تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری
لَکھ کتاباں پڑھ کے وی مسجد، مندر وَڑ کے وی بندہ جے کر بندہ نیئں دوزح اوندے جیئں اشو لال فقیر
زیرک
Post #35
جنوری 26، 2019
فورم:
پنجابی فورم
زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری
نین جلے جل کیری تھی گئے لکھ سمندر سُکے اساں اپنے اندروں ٹُردیں جھر جنگل ونج لُکے وت وی درد نہ مُکے اشو لال فقیر
زیرک
Post #34
جنوری 26، 2019
فورم:
پنجابی فورم
زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری
دھمی ویلے دا تارا جیونڑ چار ڈیہاڑے چار ڈیہاڑے سارا جیونڑ، چار ڈیہاڑے اشو لال فقیر
زیرک
Post #33
جنوری 26، 2019
فورم:
پنجابی فورم
زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری
بول کے سچ گواہ نہیں لبھناں نسّن دا وی راہ نہیں لبھناں یار تے یار نے وارنی جِند سینے دے وچ ساہ نہیں لبھناں
زیرک
Post #32
جنوری 26، 2019
فورم:
پنجابی فورم
زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری
ہونجی رکھ ایہہ گندی گرد گناہواں دی جد تک بوہکر صحیح سلامت ساہواں دی
زیرک
Post #31
جنوری 26، 2019
فورم:
پنجابی فورم
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اپنی اپنی جی رہے ہیں لوگ اپنے شہر میں جس قدر تھی بے حسی، یہ حادثہ ہونا ہی تھا سعداللہ شاہ
زیرک
Post #240
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کیا ضروری ہے کہ تم پر بھی قیامت ٹوٹے کیا یہ کافی نہیں احباب لٹے جاتے ہیں سعداللہ شاہ
زیرک
Post #239
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
وہ لوٹ آیا مگر اس کی آنکھ میں فیصل ہر ایک رنگ کسی اور کا چھلکتا ہے فیصل فارانی
زیرک
Post #238
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
خزانے درد کے باہر نہ مل سکیں گے کہیں اتر کے دیکھو تو اندر کبھی خرابوں میں فیصل فارانی
زیرک
Post #237
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کتنی گری ہے قیمت ایماں نہ پوچھیئے ارزاں ہے کتنی آیتِ قرآں نہ پوچھیئے ضحیٰ آروی
زیرک
Post #236
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
زیرک
Post #235
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
وصال جانتے ہیں سارے ہم مزاج مرے یہ میں نہیں، مرے لہجے میں بولتا دکھ ہے احمد وصال
زیرک
Post #234
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
خسارے جَھیل کے بھی پھر خسارہ باقی ہے حساب مجھ کو بتایا ہے گوشوارے نے احمد وصال
زیرک
Post #233
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
فیصلے تاریخ کے، میدان میں ہوتے نہیں مارنے والو! کوئی تم کو نہ مر کر مار دے
زیرک
Post #232
جنوری 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہتھیلیوں پہ رکھے چراغوں کو خود بجھایا ہوا سے پہلے اداس موسم میں بے بسی کا یہ سال کتنا عجیب سا تھا نجم الثاقب
زیرک
Post #231
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں اسے کھو کے ادھورا، وہ مجھے پا کے اداس ہمارے کرب کا کوئی موازنہ تو کرے نجم الثاقب
زیرک
Post #230
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پیغمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں ہم ایسے کون خدا تھے کہ اپنے گھر رہتے افتخار عارف
زیرک
Post #229
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا افتخار عارف
زیرک
Post #228
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تُو نہیں تھا، ترے ساتھ ایک دنیا تھی احمد فراز
زیرک
Post #227
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
یہ عمر بھر کی مسافت ہے، دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں احمد فراز
زیرک
Post #226
جنوری 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top