ان کی کسی ڈائری پے ہاتھ صاف کرو ہو سکتا ہے کوئ راز ہاتھ لگ ہی جائے
اس میں الٹا مشورہ کیا ہے بھئی جب استاد صاحب سیدھے طریقے سے نہین مانے تو اپنی استادی تو دیکھانی چاہیے نا پھر
ایسے اتفاقات بھی ہوتے ہیں
ویسے تم معلوم کرسکتے ہو کہ فیصل صاحب محفل پر کس نام سے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں یہ معلوم کرنا
تم باز نہیں آئے جاسوسی کرنے سے۔
لو پھر یہاں کھلے عام مشورہ کیوں دے دیا اب تو وہ استاد جی بھی یہاں پڑھ لیں گے اور پہلے ہی اپنی ڈائری کا کوئی بندوبست کرلیں گے
چلو، کوئی تو کام کی بات پتا چل گئی۔آپکی اس تحریر سے مجھے یہ پتہ چلا کہ نابینا لوگوں کا امتحان کیسے لیتے ہیں
لاتا کہاں ہوں سعود بھائی؟ خود بخود ٹکرا جاتے ہیں مجھ سے۔عمار میاں کہاں کہاں کے قصے لاتے ہیں۔
خوب!
ہاہاہا۔۔۔ یہ وہ نہیں ہوسکتے نبیل بھیا۔۔۔ انہیں تکنیکی کاموں کی اتنی سوجھ بوجھ نہیں تھی۔عمار، یا یہ وہی تو نہیں تھے جنہوں نے تمہارے ساتھ ملاقات کا قصہ لکھا تھا۔۔۔
پہلے خبر نہیں تھی؟ کس چیز کی؟؟؟آپ کو پہلے خبر نہیں تھی ؟ حیرت ہے ۔۔۔
------
----
عمار قصہ تو واقعی دلچسپ ہے ، مگر تجسس کے مارے میری کنپٹیوں پر کجھلی شروع ہو گئی ۔۔
(اسے کوئی جوؤں کا بہانہ نہ بنائے کہ یہ حصہ کنپٹیوں کے اس حصے پر مشتمل ہے جہاں بال نہیں ہوتے)
وسلام
دلچسپ ملاقات ہے عمار
اور فیصل صاحب، جناب عشق اور مشک کب تک چھپائیں گے اب باضابطہ بھی تشریف لے آئیں
زونی۔۔۔ وہ شعبہ تاریخِ اسلامی کے پروفیسر تھے۔۔۔ تم ان پر ایسا الزام لگارہی ہو؟؟؟عمار سوچو ذرا یہ کوئی ایسا رکن بھی ہو سکتا ھے جو خاتون کے نک سے آتا ہو محفل پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا دل چاہ رہا ہے کہ اسے کچھ فکشن کا رنگ دے دوں، جیسے کہ:
میں نے ڈرتے ڈرتے نے اس دلربا سے اس کا نام دریافت کیا تو وہ مسکرا کر گویا ہوئی "گلاب کو جس نام سے بھی پکارو اس سے خوشبو ہی آئے گی"۔ یہ کہہ کر وہ مڑی اور اس نے اپنے بازو ہوا میں بلند کیے۔ اس سے پہلے کہ مجھے کچھ پتا چلتا، ایک گڑگڑاہٹ کی آواز آئی اور وہ راکٹ کی طرح اڑتی ہوئی چھت توڑ کر اوپر کو پرواز کر گئی۔
میں دیوانہ وار بھاگتا ہوا ڈیپارٹمنٹ کی چھت پہنچا تو وہ غائب ہو چکی تھی۔ نیلگوں آسمان پر ایک سنہری لکیر اس کے گزرنے کا نشان دے رہی تھی۔
بس اس دن سے میری رات کی نیند اور دن کا چین ختم ہو گیا ہے اور میں شیو بڑھائے مجنوں کی طرح اپنے ڈیپارٹمنٹ میں وہی جمیل نستعلیق میں کمپوز کیا ہوا کوئسچن پیپر سینے سے لگائے پھرتا رہتا ہوں۔
شعبہ تاریخِ اسلامی کے پروفیسر تھے۔ تجسس مجھے بھی ہے۔ چلیں محفل کے جو اراکین جامعہ کراچی کے طالبعلم ہیں ان دنوں، وہ اپنا دیدار کروائیں۔۔۔ ایک، دو تو ہونے ہی چاہئیں۔ویسے کس ڈیپارٹمنٹ کے تھے موصوف؟؟
ہم ایکدم تجسس میں مبتلا ہو گئے۔۔ یونیورسٹی میں تو اور بھی بہت سے اراکین ہونگے ناں محفل کے۔۔۔
آپ کے بھی استاد؟اوکے تو ہم اور ہمارے استاد بھی ایک ہی محفل میں ہوتے ہیں اور چھپ کر۔اچھا ہے سر فیصل کو ہمارا سلام
آجکل "جمیل نوری نستعلیق" کی وجہ سے عجیب و غریب واقعات ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کے بزنس ٹھپ اور کچھ کے آسمان تک پہنچ گئے ہیں۔۔۔
عمار کی اتفاقی مُلاقات کے متعلق یہی کہوں گا کہ "ہر" ایرے غیرے سے بات کرنے سے گریز کریں
اچھا۔۔۔ ذرا بتانا تو الگ سے کہ کیسے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ایسے اتفاقات بھی ہوتے ہیں
ویسے تم معلوم کرسکتے ہو کہ فیصل صاحب محفل پر کس نام سے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں یہ معلوم کرنا
ڈائری پر ہاتھ صاف کروں؟ مجھے جیب کترا سمجھا ہوا ہے؟ان کی کسی ڈائری پے ہاتھ صاف کرو ہو سکتا ہے کوئ راز ہاتھ لگ ہی جائے
تمہاری صحبت کا اثر؟الٹے الٹے ہی مشورے دینا جب بھی دینا
اچھا استانی جی۔۔۔ پہلے اپنی شاگردی میں لے کر مجھے یہ سکھائیں کہ استادی دکھانی کیسے ہے؟اس میں الٹا مشورہ کیا ہے بھئی جب استاد صاحب سیدھے طریقے سے نہین مانے تو اپنی استادی تو دیکھانی چاہیے نا پھر
اچھاااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتائیں گے کیوں نہیںمیںعمار کے فیصل صاحب کو جانتا ہوںلیکن بتاونگا نہیں کہ کون ہے
ٹیم میں تمہیں بھی شامل کرلیں گے۔ ٹھیک ہے؟مجھے تو سچی بڑی ہنسی آرہی ہے وہاں جاکر اپنی ایک ٹیم چھوڑتے ہیں عمار بھائی اور کلوز ڈھونڈتے ہیں
عمار یہ تم سوشیولوجی ڈپارٹمنٹ کے سر فیصل کی بات تو نہیں کر رہے؟
میرا یہ ارادہ کافی عرصہ سے ہے، جامعہ میں آنے سے پہلے ہی۔ کچھ قدم جمالوں، پھر کچھ کرتا ہوں ان شاء اللہ اس بارے میں۔ویسے اگرمحفلیں اپنے اپنے کالج اور جامعات کی سطح پر اردو کو فروغ دیں تو یہ کافی آگے جا سکتی ہے۔ بس بنیادی معلومات فرہم کر دی جائے تو بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ بس اس سائٹ (urdu.ca) کا پتہ بتا دیں ۔
ارے سر عام تھوڑی بتایا تھا میں نے عمار کے کان میں کہا تھا تم جاسوس پتا نہیں کیسے سن لیا
بھئی یہ خبر والی بات ان کے لیے تھی جن کو اب پتا چلا کہ نابینا افراد کیسے امتحان دیتے ہیں ، درمیان میں دو مراسلے آ گئے۔۔پہلے خبر نہیں تھی؟ کس چیز کی؟؟؟
اور اتنا ہی تجسس ہورہا ہے تو ذرا خفیہذرائع سے پتا تو کروائیں۔