184
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
جی جناب آپ کو بھی کہنے کی ضرورت نہیں، بندہ ایک دعا ہی تو دوستوں کے لیے کرسکتا ہے، باقی تو اب سب دکھاوا ہی لگتا ہے دیر سے نہیں جارہے ہیں آپ آج؟
mfdarvesh
Post #180
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
ڈنڈے کے زور پہ کہہ رہا ہوں، دال پوری کی پوری کی کالی ہے
mfdarvesh
Post #920
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
بلکل یاد رہتے ہیں جی، کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے میں نے تو کڑھی پکوڑا کے ساتھ ڈنر کر لیا ہے، 9 بجنے والے ہیں اور میرے سونے کا وقت ہونے والا ہے
mfdarvesh
Post #179
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #644
اکتوبر 11، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا -54
جی اچھا خیال ہے ہمارے ہاں تو عشاء کی اذان ہوچکی ہے میں نماز کے لیے جا رہا ہوں، واپسی پہ حاضری دوں گا
mfdarvesh
Post #175
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
خیریت سے حیران ہیں، میں تو "اس" والے چاند کی بات کررہا ہوں
mfdarvesh
Post #918
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
اللہ ان کو بہت زیادہ دے، آمین میں بہت کم میٹھا کھاتا ہوں، دو گلاس ہم چار کے بھی کافی ہوں گے
mfdarvesh
Post #173
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #642
اکتوبر 11، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا -54
ہاں جی ان کی مرضی ویسے ہمارے ہاں ربڑی میں بھی ویسی سویاں پائی جاتی ہیں
mfdarvesh
Post #170
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
پھر کوئی کنگ سائز سموسہ ہی گا :)
mfdarvesh
Post #168
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
شکریہ میں بھی چکھ لیتا ہوں، دو گلا س جو ہوئے ویسے ایک بات بتائیں یہ فالودہ اور ربڑی دودھ میں فرق کیا ہوتا ہے میرے خیال میں ایک ہی چیز ہیں
mfdarvesh
Post #167
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
گڈ یہاں تو چنے اور چٹنی ساتھ میں مل جاتی ہے اس لیے سموسہ پلیٹ کا مزہ لیا جاتا ہے
mfdarvesh
Post #165
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
یہ صرف سموسہ ہی تھا یا ساتھ میں چنے اور چٹنی بھی تھی؟
mfdarvesh
Post #162
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
اور میں سموسے کو پیٹ کے لیے ایٹم بم سمجھتا ہوں، اگر کھانا ہی پڑ جائے تو سبزی والا منگواتا ہوں
mfdarvesh
Post #161
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
اوکے اور اسی وقت ہم لگے بیٹھے ہوں گے
mfdarvesh
Post #159
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
السلام علیکم آج پورا دن محفل کا پیچ نہیں کھل سکا ابھی ابھی کھلاہے، اس دھاگے پہ تو کافی رونق ہے، تقریبا 8 صفحوں کا اضافہ ہوچکا ہے
mfdarvesh
Post #153
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
چاند کو پکڑنے کے لیے بھلا کون سا ثبوت درکار ہے
mfdarvesh
Post #916
اکتوبر 11، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #640
اکتوبر 11، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top