1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلے کچھ کچھ مغرور لگا تھا۔جب میںمحفل میںآئی تو اس کا صرف نا تھاشمشاد بھائی سے زکر سنا تھا پھر بات ہوئی تو کافی حد تک خیالات...