نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سلامی پی لیا جامِ شہادت شادماں ہو کر - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    بہت خوب!سبحان اللہ یہ آخر کیا کرشمہ تھا کہ گُل ہائے رسول اللہ خزاں میں جا پھنسے، گلچیں کے ہاتھوں، باغباں ہو کر جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    فصیح اللہ نقیب : حواس و ہوش سنبھالوں تو نعت لکھوں نا

    حواس و ہوش سنبھالوں تو نعت لکھوں نا میں اپنے آپ میں آلوں تو نعت لکھوں نا نبی کے ساتھ ، صحابہؓ کو جو رہی نسبت میں اس کے رمز کو پالوں تو نعت لکھوں نا نبی کے عشق میں ڈوبا ہوا ہو جس کا دل اس اہلِ دل کی دعا لوں تو نعت لکھوں نا نبی کا لمسِ قدم پانے والے ذرّوں کو پلک پلک میں اٹھالوں تو نعت لکھوں نا نبی...
  3. سید زبیر

    عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں

    سبحان اللہ خدا نے اس کو ہمارے لیئے پسند ہے جو کیا خدا کے پیار کا پرتو ہے پیار ، آپ کا دیں جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    جوش سورۂ رحمان

    حسان خان !ہمیشہ خوش رہیں
  5. سید زبیر

    فارسی شاعری دلے یا دلبرے، یا جاں و یا جاناں، نمی دانم - شیخ فخر الدین عراقی مع ترجمہ

    بہت شکریہ ! اتنا خوبصورت کلام اور جامع ترجمہ شریک محفل کرنے کا بہ زندانِ فراقت در عراقی پائے بندم شد رہا خواہم شدن یا نے؟ ازیں زنداں، نمی دانم سدا جئیں اور خوش رہیں
  6. سید زبیر

    فلک پہ گونج رہی ہے مری صدا، کوئی ہے؟ جواز جعفری

    بہت عمدہ انتخاب بغیر اُس کے مری راکھ بُجھنے لگتی ہے کُھلا کہ میرا بھی سُورج سے واسطہ کوئی ہے
  7. سید زبیر

    عدیم ہاشمی پھر جُدائی، پھر جئے، پھر مر چلے

    واہ کیا بات ہے زندگی ساری گزاری اِس طرح جس طرح رسّی پہ بازی گر چلے بہت خوب
  8. سید زبیر

    تبسم بہکی بہکی سی چتونیں آنکھ میں انتظار سا ۔ صوفی تبسّم

    بہت خوب سہمے ہوئے سے سانس میں آہ سی اِک دبی ہوئی لب پہ خفی سی لرزشیں بات میں اضطرار سا
  9. سید زبیر

    انتخابَ کلام الیگزنڈر ہیڈرلی آزاد

    شکریہ@فرخ منظور صاحب زہے وحدت وہی دیر و حرم میں جلوہ آرا ہے ازل سے محو ہوں جس کے جمالِ حیرت افزا کا دوئی کو ترک کر آزاد بس معقولِ وحدت رہ اسی پر منحصر ہے فیصلہ دنیا و عقبےٰ کا
  10. سید زبیر

    جون ایلیا نہیں جذبے کسی بھی قیمت کے۔ جون ایلیا

    واہ جون، یزدان و آدم و ابلیس ہیں عجب معجزے حکایت کے بہت خوب
  11. سید زبیر

    جون ایلیا دل پریشاں ہے، کیا کیا جائے۔ جون ایلیا

    شیزان بہت خوب میں تو نقدِ حیات لایا تھا جنس ارزاں ہے، کیا کِیا جائے
  12. سید زبیر

    فیض نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفو کی ہے ۔ فیض احمد فیض

    شکریہ@فرخ منظور صاحب!فیض کا خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کا صفِ زاہداں ہے تو بے یقیں، صفِ میکشاں ہے تو بے طلب نہ وہ صبح درود و وضو کی ہے، نہ وہ شام جام و سبو کی ہے خوش رہیں
  13. سید زبیر

    دم بشیراں کا بھر نہ جائے کہیں ۔ ڈاکٹر عزیز فیصل

    سٹھیانہ اسی کو تو کہتے ہیں
  14. سید زبیر

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    فرخ منظور صاحب ! نہائت شکر گذار ہوں جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    دم بشیراں کا بھر نہ جائے کہیں ۔ ڈاکٹر عزیز فیصل

    بہت شکریہ خوبصورت کلام شریک محفل کیا ڈاکٹر عزیز فیصل سے تھوڑی سی معذرت کے ساتھ اگر ایسا ہو تو کیسا ہو آج جانا ہے اس نے میکے کو "آج کا دن گزر نہ جائے کہیں"
  16. سید زبیر

    دل میں میرے ہوگیا، چِیر کمینہ سا -خالد مسعود خان

    بہت خوب ماپے اُس کے جِن کڈھوانے لائے تھے کُڑی کو کڈھ کے لے گیا پِیر، کمینہ سا جیتے رہو ۔ ۔ عمدہ شراکت
  17. سید زبیر

    اقتباسات میرے پسندیدہ اقتباسات

    حماد یہ میری کم علمی ہے کہ محترم علی عباس جیسے عظیم مفکر و دانشور سے نا آشنا رہا۔ اگر ان کا تعارف کرادیں تو بہت شکر گزار ہوں گا
  18. سید زبیر

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  19. سید زبیر

    مسلم نوجوان کا برطانوی جاسوس بننے سے انکار

    محترم arifkarim ! یہ گوانتا مو بے کہاں واقع ہے ؟ یہاں کس ملک کا قانون چلتا ہے ؟ یہاں کون سی قوم رہتی ہے ؟ امید ہےکچھ اس سلسلے میں معلومات فراہم کریں گے ۔
Top