نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    نعت رسول صلی الله علیه وسلم از:: مولانا انس یونس

    جیتی جیتی رہو ہمیشہ خوشیاں دیکھو (آمین)
  2. سید زبیر

    کہانی ماں بانو قدسیہ کا نیا ناول (کالم - ڈاکٹر انوار احمد)

    بہت خوب ! میرے مولا ! اس دھرتی کو اپنے بھگتوں سے آبادرکھ جزاک اللہ عاطف بٹ
  3. سید زبیر

    نعت رسول صلی الله علیه وسلم از:: مولانا انس یونس

    ب بجا فرمایا ۔ میں یہاں ہجوں میں کنفیوز ہو گیا تھا ۔غالبا بیٹا عمر کا تقاضا ہے جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    اگر مایوسی کفر نہ ہوتی تو میں آپ کے جواب سے متفق تھا
  5. سید زبیر

    نعت رسول صلی الله علیه وسلم از:: مولانا انس یونس

    نعت رسول صلی الله علیه وسلماز::مولانا انس یونس آپکی نعتیں میں لکھ لکھ کر سناؤں آپ کو کس طرح راضی کروں کیسے مناؤں آپ کو آپکی نعتیں میں لکھ لکھ کر سناؤں آپ کو کس طرح راضی کروں کیسے مناؤں آپ کو آپکو راضی نہ کر پایا تو مرجاؤنگا میں چھوٹی چھوٹی کرچیاں بن کر بکھر جاؤنگا میں زندگی کا اس طرح مجھ کو...
  6. سید زبیر

    جاوید اختر پھرتے ہیں کب سے دربدر، اب اس نگر اب اُس نگر - جاوید اختر

    واہ کیا بات ہے اب سوز ہے تب سازتھا، اب شرم ہے تب ناز تھا اب مجھ سے ہو تو ہو بھی کیا، ساتھ ہو وہ تو وہ بھی کیا اک بے ہنر، اک بےثمر، میں اور میری آوارگی عمدہ انتخاب کی داد قبول کیجئیے
  7. سید زبیر

    محسن نقوی - جُنوں میں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا

    بہت خوب میں ریگزار تھا، مجھ میں بسے تھے سنّاٹے اِسی لئے تو میں شہنائیوں سے ڈرتا رہا خوبصورت انتخاب
  8. سید زبیر

    فیض گیت ۔ جلنے لگیں یادوں کی چتائیں ۔ فیض احمد فیض

    بہت خوب فرخ منظور صاحب بہت خوبصورت کلام اپنے دردوں کا مُکٹ پہن کر بے دردوں کے سامنے جائیں جب رونا آوے مسکائیں جب دل ٹوٹے دیپ جلائیں شئیرنگ کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔ انتخاب کی داد قبول فرمائیں
  9. سید زبیر

    امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

    سبحان اللہ بہت عمدہ شراکت جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    قمر جلالوی غزل-کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو(قمر جلالوی

    بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے میری لحد پے پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو بہت خوب ۔۔
  11. سید زبیر

    ستاروں کی گنتی

    بہت خوب ۔جیتے رہیں انیس الرحمن
  12. سید زبیر

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    میرے خیال میں ایسے سیاسی رہنما کی ضرورت ہے جس کی : فطرت مومنانہ جرات رندانہ شان قلندرانہ مزاج صوفیانہ انصاف مساویانہ سوچ عادلانہ انداز مدبرانہ ہو
  13. سید زبیر

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    نور محمد صاحب ! حوصلہ افزائی کے لیےشکر گزار ہوں آپ نے بالکل درست نشان دہی کی یہ ٹائپنگ ہی کی غلطی ہے اصل بالکل ویسے ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا ۔ یعنی ہے ، اک اور لئے اس کے علاوہ ان ہی کی ایک نعت بھی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
  14. سید زبیر

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    سر ! بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم آپ کا سایہ سلامت رکھے اور آپ کے حوصلے و ہمت اسی طرح تروتازہ و جوان رکھے ۔آپ کو دین و دنیا کی سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  15. سید زبیر

    مرد ہو کر ۔۔۔

    نہائت پر اثر تحریر حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے لا شعوری طور پر اسلام کو قبول ہی نہیں کیا ۔ ہماری حمیت ہماری غیرت ہماری روایات کے تابع ہیں ان کو اسلام کے تابع کا ہم تصور ہی نہیں کرتے اللہ ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا...
  16. سید زبیر

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    میری عاجزانہ رائے میں پڑھے لکھے اور تعلیم یافتہ میں فرق ہے شاید میں اپنا موقف واضح کرسکوں پڑھے لکھے فرد کے لیے ضروری نہیں کہ اس کے ذہنی شعور اور رویوں میں بھی خوبصورت تبدیلی پیدا ہوئی ہو ۔بے شمار ایسی اعلٰی ڈگریوں کے حامل لالچ ، خو دنمائی ، خود غرضی ، ہوس کے غلام ہوتے ہیں اس کے مقابل ایسے حضرات...
  17. سید زبیر

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    محمد ولی رازی کی سیرت نبوی کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس مولود مسعود ہادیٔ اکرم ﷺ کے والد مکرم اس مولود مسعود کی آمد سے کئی ماہ اُ دھر راہیٔ ملک عدم ہُوۓ رسولؐ اللہ کی والدہ مکرمہ سے مروی ہے کہ وہ رسولؐ اللہ کی حاملہ ہو کر دور حمل کے ہر دُکھ اور ہر الم سے دور رہیں اور دل کو اک طرح...
  18. سید زبیر

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    سبحان اللہ اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  19. سید زبیر

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    واہ ۔۔۔ کیا سٹائل ہے جیتی رہو مسکراتی رہو ۔ اللہ نیک نصیب کرے (آمین)
  20. سید زبیر

    محسن نقوی اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے

    بہت عمدہ کلام سانس میری تھی مگر اس سے طلب کی محسن جیسے خیرات سخی سے کوئی سائل مانگے واہ
Top