نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    اسٹیویا کے پتے میٹھے ہوتے ہیں اور چائے میٹھا کرنے کا کام کر سکتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ ایک آدھ باؤلر ان فٹ ہو سکتا ہے۔ اور دو باؤلرز اگر یہ کہہ دیں کہ ہم ایک ہی اوور کروائیں گے تو یہ ان کا حق ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کچھ کرکٹ تبصرہ نگاروں نے شروع میں ہی وضاحت کر دی تھی۔ لیکن سوشل میڈیا پر وہ چورن بکتا ہے جس میں چٹخارے زیادہ ہوں۔
  4. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    رہی بات ٹرولنگ کی تو انڈین میڈیا اور وہاں کے انتہا پسند کرکٹ تماش بینوں کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم برسوں ٹرولنگ کا شکار رہی ہے۔ یہ جو ا س بار سوشل میڈیا پر اتنا کچھ ہوا یہ سب اُسی کا ردِ عمل تھا۔
  5. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    اپنی زبان تو سب کو آتی ہے۔
  6. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    یہ تو آپ بہتر سمجھتے ہوں گے۔ پاکستانی تو اسی پر کنفیوز رہتے ہیں کہ بی یو ٹی ۔ بَٹ ہے تو پی یو ٹی پَٹ کیوں نہیں؟ :)
  7. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا، بچوں کو پھل اور سبزیاں...
  8. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    آپ کیسے لکھتے ہیں یہ بتائیے۔ کیا طور طریقے ہیں آپ کے؟
  9. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    چلیے اسی بہانے وارث بھائی اس دھاگے تک آ گئے۔ :)
  10. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    اکثر لوگ ارتکازِ توجہ کے لئے ہیپنا ٹزم کے بجائے سگریٹ سے کام چلاتے ہیں۔ :) یہ بڑی اہم بات ہے۔ ہم میں سے بیشتر کو جب یہ احساس ہوتا ہے تو وہ یہ نتیجہ اخذ کرتے ہیں کہ اب یہ عادت نہیں چھوٹ سکتی۔ :) اسکے بعد شاعری پر کیا فرق پڑا؟ :) یقیناً سگریٹ اور پینسل ترک کرنے میں سلطانہ صاحبہ کی تحریک شامل...
  11. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    قوم کو بیدار کرنے کے لئے آپ کو تحمل مزاجی کی بہت ضرورت ہوتی ہے سو بہتر ہے کہ اُنہیں جگانے سے پیشتر آپ بھرپور نیند لے لیں۔ :) :)
  12. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    تقریباً سب کے سب محفلین ہی انتہائی درجے کی جمالیاتی حس رکھنے والے ہیں۔ معاملے کی خرابی کا عکسی ثبوت اُن کی طبع نازک پر بہت زیادہ بار کا سبب بن سکتا ہے۔ :) یہ خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔ :) :)
  13. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن ہمارے ہاں حوالوں کا اہتمام بہت کم ہی لوگ کرتے ہیں۔ کچھ یاد ہو تو لکھیے۔ کیا کھانے پینے کی عادتوں کا ذکر مقصود ہے؟ :)
  14. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    حماقتیں تو پڑھی ہوئی ہے۔ لیکن اب پڑھی ہوئی کتابیں پھر سے پڑھو تو نیا لطف دیتی ہیں اور اس کا سہرا ہماری یادداشت کے سر ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    شکر ہے کہ آپ کاغذ پر دونوں ہاتھ سے نہیں لکھتے۔ :) :)
  16. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اور دو آؤٹ بھی کت دیئے ہیں۔
  17. محمداحمد

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    شکریہ اس میں اور "اصلی" ایکسچینج ریٹ میں اتنا فرق کیوں؟
Top