نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اتھاں رسمیں رواجیں دیاں زنجیراں ضبط دے باہروں اتھاں چھوٹیں کوں وڈکیں دیاں زنجیراں کھا گیاں ہن فریاد ہیروی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو چاہے اب دن بنا کہ رات بنا غلام محمد قاصر
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا غلام محمد قاصر
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عاشقی کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں زخم کھایا ہے تو کیا حشر اٹھانے لگ جائیں عرفان صدیقی
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عشق میں کہتے ہیں، فرہاد نے کاٹا تھا پہاڑ ہم نے دن کاٹ دیئے، یہ بھی ہنر ہے سائیں عرفان صدیقی
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے قتیل شفائی
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    وہ خدا ہے کسی ٹوٹے ہوئے دل میں ہو گا مسجدوں میں اسے ڈھونڈو نہ کلیساؤں میں قتیل شفائی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دو دریا بھی جب آپس میں ملتے ہیں دونوں اپنی اپنی پیاس بجھاتے ہیں فارغ بخاری
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پکارا جب مجھے تنہائی نے تو یاد آیا کہ اپنے ساتھ بہت مختصر رہا ہوں میں فارغ بخاری
  10. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    شامِ غربت دشت میں سوختہ سامانوں پہ رات آئی ہے غم کے سنسان بیابانوں پہ رات آئی ہے نورِ عرفان کے دیوانوں پہ رات آئی ہے شمعِ ایمان کے پروانوں پہ رات آئی ہے بیت شببر پہ ظلمت کی گھٹا چھائی ہے درد سا درد ہے تنہائی سی تنہائی ہے ایسی تنہائی کہ پیارے نہیں دیکھے جاتے آنکھ سے آنکھ کے تارے نہیں دیکھے جاتے...
  11. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    بول بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے بول، زباں اب تک تیری ہے تیرا ستواں جسم ہے تیرا بول کہ جاں اب تک تیری ہے دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میں تند ہیں شعلے، سرخ ہے آہن کھلنے لگے قفلوں کے دہانے پھیلا ہر اک زنجیر کا دامن بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے جسم و زباں کی موت سےپہلے بول، کہ سچ زندہ ہے اب تک بول، جو کچھ کہنا...
  12. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    یاد دشتِ تنہائی میں، اے جانِ جہاں، لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے، ترے ہونٹوں کے سراب دشتِ تنہائی میں، دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں، ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دورافق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی ہے تری دلدار نظر کی...
  13. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    دوستو آج ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں، کس میں اردو کے نئے اور قدیمم شعراء کی اردو نظمیں آپ سے بانٹنے کا دل کر رہا ہے، امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کو یہ نیا سلسلہ پسند آئے گا۔ گیت جلنے لگیں یادوں کی چتائیں آؤ کوئی بَیت بنائیں جن کی رہ تکتے تکتے جُگ بیِتے چاہے وہ آئیں یا نہیں آئیں آنکھیں مُوند کے...
  14. زیرک

    لَکھ کتاباں پڑھ کے وی مسجد، مندر وَڑ کے وی بندہ جے کر بندہ نیئں دوزح اوندے جیئں اشو لال فقیر

    لَکھ کتاباں پڑھ کے وی مسجد، مندر وَڑ کے وی بندہ جے کر بندہ نیئں دوزح اوندے جیئں اشو لال فقیر
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جثے وچوں کسہ سی میر ا ادھ بے وسہ سی میں قیدی ساں کلے دا میرا راکھا رسہ سی محمد صابر
  16. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    کھوٹ تے کلی ہو گئی اے ہن تسلی ہو گئی اے تاراں گھلّو مولے نوں رانوں جھلی ہو گئی اے ہن مدرسے درسوں بس ساڈی ٹلی ہو گئی اے چھیڑے منتاں ہو گئے نیں آکڑ تلی ہو گئی اے محمد صابر
  17. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جتھوں تیک لیا سی میں پھٹ پھٹیک لیا سی میں میں وی مل سی ہجرت کیتی بھاڑا ٹھیک لیا سی میں تس دے آکھے لگا سا میں سورج ڈیک لیا سی میں محمد صابر
  18. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    تینوں اپنے دھیان اِچ رکھ کے ویکھاں تیر کمان اِچ رکھ کے گھر دا ماتم ویکھن آئیاں پِنڈا قبرستان اِچ رکھ کے محمد صابر
  19. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جیویں ہوندی اگ دی مٹی میرے سر تے پگ دی مٹی مینوں دبّن اوکھا ہوناں کٹھی کر لو جگ دی مٹی محمد صابر
Top