نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اشارہ جب ملگجی شام ہو اور دھندلی دھندلی بوندوں کی چادر چاروں اور محیط ہو اور تم گاڑی کی اگلی سیٹ پر اپنے ساتھی کے قرب کی مہک اور شام کے دلکش منظر سے اس درجہ مسرور ہو کہ تمہارے پاس اظہار کے لیے لفظ باقی نہ رہیں جب زیرِ لب کوئی اچھا سا خوبصورت سا شعر پڑھنا اور خالی نگاہوں سے اپنے ساتھی کی طرف...
  2. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ٹیک اِٹ ایزی (TAKE IT EASY) تم نے ملنا ہے ملو ورنہ بچھڑ جاؤ اب یہ جو تلوار سی سر پر ہے ہٹا دو اس کو دکھ تو مجھ کو بھی بہت ہو گا کہ یکجان تھے ہم اور کچھ روز ذرا تم بھی افسردہ ہو گی پر یہ تلوار سی سر پر جو ہے ہٹ جائے گی زندگی پھر کسی پہلو سے پلٹ آئے گی جیتے جی ایسے تو مرنے کا نہ سامان کرو ایسی...
  3. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سردیوں کی دھوپ ابھی کچھ روز پہلے سردیوں کی دھوپ میں بیٹھے ہوئے اس نے کہا تھا زندگی کتنی حسیں ہے پھول کتنے خوبصورت ہیں پرندوں کی اڑانیں کتنی سُندر ہیں اور ساتھی من کو بھا جائے تو جینے کا بہانہ مل ہی جاتا ہے آج بھی ویسی سنہری دھوپ ہے لیکن پرندے سر بہ زانوں زندگی خاموش ہے اور پھول مرجھائے ہوئے ہیں...
  4. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    رابن ROBIN میں تم سے بیس برس پیچھے تھا رابن ورنہ ہم دونوں مِل جاتے سمجھ نہ پایا میں تم کیا ہو سُندر سُندر پنکھوں والی نیلی چڑیا آنکھوں میں اِک حیرت کہ یہ شخص مجھے کیوں سمجھ نہ پایا سمجھ نہ پائیں تم میں کیا ہوں اِک دیہات کا باسی جس نے پہلی بار قدم رکھا تھا ایسے شہر میں جو اس شخص سے بیس برس آگے...
  5. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    پُتلی گھر وفا کی پُتلیو میں نارسائی کے کڑے رستوں میں ہوں جن پر روپہلی اور چمکتی دھوپ بھی تلوار لگتی ہے کبھی تم اُن ستاروں کی طرح آنکھوں میں چُبھتی ہو کہ جن کی روشنی میرے لیے اُس نارسائی کی عبادت ہے جسے شامِ ازل کی سرمئی کرنوں نے پہلی بار میرے زرد ماتھے پر لکھا تھا (اور میں آئینے میں اس نوحے کو...
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    بے کلی سمے کی بے کلی بڑھنے لگی ہے لہو میں درد پیچ و تاب کھاتا ہے کواڑوں پر اگی خاموشیوں کے لب کھلے ہیں اور درختوں پر جمی شاموں میں کوئی مضطرب کروٹ بدلتا ہے بڑی مدت سے بچھڑی آرزو پردیس سے واپس سیہ ملبوس اوڑھے لوٹ آئی ہے پرانے راستے پھر سے ہمارا دل مسلتے ہیں نگاہیں آس سے اکثر گلے لگ لگ کے روتی...
  7. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    انجان پن لیے پھرو تم ہم کو جہاں بھی لیے پھرو ہم دکھیارے ہم بنجارے درد کے مارے گلی گلی کی خاک پہن کر صدا لگائیں لیے پھرو تم ہم کو جہاں بھی لیے پھرو بستی بستی کرب کے مارے موسم کا سندیس ہر بستی کی ایک کہانی ہر نگری کا اپنا روگ ہر اک روگ ،کہانی، موسم سب کا ایک وجود اس بستی سے اس بستی تک بچھی ہوئی...
  8. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    شہرِ برباد میں شہرِ برباد میں ایک وحشت کھڑی ہے ہر اک موڑ پر گرد ناکامیِ عمر کی کوئی سوغات لے کر ہمارے دلوں کی اداسی یونہی بے سبب تو نہ تھی تم نے سمجھا جو ہوتا کسی آرزو کے شکستہ دریچے کی اجڑی ہوئی داستاں کو کبھی ہم کو مدت ہوئی راستہ راستہ خار و خس کی طرح گردشیں کاٹتے اس سے بڑھ کر بھی ہو گا کوئی...
  9. زیرک

    شیخ صاحب بُلا کے مسجد میں اطلاعِ عذاب دیتے ہیں عبدالحمید عدم

    شیخ صاحب بُلا کے مسجد میں اطلاعِ عذاب دیتے ہیں عبدالحمید عدم
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شیخ صاحب بلا کے مسجد میں اطلاعِ عذاب دیتے ہیں عبدالحمید عدم
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سینکڑوں قیمتی کتابوں سے اک محبت کی بات بہتر ہے عبدالحمید عدم
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدمؔ تم عذابوں کی بات کرتے ہو عبدالحمید عدم
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شیخ جی! ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرے آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہو گی عبدالحمید عدم
  14. زیرک

    دو دریا بھی جب آپس میں ملتے ہیں دونوں اپنی اپنی پیاس بجھاتے ہیں

    دو دریا بھی جب آپس میں ملتے ہیں دونوں اپنی اپنی پیاس بجھاتے ہیں
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ساکوں رزق دے رولے رول ڈتے ہن عشق دے رولے نئیں بھاندے ساڈے تن تے سیپ ہِن زخمیں دے ساکوں سیپ دے چولے نئیں بھاندے ہن غربت ہے بانہہ بیل ساڈی ساکوں پار اروار دی سُدھ کائی نی ساڈے ویہڑے بکھ دا ماتم ہے ساکوں ڈھولے شولے نئیں بھاندے جمشید ناشاد
  16. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جھوک اساڈی اووی بر وچ ہکو کوٹھا او وی کچا بال وی اندروں مال وی اندروں اساں بکھے بال وی بکھے مال اساڈا او وی بکھا گاجاں گجدن، کھمنیں کھمدین کوٹھا ترمدے، پلکاں ترمدین جمشید ناشاد
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جس شہر کی مسجد بھی ترستی ہو جبیں کو سمجھو کہ پھر اس شہر کا ہر شخص خدا ہے ساجد مجید طاہر
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عشق جہاں پہ تہمت ٹھہرے سچائی رسوائی ہو ایسے شہر میں پاگل ہو کر زندہ رہنا پڑتا ہے ساجد مجید طاہر
  19. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    تیڈی روح کولوں تیڈے راج کولوں تیڈے تخت کولوں تیڈے تاج کولوں خودساختہ رسم و رواج کولوں اساں باغی ہیں اساں باغی ہیں تیڈے منہ دی ہک ہک گال کولوں تیڈے درد کولوں درسال کولوں تیڈی نسل دے ہک ہک بال کولوں اساں باغی ہیں، اساں باغی ہیں تیڈی سوچ کولوں تفہیم کولوں تیڈی بوگس ذات ضخیم کولوں ایں بے تکی تقسیم...
  20. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    میڈی وستی دے بالیں دے ہتھیں پستول آ گئے ہن میڈی وستی دے بالیں توں غبارے کھس گدے گئے ہن فریاد ہیروی
Top