نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نواز شریف نے جو کیا وہ غلط تھا لیکن کیا نیازی نے دوستوں کے خرچ پر ٹھاٹھ کرکے اور سرکاری و عوامی جیبوں سے انہیں اربوں روپے کے فوائد پہنچائے وہ درست ہوگئے، دواؤں کے اسکینڈل، آٹے کے اسکینڈل، چینی کے اسکینڈل اور پاور پلانٹ کے اسکینڈل ۔ دوسال کی کارکردگی تو بہت عمدہ ہے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    انصافینز کی بھی خوب کہی! کنیڈین عوام نے وزیرِ اعظم کے ایک ذاتی دوست (پرنس کریم آغا خان) کے محل میں چھٹی گزارنے پر نوٹس لیا تو جناب نے آئیندہ ایسا نہ کرنے کا عزم کیا۔ وزیرِ اعظم پاکستانی کا مکمل خرچہ ان کے بیرونی واندرونی دوست اٹھاتے ہیں، یہاں تک کہ سرکاری سفر میں بھی وہ حکومتی خرچ پر کسی سستے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    تین ہفتوں بعد سوچیں گے کہ اگلا بہانہ کیا ہو۔ ہوسکتا ہے کوئی صورتحال ایسی ہو کہ لوگ اس معاملے کو یکسر بھول ہی جائیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    درست کہتے ہیں سر آپ۔ اس ملک کی پوری تاریخ ہی ایک خوبصورت خواب کی بھیانک تعبیر ہے۔ قائد کو زہر دینے کے بعد ہر آنے والے نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے۔ سیلیکٹڈ بھی انہیں میں سے ہے۔ ہمیں تو اپنی کہانی یاد آرہی ہے۔ کیا ہم نے غلط لکھا تھا؟ گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

    ناہید نیازی اور نجمہ نیازی کے متعلق ایک خوبصورت بلاگ پڑھنے کو ملا۔ ساتھ ہی شاہد لطیف صاحب کا کہنا کہ شمشاد بیگم کی گائی ہوئی یہ نعت دراصل ناہید نیازی کے والد کی لکھی ہوئی تھی اور انہی کی طرز میں ہے۔ شاہد لطیف صاحب کا نام سنا سنا سا لگ رہا ہے، مزید یہ کہ نجمہ نیازی کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات کا...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پاکستانیو! ٹرک کی بتی پہچانو! آج چینی کمیشن کی رپورٹ آنا تھی۔ اب کہتے ہیں تین ہفتے مزید چاہیئں۔ نہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ آئے گی نہ ذمہ داروں کو سزا ملے گی۔ کم از کم پی ایم کرپٹ نہیں! اپنے کرپٹ فنانسرز کو بچاتا ہے بس!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    خالد محمود چوہدری بھائی آپ کو بھی بارہ ہزار دو سو انتیس مراسلے مبارک ہوں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    زیادہ نہیں، بس سوا سترہ ہزار مراسلے ہی اوپر ہوئے ہیں!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

    خوبصورت خوبصورت۔ کیا بات ہے صاحب! کیا بات ہے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد رمضان مبارک 1441 ہجری

    بہت بہت مبارک ہو جناب۔ حیرت کی بات ہے کہ اس مرتبہ پشاور سے مولانا پوپلزئی صاحب نے بھی چاند نہیں دیکھا، لہٰذا پاکستانی میں کل سے رمضان شروع ہوگا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حکومت ضرور ناکام رہی اس لیے کہ حکومت کچھ کرنا نہیں چاہتی تھی، البتہ طبی ماہرین کی رائے نہیں لی گئی۔ خدارا ملک کو ایسے امتحان میں نہ ڈالیں کہ ہم سنبھل نہ پائیں، ڈاکٹرز - Pakistan - Dawn News ڈاکٹرز کا سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ،علما سے مساجد کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل - Pakistan - Dawn News...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے قلم سے

    خوبصورت خوبصورت۔ تو گویا اب یہ قطعہ کچھ یوں ہوگیا خاک پر رکھتا ہوں اپنا سر، اٹھالیتا ہوں میں ہوں نشاں اک اپنے ماتھے پر بنالیتا ہوں میں سجدہ جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    حکیم اللہ بھائی نے پوچھا ہے "ان پیج سے کورل ڈرا9 میں کس طریقے سے فائل کاپی اور پیسٹ کیاجاتاہے۔"
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ

    کل راجندر سنگھ بیدی کا افسانہ ’’کوارنٹین‘‘ پڑھا۔ انہوں نے انگریزی لفظ ہی استعمال کیا بجائے قرنطینہ! راجندر سنگھ بیدی - کوارنٹین
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    راجندر سنگھ بیدی کوارنٹین

    کوارنٹین راجندر سنگھ بیدی راجندر سنگھ بیدی - افسانہ پلیگ اور کوارنٹین! ہمالہ کے پاؤں میں لیٹے ہوئے میدانوں پر پھیل کر ہر ایک چیز کو دھندلا بنا دینے والی کہرے کے مانند پلیگ کے خوف نے چاروں طرف اپنا تسلط جما لیا تھا۔ شہر کا بچہ بچہ اس کا نام سن کر کانپ جاتا تھا۔ پلیگ تو خوف ناک تھی ہی، مگر...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    یعنی ہم اسے اقبال کا غیر مطبوعہ شعر کہیں گے۔ ناصر زیدی کے مضمون کا حوالہ آپ نے دیا ہے تو اسی مضمون کا یہی اقتباس پیش کردیتے ہیں۔ ’’ ایک ٹی وی چینل کے اینکر پرسن ،مصنف اور نامور کالم نویس مجاہد بریلوی نے روزنامہ ’’نئی بات‘‘ جمعہ 12ستمبر 2014ء کو اپنے کالم ’’شہرناپُرساں سے ‘‘ میں حضرت علامہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال تیرے عشق نے سب بل دئے نکال

    ہمیں تو یہ شعر اقبال ہی کا لگتا ہے، یعنی اقبال مستری کا!!!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے قلم سے

    محترمہ ام عبد الوھاب! آپ کی اس شاعری کو الفاظ میں کم سے کم تبدیلی کیے بغیر یوں کرسکتے ہیں۔ فاعلاتن۔ فاعلاتن۔ فاعلاتن۔ فاعلن سر زمیں پر۔ اپنا رکھتا۔ ہوں اٹھالے تا ہوں میں اِک نشان اپنے ہی ماتھے پر بنا لیتا ہوں میں "سجدہ " جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
Top