نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    میم الف بہت خوب بھئی بہت خوب !ماشاء اللہ
  2. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    اب ہم کو بازار_ جہاں سے گم جانو کیا لینا ہے کیا دینا ہے تم جانو منیب احمد (18ستمبر 2022)
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بروقت جس کی تدوین کر دی گئی۔ "جو"
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے ہائے ایک کسر رہ گئی۔ مومن نہیں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ آنکھیں کیوں نکالیں۔باجی نہ بنا دیں
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نامکمل نہ چھوڑیں مصرع
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لے نام آرزو کا تو دل کو نکال دیں
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالب ہونے کے لیے ضروری ہے لغت رکھ کر شاعری کی جائے اور لوگوں کو داد کم سے کم دی جائے۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبد خدا یہ ظہور کون ہے؟
  10. یاسر شاہ

    پیروڈی: نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا

    واہ کیا ہی اچھے اشعار ہیں لطف آگیا پڑھ کر۔
  11. یاسر شاہ

    افتخار عارف بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا

    عمدہ انتخاب۔کیا بات ہے ۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ ہوگا کہ ایک چھوٹی خالہ دوسری بڑی خالہ
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بچھڑے ہوں گے۔عمر بھی ایک ہی لگتی ہے۔لہذا آج سے آپ بھی خالہ ہماری۔
  14. یاسر شاہ

    دل کی دھرتی

    https://www.rekhta.org/urdudictionary?keyword=%D9%BE%D8%B1%DA%86%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C&lang=ur&reftype=rweb پرچھائی کا لفظ بھی موجود ہے ریختہ پر ہی اور اشعار میں بھی مختلف شعرا کے مستعمل لہذا یہی کہا جا سکتا ہے کہ ایک زیادہ بہتر ہے دوسرا کم بہتر۔😊 چلیں پھر ڈیڑھ ہشیاریاں کیا کریں گے۔😊
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق ان کا بالکل بھی شاعرانہ نہیں لیکن اقبال کی شاعری کو بہت پسند کرتی ہیں ۔جون کا کوئی شعر سناتا ہوں تو بہت نفرت سے کہتی ہیں پتھیٹک۔
  16. یاسر شاہ

    دل کی دھرتی

    ماشاء اللہ آپ کو پھر سے فارم میں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ،یوں بھی اکیلا چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا۔ میری رائے میں تو پرچھائی بھی چل ہی جائے گا۔اگر نہیں چل سکتا تو بتائیے تاکہ آئندہ میں بھی استعمال نہ کروں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت سے رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے۔آمین
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاص پھر والدین کے پاس حاضر ہوا ۔امی سے آپ کا بھی ذکر کیا اور سلام دیے آپ کی طرف سے، وہ خوش ہوئیں۔ آپ سنائیں کیا بولتا ہے طبیعت پانی؟
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق ہوتا ہے گھر والوں کا بھی ،آج بیگم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ تھیں۔ناشتے پہ تو چائے کا فوارہ منھ سے نکل گیا ،گرم چائے کے قطرے میرے اور ابو ذر کے منھ پہ لگے ،وہ بیچارہ تو رونے لگ گیا۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت عوام دوست معاشرہ ہوتا ہے وہاں کا۔ہمارا جینا دوبھر تو ان گنجے حکمرانوں نے کیا ہے ورنہ پاکستان تو ہماری جان ہے
Top