سبحان اللہ
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
نیرنگ خیال ! بہت سلیقے سے جذبات کو تحریر کیا ہے ۔ بے شک اولاد بہت بڑی آزمائش ہوتی ہے ۔اللہ ہمیں رشتوں میں عدل کی توفیق عطا فرمائے ۔ جیتے رہیں خوش رہیں (آمین)
ساغر صدیقی : سرمایۂ حیات ہے سِیرت رسولؐ کی
سرمایۂ حیات ہے سِیرت رسولؐ کی
اسرارِ کائنات ہے سِیرت رسولؐ کی
پُھولوں میں ہے ظہُور ستاروں میں نُور ہے
ذاتِ خُدا کی بات ہے، سِیرت رسولؐ کی
بنجر دِلوں کو آپؐ نے سیراب کر دیا
اِک چشمۂ صفات ہے سِیرت رسولؐ کی
چشمِ کلیم، ایک تجلّی میں بِک گئی
جلووں کی...
نیرنگ خیال ! بہت خوبصورت موتیوں کی مالا ہے ۔ ہر شعر پرتاثیر ہے سبحان اللہ
میں خالق ساری دنیا دا، توں مالک ساری دنیا دا
کسی منگتے نوں نا موڑیں، خزانے سارے تیرے نیں
جزاک اللہ
بہت خوب !@عاطف بٹ یہ فلم میں نے دیکھی تھی اس فلم کا جو سین میرے ذہن پر نقش ہے اس میں ہیروئن خواب میں اپنے بھائی کی برات مین لہک لہک کر ' دیساں دا رجہ ،میراے بابل دا پیاراویر میرا گھوڑی چڑھیا ' گارہی ہوتی ہے اور حقیقت میں ایک سکھ اسے غوا کر رہا ہوتا ہے ۔بہت اچھی فلم تھی
شراکت کا بہت شکریہ
حسیب نذیر گِل ! اللہ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے صرف یہ کہوں گا
تمہیں یہ کون کہتا ہے کہ میرے پاس آ بیٹھو
ہمیں تو دور ہی سے دیکھ کر بس ہنس دیا کرنا
خوش رہو بیٹا
زبیر مرزا !بہت اچھا کیا اشتہار دے دیا حسیب نذیر گِل کو تو میں بھی بہت ڈھونڈ رہا ہوں کسی دھاگے پر نظر نہیں آرہے اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
عاطف بٹ !خوش رہیں
تو اسے پیمانہ امروز و فردا سے نہ ناپ
جاوداں ،پیہم دواں ، ہر دم جواں ہے زندگی
بیٹا
بیٹا اس بھیک منگے کے پاس ہے ہی کیا ؟
آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں
رب کریم آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے(آمین )
اب پلیز اور مت رلانا جیتی رہو جاو جا کر کھیلو