نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    گھر پر بھابھی اور محفل میں عمران بھائی! تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا۔ :cry:
  2. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    یہاں بھلے نہ آئے وہاں تو آ جائے جہاں ہم ہیں۔ :) ویسے ایک دوست نے فیصل آباد سے بیچ منگوائے ہیں۔ اُن کے ساتھ ہی کچھ سیٹنگ بناتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    ہم کسی سدا لگانے والے کا انتظار کر رہے ہیں اور عمران بھائی ہمیں کسی نہ کسی کام پر لگانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    آپ کا توبہ کرنا تو سمجھ آتا ہے۔ :) وہ کیا کہتے ہیں دودھ کا جلا ۔۔۔۔ :)
  5. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    ایسے تو ویڈیو میں بھی ایک فیصل آبادی شخص کا ذکر ہے۔ لیکن ہم چاہتے ہیں کہ کوئی خود چل کر ہمارے پاس آئے سدا لگائے کہ "اسٹیویا لے لو اسٹیویا" :) :) :)
  6. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. محمداحمد

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    وعلیکم السلام بہت شکریہ! تابش بھائی داد قبول کیجے۔ ارے!!!! ہر بات میں اگر مگر؟ :sneaky: کیونکہ ہم نے اُنہیں اس بات کا موقع نہیں دیا۔ :ROFLMAO:
  8. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہم نے ایک "ماہر" سے پوچھا تھا تو اُنہوں نے آج کے میچ کے لئے انگلینڈ کا نام لیا۔ اور کل کے میچ کے لئے آسٹریلیا کا (خاکم بدہن)
  9. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    گاجر مولی خاص سردیوں کی فصل ہے۔ جی اچھے تھے۔ یہ کبھی کبھی کھائے جائیں تو اچھے لگتے ہیں۔ :) اچھا! شکرقندی ہماری امی کو بہت پسند ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    جی حاصل تو کرنا ہے ۔ لیکن عمل کرنے سے زیادہ مزہ باتیں کرنے میں آتا ہے۔ :p یہ بتائیے کہ کراچی حیدر آباد کی آب و ہوا کیسی ہے اس پودے کے لئے۔
  11. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    آپ بھی یاسمین بہنا کی طرح روز آتے ہوں گے۔ :) :) یعنی خاموش خاموش! ایسے تو ہم نے بھی محفل میں چار چھ ماہ گزارے ہیں۔ یہ آنا بھی کوئی آنا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہممم! ہمیں سردیوں کی سبزیاں پسند ہیں۔ سیم پھلی، گاجر مولی آلو ٹماٹر :ROFLMAO: ابھی کل پرسوں سنگھاڑے بھی کھائے ہیں۔
  13. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    چلیے جی جو اللہ کی مرضی! ہمیں تو سردیوں کی سبزیوں اور آم کے سیزن کی ہی فکر رہتی ہے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اس سے تو ٹھنڈا گرم ہو جائے گا۔ :p
  15. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون مر گئیں؟ :cry:
  16. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    عدنان بھائی تو خود عید کا چاند ہو گئے ہیں آج کل۔ جب یہ نظر آ رہے ہیں تو پھر سمجھ جائیے۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    پہلے لوگ سردیوں میں آئس کریم کھانا چھوڑ دیتے تھے۔ اسی لئے یہ ترغیب دی جاتی ہے آج کل کہ کھاؤ۔ نزلہ زکام ہوگا تو آپ کو ہوگا ہمارا کیا جائے گا۔ :) گاروبار؟ ارے بے چارے ڈاکٹر تو خدمت کرتے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    :) یہاں غالباً چائے یا کافی کا محل تھا۔ :)
  19. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    گرم کرکے کافی یا چائے کی پتی ڈال لیتے۔ :ROFLMAO:
Top