24 خلیے
ہماری ابتداء محض ایک خلیے سے ہوتی ہے۔ پہلا خلیہ تقسیم ہو کر دو بناتا ہے اور دو سے چار اور اسی طرح سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ کل 47 تقسیم کے بعد ہمارے جسم میں خلیوں کی مجموعی تعداد 1,40,000 کھرب خلیے ہو جاتی ہے (بڑھوتری کے اس عمل میں بہت سارے خلیے تباہ ہو جاتے ہیں اور یہ محض ایک اندازہ ہے۔ مختلف...