نتائج تلاش

  1. ص

    یہ آرزو ہے غریب جاگے ۔۔۔۔ بربط تونسوی

    یہ آرزو ہے غریب جاگے مرے وطن کا نصیب جاگے یہ فرق دیکھو معاشرے کا مریض سوئے طبیب جاگے کھلی نگاہوں میں خواب اپنے بطرزِ رنگِ عجیب جاگے معاشرے کا مطالبہ ہے ہراک شریف و نجیب جاگے جہاں میں قومیں وہ معتبر ہیں کہ جن کا مخلص خطیب جاگے ہے اپنا اپنا نصیب بربط ہمیشہ زیرِ صلیب جاگے
  2. ص

    حفیظ جالندھری میں کیا ہوں اس خیال سے لگتا ہے ڈر مجھے

    میں کیا ہوں اس خیال سے لگتا ہے ڈر مجھے کیوں دیکھتے ہیں غور سے اہلِ نظر مجھے لے جاو ساتھ ہوش کو اے اہلِ ہوش جاو ہے خوب اپنی بے خبری کی خبر مجھے بدلی ہوئی نگاہ کو پہچانتا ہوں میں دینے لگے پھر آپ فریبِ نظر مجھے گم ہو گیا ہوں بے خودئ زوقِ عشق میں اے عقل جا کے لا تو ذرا ڈھونڈ کر مجھے میں اپنی...
  3. ص

    شعر کا جواب شعر میں

    خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تری صُورت، بہار کا موسم
  4. ص

    امیر مینائی گریہ بے سود ہے نالے دلِ ناشاد عبث

    بہت عمدہ انتخاب فراز انبیا تک رہے پابند شریعت کے امیر ظاہری قید سے گھبراتے ہیں آزاد عبث
  5. ص

    اس نے تراشا ایک نیا عذرِ لنگ پھر --- عزیز نبیل

    پھر سے شئیر کرلیں میں تو اکثر کرتی ہوں :)
  6. ص

    غالب ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

    آپ کی پہلی پوسٹ جسے دیکھ کر اچھا محسوس ہوا وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
  7. ص

    نوید حیدر ہاشمی۔۔۔۔ہوا کی نرم گود میں سُلا دیا گیا، چراغ

    کتاب کا نام بہت اچھا ہے اس کی وضاحت کیجیے کس پس منظر میں عشق سید ہے ؟
  8. ص

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    جسم کی حد سے پرے روح کی منزل سے بعید تیری ہی ذات میں تا حد نظر چاہتا ہوں
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ اب لاکھوں دلوں‌سے کھیلتا ہے مجھے پہچان لے اتنا بہت ہے بشیر بدر
  10. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاں جہاں میں کہ شہر کوراں ہے سات پردے ہیں چشمِ بینا پر میر
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محسن عروجِ کم نظراں سانحہ نہیں یہ سانحہ ہے اہلِ نظر دیکھتے رہے محسن نقوی
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ سر چڑھا ہے اتنا اپنی فروتنی سے کھویا ہمیں نے اس کو ہر لحظہ پاؤں پڑ کر میر
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکوۂ آبلہ ابھی سے میر! ہے پیارے ہنوز دلی دُور میر
  14. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاں جہاں میں کہ شہر کوراں ہے سات پردے ہیں چشمِ بینا پر میر
Top