اشرف بھائی اس طرح کی شاعری کو عموماً فارمولا شاعری کہتے ہیں ،یہ ایک خام سے کرافٹ کے سوا کچھ نہیں ۔ اس سے فوری داد تو مل جاتی ہے لیکن شاعر کا اندر کا آرٹسٹ مرتا جاتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اندر کے آرٹسٹ کے بارے میں جانا جائے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے،یوں خواہ وقتی داد ملے نہ ملے لیکن آرٹ تخلیق...