نتائج تلاش

  1. ص

    ہماری طرف آکر دیکھیے سارا سال بارش

    ہماری طرف آکر دیکھیے سارا سال بارش
  2. ص

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    مجھے تو بھاگ دوڑ کے باوجود بھی کوئی تحفہ نہیں ملا :shocked: منصور قیصرانی کچھ سیکھیں ان سے ( چونکہ میں اُدھار رکھنے کی قائل نہیں اس لیے آپ جب چاہیں تحفہ پارسل کر سکتے ہیں )
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نیستی کی ہے مجھے کوچہ ہستی میں تلاش سیر کرتا ہوں اُدھر کی کہ جدھر کچھ بھی نہیں عالمتاب تشنہ
  4. ص

    پہلا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    کیفیات ، تناظر ، جذبات کافی تفصیلی دورہ کیا ہے آپ نے ماضی کے " نا بالغ معاشقے " کا :)
  5. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    شکریہ فون کیمرہ ہی ہے
  6. ص

    لندن مارچ 2014

    :) :) :)
  7. ص

    لندن مارچ 2014

    شکریہ فرحت آپ کی محبت ہے :)
  8. ص

    لندن مارچ 2014

    میں بھی یہی سوچتی ہوں ایک کپ کافی کی خاطر بیگ گُما کر دو گھنٹے کی ملاقات اور محفلین کے تذکرے ( جس میں آپکا تذکرہ " سنہرے حروف " میں شامل تھا ) کرنے کے لیے لندن مارچ ہی کیوں ؟
  9. ص

    لندن مارچ 2014

    یہ سخاوت سے کام لیتے ہوے تین لائنوں پر پھیل گیا وگرنہ ان کے بھاری بھرکم نام سمیت اسے ڈیڑھ لائن میں بھی سمیٹا جا سکتا تھا :)
  10. ص

    لندن مارچ 2014

    منصور قیصرانی ایک لاپرواہ مسافر بیگانی شادیوں کے چکر میں اپنا سامان گنوا کے پہنچے لندن اور ( ان کی ) خوش قسمتی سے مجھ سے ملاقات ہوگئی :) مورل آف دی سٹوری : کسی سے ملاقات کے لیے بیگ گنوانا نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے
  11. ص

    لندن مارچ 2014

    عثمان میں لکھوں گی تو تین لائنوں میں ہی داستان ختم :)
  12. ص

    لندن مارچ 2014

    میرے لیے بھی نیا انکشاف ہے :)
  13. ص

    حفیظ جالندھری میں کیا ہوں اس خیال سے لگتا ہے ڈر مجھے

    بہت شکریہ غدیر شکریہ شکریہ نایاب بھائی شکریہ نیرنگ انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ
  14. ص

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    عمدہ تحریر
  15. ص

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    مزہ آیا آپ کی تحریر پڑھ کر خاص طور پر تصویری تبصرے
  16. ص

    یہ آرزو ہے غریب جاگے ۔۔۔۔ بربط تونسوی

    تمام احباب کا شکریہ انتخاب پسند فرمانے پر
  17. ص

    امیر مینائی میں رو رو کے آہ کروں گا جہاں رہے نہ رہے

    واہ بہت خوب پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے
Top