نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    18 دی باؤنڈنگ مین تصور کریں کہ آپ کسی ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں ہر طرف ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ موجود ہے جو ایسا کیمیائی مادہ ہے جس کی نہ تو کوئی بو ہے اور نہ ہی کوئی ذائقہ۔ اکثر اوقات یہ انتہائی مجہول سا رویہ اختیار کرتا ہے تو کبھی انتہائی مہلک بن جاتا ہے۔ بعض صورتوں میں آپ کو جلا سکتا ہے تو...
  2. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    17 بالائی فضاء میں شکر ہے کہ فضا موجود ہے جو ہمیں گرم رکھتی ہے۔ اس کے بغیر ہمارا کرہ ارض بے جان اور برف ہوتا اور اس کا اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سیلسیس ہوتا۔ اس کے علاوہ ہماری فضا کائناتی شعاعوں، بار دار ذرات، بالائے بنفشی شعاعوں وغیرہ کو بھی روکتی ہے۔ سارے کرہ فضائی کی موٹائی تقریباً ساڑھے...
  3. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    حصہ پنجم: زندگی بذاتِ خود میں اس کائنات کو جتنا پرکھتا اور اس کی تفصیلات کو جانتا ہوں، اتنا ہی مجھے یقین ہوتا جاتا ہے کہ اسے کسی نہ کسی طور ہمارے آنے کا علم تھا۔ فری مین ڈائسن 16 تنہا سیارہ جاندار ہونا کوئی آسان کام نہیں۔ پوری کائنات میں ہمارے علم کے مطابق اس وقت ملکی وے کہکشاں میں انتہائی...
  4. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    15 خطرناک حسن 1960 کی دہائی میں یونائیٹڈ سٹیٹس جیولاجیکل سروے کے باب کرسچیئنسن کو ییلو سٹون نیشنل پارک کے مطالعے کے دوران اس وقت شدید حیرت ہوئی جب اسے پارک کا آتش فشاں نہ مل سکا۔ مزید حیرت اس امر پر تھی کہ یہ بات پہلے کسی نے محسوس نہیں کی۔ طویل عرصے سے یہ بات واضح ہے کہ ییلو سٹون کی نوعیت آتش...
  5. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    14 ہمارے نیچے کی آگ 1971 کی گرمیوں میں ایک نوجوان مائیک وُورہیز مشرقی نبراسکا میں گھاس کے میدانوں میں پھر رہا تھا جو آرچرڈ کے چھوٹے سے قصبے کے پاس ہے۔ ایک ڈھلوان کھائی سے گزرتے ہوئے اس نے چمکتی ہوئی کوئی چیز دیکھی جو اس نے معائنے کے لیے اٹھائی۔ یہ چیز ایک نوعمر گینڈے کی کھوپڑی تھی جو بہترین حالت...
  6. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    حصہ چہارم: خطرناک سیارہ زمین کی تاریخ فوجی کی زندگی جیسی ہوتی ہے کہ جس میں طویل عرصے تک کچھ نہیں ہوتا اور مختصر عرصے کی دہشت۔ برطانوی ماہرِ ارضیات ڈیریک وی ایگر 13 دھماکہ بہت عرصے سے لوگ جانتے تھے کہ آئیووا میں مینسن کے نیچے کچھ عجیب سا موجود ہے۔ 1912 میں ایک بندہ شہر کے لئے پانی کا کنواں...
  7. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    11مارک کے کوارک 1911 میں برطانوی سائنس دان ولسن سکاٹ لینڈ کے ایک مشہور مرطوب پہاڑ پر بادلوں کا مطالعہ کر رہا تها تو اس نے سوچا کہ کیوں نہ یہی کام تجربہ گاہ میں کیا جائے۔ اس نے کیمبرج کی کیونڈش تجربہ گاہ میں سادہ سا چیمبر بنایا جہاں وہ ہوا کو مرطوب اور نم کر کے مناسب حد تک بادل کا نمونہ بنانے میں...
  8. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    10 گیٹنگ دی لیڈ آؤٹ 1940 کی دہائی میں یونیورسٹی آف شکاگو کے ایک طالبعلم کلیئر پیٹرسن نے سیسے کے ایک ہم جاء کی مدد سے پیمائش کر کے زمین کی عمر کا درست اندازہ لگانے کا طریقہ وضع کیا۔ بدقسمتی سے اس کے پاس موجود پتھروں کے تمام تر نمونوں میں ملاوٹ ہو چکی تھی جس کی مقدار ناقابلِ یقین حد تک بلند تھی۔...
  9. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    9 طاقتور ایٹم جب آئن سٹائن اور ہبل کائنات کے بنیادی ڈھانچے کو بے نقاب کرنے میں لگے تھے تو دیگر سائنس دان ننھے اور حیران کن ایٹم پر کام جاری رکھے ہوئے تھے۔ کالٹیک کے رچرڈ فین مین نے ایک بار لکھا کہ اگر آپ تمام تر سائنسی تاریخ کو ایک فقرے میں بیان کرنا چاہیں تو یہ فقرہ کافی رہے گا ‘تمام چیزیں...
  10. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    حصہ سوم: نیو ایج ڈانز طبعیات دان دراصل ایٹموں کی طرح ایٹموں کے بارے سوچنے کا طریقہ ہے نامعلوم 8 آئن سٹائن کی کائنات جب اٹھارہویں صدی کا اختتام قریب پہنچا تو سائنس دانوں کا خیال تھا کہ انہوں نے طبعی دنیا کی تقریباً ساری ہی قوتوں کو مسخر کر لیا ہے۔ بجلی، مقناطیسیت، گیسیں، بصریات، آواز، حرکیات...
  11. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    7 بنیادی اجزاء جب رابرٹ بوائل نے 1661 میں اپنا مشہور مقالہ The Sceptical Chymist پیش کیا تو کیمیا اور الکیمی کا فرق واضح ہونے کے علاوہ کیمیا کو قابل اعتبار سائنس کا درجہ مل گیا۔ تاہم یہ عمل بہت سست تھا اور 17ویں صدی کے زیادہ تر عالم کیمیا اور الکیمی، دونوں طرح سے بخوبی کام کرتے تھے۔ اس کی بہترین...
  12. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    6 سائنس ریڈ ان ٹوتھ اینڈ کلاء 1787 میں نیو جرسی میں کسی کو ایک نہر کے کنارے سے بہت بڑی ہڈی جھانکتی ہوئی ملی۔ اس جگہ کو وڈبری کریک کہا جاتا ہے۔ یہ بات واضح تھی کہ اس ہڈی کا موجودہ دور کے کسی جاندار سے تعلق نہیں تھا یا اگر تھا بھی تو وہ جانور نیوجرسی میں نہیں پایا جاتا۔ اندازہ لگایا گیا کہ یہ ہڈی...
  13. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    5 سٹون بریکرز جب ہنری کیونڈش لندن میں زمین کی کمیت کے بارے تجربات میں مصروف تھا تو 400 میل دور اینڈنبرگ میں جیمز ہٹن کی وفات کے ساتھ ہی ایک اور اہم واقعہ رونما ہو رہا تھا۔ اگرچہ یہ موت جیمز ہٹن کے لیے بری خبر تھی لیکن سائنسی دنیا کے لیے اچھی خبر تھی کہ ہٹن کی وفات کے ساتھ جان پلے فیئر کے لیے...
  14. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    حصہ دوم: زمین کا حجم 4 چیزوں کی پیمائش اگر آپ کو کہیں مشاہدہ کرنے کے لیے جگہ کا انتخاب کرنا ہو تو یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ آپ فرانس کی رائل اکیڈمی کے 1735 والے پیرو کے ملک والے دورے سے برا انتخاب نہ کر پائیں گے۔ اس مہم کی سربراہی پیئر بوگر نامی ہائیڈروجسٹ اور فوجی اور ماہرِ ریاضیات...
  15. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    3 ایوانز کی کائنات رات کو جب مطلع صاف ہو اور چاند زیادہ روشن نہ ہو تو ریورنڈ رابرٹ ایوانز اپنی بھاری دوربین اٹھا کر گھر کے پچھواڑے میں بیٹھ کر ایک انوکھا کام کرتا ہے۔ اس کا کام آسمان کی گہرائیوں میں جھانک کر دم توڑتے ستارے تلاش کرنا ہے۔ اس کا گھر سڈنی کے مغرب میں 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ ماضی...
  16. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    2 نظامِ شمسی میں خوش آمدید آج کے دور میں ماہرین فلکیات بھی کمال کرتے ہیں۔ اگر کوئی بندہ چاند پر ماچس کی تیلی جلائے تو وہ اس کا شعلہ دیکھ لیں گے۔ انتہائی دور موجود ستاروں کی ٹمٹماہٹ اور لرزش دیکھ کر عام نظروں سے اوجھل سیاروں پر زندگی کے لیے مناسب حالات کا بھی جائزہ لے لیتے ہیں۔ حالانکہ خلائی جہاز...
  17. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    حصہ اول: کاسموس میں گم وہ تمام ایک ہی میدان میں ہیں۔ ایک ہی سمت حرکت کر رہے ہیں۔ بے داغ۔ انتہائی شاندار۔ ناقابلِ یقین۔ خلاء نورد جیفری مارسی نظامِ شمسی کے بارے بات کرتے ہوئے 1 کائنات کیسے بنائی جائے آپ چاہے جتنی کوشش کیوں نہ کر لیں، آپ یہ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ ایک پروٹان کتنا چھوٹا ذرہ ہے۔...
  18. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    تعارف خوش آمدید۔ اور مبارکباد۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ یہاں تک پہنچ ہی گئے۔ یہاں تک پہنچنا آسان نہیں تھا۔ درحقیقت میرا خیال ہے کہ آپ کو بالکل بھی اندازہ نہیں کہ یہاں تک پہنچنا کتنا مشکل کام ہے۔ سب سے پہلے تو کھربوں کی تعداد میں ایٹموں کا انتہائی عجیب طور پر جمع ہو کر آپ کو تشکیل دینا ایک معجزہ ہے۔...
  19. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ بل برائسن اردو ترجمہ منصور محمد (قیصرانی) ماہرِ طبعیات لیو سزیلرڈ نے اپنے دوست ہانس بیتھ کو بتایا کہ وہ ڈائری لکھنا چاہتا ہے۔ ‘میں یہ ڈائری چھاپنا نہیں چاہتا۔ میں یہ ڈائری محض خدا کو حقائق بتانے کے لیے لکھنا چاہتا ہوں’۔ دوست نے پوچھا ‘ گویا خدا کو حقائق کا...
  20. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    اس لڑی میں میں Bill Bryson کی کتاب A brief history of nearly everything کا ترجمہ پوسٹ کر رہا ہوں جو میں نے خود ترجمہ کیا ہے
Top