نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب " تلاش " سے اقتباس

    ممتاز مفتی کی کتاب " تلاش " سے اقتباس " ممتاز مفتی کی یاد میں" " ہمیں چھوڑ جانے سے چند روز قبل ممتاز مفتی مجھ سے کہنے لگے ' یار عکسی ترے لوک ورثہ کا فائدہ' 'یار ! یاد رکھنا جب میں مر جاؤں تو دو شہنائیوں والے اور ایک ڈ ھول والے کو بلوا لینا اور گھر کے باہر خوب شادیانے بجانا۔خوشی منانا ۔وعدہ کر...
  2. سید زبیر

    تاسف سہیل احمد عرف عزیزی صاحب کی والدہ انتقال کر گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  3. سید زبیر

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    بہت خوب حق نسواں کی جو لیڈر ہیں بتائیں تو ذرا کس نے سرتاج کو جوتی پر اٹھا رکھا ہے جیتے رہیں اور خوش رہیں
  4. سید زبیر

    ولی دکنی سنایا جب خبر شادی کی قاصد صبح دم آ کر

    زبردست انتخاب ترے ملنے سوں تا روشن کرے دل کی مجالس کوں ہوئی ہے شعلہ زن سینے میں خواہش دم بدم آ کر
  5. سید زبیر

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    واہ بہت خوب بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں
  6. سید زبیر

    زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز - نجم عثمانی

    بہت خوب سمجھ سکے گا یہاں کون آنسوئوں کی زباں جو دل میں درد اٹھا بند ہو گئی آواز اعلیٰ انتخاب
  7. سید زبیر

    ولی دکنی جیوں گل شگفتہ رو ہیں سخن کے چمن میں ہم

    حسان خان ، جیتے رہیں ،خوش رہیں ہرچند جگ کے بخت سیاہوں میں ہیں ولے کاجل ہو، جا بسے ہیں سجن کے نین میں ہم
  8. سید زبیر

    فارسی شاعری باز خونبار است مژگانم، نمی دانم چرا - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    بہت خوب یار می دانم کہ می داند دوائے دردِ عشق لیک می گوید نمی دانم، نمی دانم چرا (مجھے معلوم ہے کہ یار میرے دردِ عشق کی دوا جانتا ہے؛ لیکن وہ یہی کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا۔۔ پتا نہیں وہ کیوں ایسا کہتا ہے۔)
  9. سید زبیر

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    بہت عمدہ انتخاب شہروں میں ایک شہر میرے رتجگوں کا شہر کوچے تو کیا دلوں ہی میں وسعت نہیں رہی خوش رہیں جیتے رہیں
  10. سید زبیر

    ’’دستور‘‘ - زہرہ نگاہ کی ایک نظم - سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

    بہت خوب سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے خُدا وندا ، جلیل و معتبر ، دانا و بِینا ، منصف و اکبر میرے اِس شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔۔ تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
  11. سید زبیر

    ابن انشا دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے ۔ ابن انشا

    فاتح بھائی بہت خوبصورت انتخاب چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے واہ ۔ ۔۔ کیا بات ہے
  12. سید زبیر

    وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا

    بہت خوب
  13. سید زبیر

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    دعا ہے کہ اس وطن عزیز سے تمام غیر ملکی اپنے اپنے پیارے وطنوں کو خیرو ّعافیت سے لوٹ جائیں تاکہ یہاں بھی سکون ہو۔
  14. سید زبیر

    قابل اجمیری تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے۔۔۔۔۔قابل اجمیری

    بہت عمدہ کلام کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاؤ مرے لہو کی بہار کب تک مجھے سہارا بنانے والو، میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے واہ
  15. سید زبیر

    قتیل شفائی شاعری سچ بولتی ہے ۔ قتیل شفائی

    فرخ منظور صاحب !بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے جب کسی بات کو دنیا کی نظر تولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    اصغر گونڈوی حُسن کو وسعتیں جو دِیں عشق کو حوصلہ دیا

    بہت اعلیٰ انتخاب عکس جمالِ یار کا آئینہ خؤدی میں دیکھ یہ غمِ عشق کیا دیا، مجھ سے مجھے چھپادیا جیتے رہیں اور خوش رہیں
  17. سید زبیر

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    انیس الرحمن ! اعلٰی شراکت پر شکر گذار ہوں ۔بہترین کاوش ہے
  18. سید زبیر

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    بہت خوب نیرنگ خیال ! عمدہ انتخاب کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں کیا بات ہے
  19. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    بہت خوبصورت کلام صوفیوں کے جو نہ تھا لائقِ صحبت تو مجھے قابلِ جلسہءِ رِندانہ بنایا ہوتا خوش رہیں باباجی
  20. سید زبیر

    اقتباسات احمد ندیم قاسمی کی کتاب ' بازار حیات ' سے اقتباس

    احمد ندیم قاسمی کی کتاب ' بازار حیات ' سے اقتباس " شام کے کھانے کے بعد وہ اختر کو انگلی سے پکڑ ے باہر دالان میں آیا اور بولا ' آج دن بھر خوب سوئے ہو بیٹا ۔ چل آج ذرا گھومنے چلتے ہیں ۔چاندی رات ہے " اختر فوراً مان گیا پرمیشر سنگھ نے اسے کمبل میں لپیٹا اور کندھے پر بٹھا لیا ۔کھیتوں میں آکر وہ...
Top