نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    محترمہ آپ کو کسی بھی اجازت کی ضرورت نہیں۔ شوق سے ہر غزل پر تبصرہ فرمائیے۔ طریقہ ہم پہلے ہی لکھ چکے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    مندرجہ ذیل لنک پر جاکر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کیجیے اور ایڈیٹر ونڈوز میں اپنی غزل لکھ دیجیے۔ عنوان میں غزل لکھ کر پوسٹ کردیجیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل کی کامکس

    جی ہاں عثمان خلیل ہمارے خلف الرشید ہیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان خلیل کی کامکس

  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہاں نثری نظم کا گوشت بھی موجود ہے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہاں نثری نظم کا گوشت بھی موجود ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تجریدی غزل : ایک دلچسپ تنقیدی مضمون

    آپ کے مراسلوں پر ہمارا یہ تبصرہ صرف ایک رسید کی حیثیت رکھتا ہے تا آنکہ ہم ان دونوں مراسلوں کو پڑھ نہ لیں۔ سنجیدگی کے ساتھ ایک تجویز پیش کرنا چاہتے ہیں۔ کیوں نہ تجریدی غزل کہنے کے بجائے وزل کہہ لیا جائے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اردو محفل میں تبصرہ کرنے کے لیے لازم ہے کہ آپ اردو رسم الخط میں ( یونیکوڈ) لکھیں۔ انگریزی یا رومن اردو میں لکھنے کی ممانعت ہے اور آپ کے کمنٹ حذف کیے جاسکتے ہیں۔ جس غزل پر تبصرہ کرنا مقصود ہو اس کے نچلی جانب "جواب" پر کلک کریں تو آپ کے جواب میں وہ غزل بھی ساتھ ہی چسپاں ہوجائے گی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم برائے اصلاح

    غزل کے لیے لازم ہے کہ اس کے تمام مصرع ایک ہی بحر میں ہوں۔ پہلے شعر کے دونوں مصرعوں اور باقی تمام شعروں میں ہر دوسرے مصرع میں ردیف ایک ہی ہو اور قافیہ ایک جیسا ہو۔ اس کے برعکس نظم میں تمام مصرعے ایک ہی بحر میں ہوتے ہیں جبکہ ہر شعر کے دونوں مصرعے ایک ہی ردیف اور ہم قافیہ الفاظ ہوتے ہیں۔ تیسری...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عبادات کے بارگاہِ ایزدی میں قبول و منظور ہونے یا عابد کے منہ پر مارنے کا اختیار کلی طور پر مالکِ دوجہاں کے پاس ہے، اور اس بارے میں انسان صرف کوشش ( خشوع و خضوع) کرسکتا ہے اور ربِ کریم سے دعا کرسکتا ہے کہ وہ اس کی ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول و منظور فرمائے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ ظہیر بھائی درست فرماتے ہیں۔ بعض جگہوں پر جلدی میں گزرتے ہوئے واقعات کو نمٹانے کی کوشش کی ہے۔ شاید آپ کا اشارہ بجلی گرنے اور موگلی کے اس سے فایدہ اٹھانے یا بھالو کی سین میں آمد پر ہے۔ پہلے شعر میں "ہمارے موگلی" استعمال کیا تھا جسے آخری لمحات میں "مقابل" کردیا۔ اس کو اگر "ہمارے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بحث کا موضوع یہ ہے کہ کیا وبا کے دنوں میں عامۃ المسلمین کو اس ڈر سے مسجد میں جمع نہ ہونے دینا کہ اس سے وبا مسلمانوں میں زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلے گی جائز ہے اور علما کو اس پر اصرار کرنا چاہیے یا اس کے برعکس وہ اجتماعی عبادت و دعا کو وبا کی روک تھا م سے زیادہ اہم تصور کرتے ہیں؟ بنی اسرائیل کو جب...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ لیجیے! 'تہذیبی نرگیست'
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب نوزدھم: دو بدو مقابلہ مقابل موگلی نے شیر کو دیکھا تو گھبرا یا مگر یہ سوچ کر اُس ناتواں نے حوصلہ پایا جیے سو سال ڈر کر ہم تو اس سے موت بہتر ہے بہادر بن کے مر جائیں اگر مرنا مقدر ہے کیا جب فیصلہ مرنے کا تب وہ جوش میں آیا نہتّے موگلی کو دیکھ کر پھر شیر للچایا لگائی اِک چھلانگ اور موگلی...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    اس خوبصورت غزل کے ساتھ اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔ عمدا!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ۔ کتاب 'تہذیبی نرگیست' ڈاؤن لوڈ کرلی ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا مبارک حیدر کی یہ دونوں کتب پی ڈی ایف پر میسر ہیں؟
Top