نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    آج کل تو ٹی وی پر اشتہار بھی آ رہا ہے کہ جس میں ایک محترمہ آئس کریم کھاتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ "ٹھنڈ ہے تو کیا ہوا!" :)
  2. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    بھئی! یہ کیا کہانی ہے؟
  3. محمداحمد

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    چلیے موجودگی تو اچھی بات ہے۔ اور یہ کہ ہر روز ایک نیا دن ہوتا ہے سو پہلے جیسی زندگی کا کرنا بھی کیا ہے۔ :) مصروفیت اچھی چیز ہے اور مثبت سرگرمیاں اس سے بھی اچھی چیز ہیں۔ :) بالکل! :) زبردست (y) :) بقول شاعر: کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں :) ویسے مزاج کا اتار...
  4. محمداحمد

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    ارے واہ آپ تو موجود ہیں! واقعی لگتا نہیں کہ آپ محفل میں موجود ہیں۔ ایسی کیا مصروفیات ہیں؟ کبھی کبھی سلام دعا ، کہنی سنی اور ہنسی مذاق تو ہونا چاہیے۔ :) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
  5. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    واہ ری معصومیت! ویسے رو رو کر اسکول جانے والے بھی بڑے ہو کر اسکول کے دور کو بہت یاد کرتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    جی ماہی بہن! کہاں تک پہنچی بات؟ :)
  7. محمداحمد

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    آج کل گلِ یاسمین کہاں ہیں؟ محفل کا مراسلہ میٹر تو کافی سست ہو گیا ہوگا۔ :) :) سیما علی
  8. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    بالکل!نئی واردات کے موقع پر پچھلی واردات کا ذکر کافی بیزار کن ہو سکتا ہے۔ :) :)
  9. محمداحمد

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    سدا بہار و لاجواب غزل ہے۔ حیرت ہے کہ اس دھاگے میں میرا تبصرہ نہیں ہے۔
  10. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    مریضِ محبت اُنہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا جلتے جلتے
  11. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    ذہن کو افکار کو خالی کرنا تو بڑا مشکل کام ہے۔ شنید ہے کہ یوگا وغیرہ سے یہ کام ہو جاتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    :) :) :) کچھ لوگ تو ٹیسٹ میچ سے ایسے متنفر ہیں کہ ٹیسٹ میچ اور ہٹلر کی سفاکیت کی "کہانی" بیان کیے بغیر آگے نہیں بڑھتے۔ :) :) ویسے پانچ دن کا ٹیسٹ میچ، کھیلنے والوں کے لئے تو خیر جو بھی ہو لیکن دیکھنے والوں کی فارغ البالی کی علامت ہے۔ افسوس کہ ہمارے ایسے ترقی پذیر ممالک میں اب لوگ دن بدن...
  13. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ماشاء اللہ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)
  14. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ان سب کے بعد کچھ لکھنے کا اتفاق بھی ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر مجھے یہ سب چیزیں (علاوہ سگریٹ، کہ اُس میں ویسے بھی دلچسپی نہیں ہے) میسر ہو جائیں تو ایک سطر بھی نہ لکھ سکوں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    اسٹیویا پر مشتمل مصنوعات تو یہاں بھی مل جاتی ہیں لیکن میری دلچسپی پودے میں ہے کہ جو براہِ راست بغیر کسی پروسس کے استعمال کیا جا سکے۔
  16. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کرکٹ بہت اچھا اور دلچسپ کھیل ہے اور کھیلوں میں اس کی سی مثال ملنا مشکل ہے۔ سو محض انگریز سے تعصب کی وجہ سے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کرکٹ ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
  17. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اب ٹوئیٹر والوں نے دس ہزار سے زائد "مریدین" والے صارفین کو کمائی کا ایک موقع دیا تو ہے۔
  18. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اچھی بات ہے۔ کھیل تو دوستی کے فروغ کے لئے ہی ہونا چاہیے۔
  19. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    پھر تو کسٹرڈ بھی بنا چکے ہوں گے؟ :ROFLMAO:
  20. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    کسٹرڈ بھی میٹھا ہو جائے گا۔ :) یہ کینڈرل وغیرہ کا نباتاتی متبادل ہے۔ اور ذیابیطس والوں کے لئے مفید ہے۔
Top