نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذلت یاد آگیا ذ سے اور ساتھ ہی مجذوب کا شعر : نہ لو نام _الفت جو خودداریاں ہیں بڑی ذلتیں ہیں بڑی خواریاں ہیں
  2. یاسر شاہ

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    السلام علیکم علوی صاحب ماشاء اللہ خوب غزل ہے۔ عمدہ ماشاء اللہ ایک بات یہ کہوں گا کہ ردیف میں"کوئی" لفظ زائد از ضرورت محسوس ہوتا ہے اور معنویت میں اضافہ نہیں کر رہا۔غزل کے اکثر مقامات پہ اس کے بغیر بھی بات کافی و شافی ہے ،لہذا اس کے ہونے سے حشو پیدا ہو رہا ہے جس سے غزل کی خوبصورتی گہنا گئی ہے...
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سادھ لی چپ سادھو نے ۔@ میم الف کو اس لڑی میں استثناء دی جائے۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح باتیں زیادہ ہو گئی ہیں۔اب غلط سلط باتیں کرتے ہیں تاکہ دل کے ارمان نکلیں۔
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غزالی کی جو نہ سمجھے غزالہ سے سمجھیں گے۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے زبان تو نہیں کاٹ دیتیں۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل باجی بڈھوں کو آپ کیسے سمجھاتی ہیں؟
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاج آتی ہے میاں فصیحت بننے سے
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منیب بھائی ترتیب کا لحاظ کیجیے۔آپ کو سمجھائیں گے تو خود بھی سمجھ جائیں گے ۔اس عمر میں یہی طریقہ ہے سمجھنے کا
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نرگسی کوفتے یاد آگئے سیما جی کے؟
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    والد گرامی بھی بیچارے اس باب میں ہار گئے۔
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ۔۔۔ یاد آگئے میر
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی بھرنے کی سی بات ہے۔ تو بھی رانی میں بھی رانی کون بھرے گا پانی
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم بم کی سی کچھ باتیں کر کے رکھنی چاہییں تاکہ بعد میں سمجھی جائیں اور آپ گرفتاری اور ٹارچر کے لیے موجود ہی نہ ہوں۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثنا کی ثاقب سے محبت ایک دام کی آزمائش تھی کہ آیا ڈورے اس قابل ہیں کہ مچھلی پھنسا سکیں کہ نہیں۔لیکن ثاقب بھی ہشیار تھا اس نے ماں سے حکایت سن رکھی تھی "مردانی پھیری ،ویکھ ماں تیری کہ میری"
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خسران کا عالم ہے،علم تو ہے حلم نہیں وجہ یہی ہے کہ حلیم جو کوئی پیدا ہوتا ہے اسے کھا لیا جاتا ہے۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنانچہ اس باب میں تحقیق کہ بنڑا لغت کیا ہے اور اس کے اعراب کیا کیا ہیں مقدمہ ہے اس بات کا کہ طلب موجود ہے بس اسے اور ابھارنا اور اس تقاضے کو مہمیز دینے کی ضرورت ہے۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حدبلوغت میں داخل ہوتے ہی جو پہلا معرکہ سر کرنا ہوتا ہے وہ ہے بنڑا بننا ۔اس کے لیے تگ ودو درکار ہے تاکہ عالم میں کوئی نام لیوا اور پانی دیوا موجود ہو۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال یہ رکھنا چاہیے کہ ہر علم کو اس کے اہل سے سیکھا جائے تفصیل بتا کر کہ اگر کسی نے غلط تعبیر کر دی تو وہ وقوع پذیر ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دبا کے چل دیے سب قبر میں دعا نہ سلام ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو زیادہ تر مرحومین اسی طرف توجہ مبذول کرواتے ہیں۔
Top