نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا مگر وہ عادت سے مجبور ہے بقول اقبال: میں نے چاقو تجھ سے چھینا ہے تو چلاتا ہے تو مہرباں ہوں میں مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تو (از نظم : طفل شیر خوار)
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام شاید سبط حسن تھا
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے اس موضوع پر جون ایلیا کا شعر پڑھیے: نظر پر بوجھ ہو جاتے ہیں منظر جہاں رہیو وہاں اکثر نہ رہیو
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طفل ابوذر بہت اچھا ہے ماشاء اللہ ۔اب تو خطرناک حرکتیں بھی کرتا ہے۔اونچی جگہوں پہ چڑھ جانا۔دروازے لوک کر دینا وغیرہ۔
  5. یاسر شاہ

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    روفی بھائی پہلا مصرع صاف بھرتی کا محسوس ہوتا ہے۔خصوصا "گزرا " کا الف گرتا ہوا روانی مجروح کر رہا ہے۔ اسی طرح دوسرے مصرع میں بھی یاد دوستاں کی جگہ پہلے والی صورت کو ہی رکھیں ایک اضافت ختم کر کے : نسیم یاد_ یار کی لیے لیے جدھر چلی
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ تو میں کھاؤں گا وہ بھی پشاوری کا اکیلے اکیلے۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی لے کر؟
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل باجی کہاں گئیں؟
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میم چار ایسے ہیں جن کی دعا رد نہیں ہوتی ماں مریض مسافر مظلوم سو آمین کہتے ہیں۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقفہ برائے عشاء مکمل ہوا۔اپنا حال احوال سنائیں خالہ کیسی ہیں آپ؟
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آہا۔مجھے شک تو تھا ہی کہ کرتوت میرے اچھے نہیں ۔کوئی اور بھی دعائیں مانگ رہا ہے ساتھ ساتھ تو والدین اور آپ جیسے خیر خواہ لگے ہوئے تھا۔جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیمار کی دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں لہذا دعاؤں میں یاد رکھیے گا
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکی کا باعث ہےبخار بھی گناہوں سے روفی بھائی چنانچہ سنت دعا عیادت کی ہے : لا باس طھورا ان شاء اللہ مفہوم: فکر نہ کرو پاک ہو جاؤ گے ان شاء اللہ آپ لوگ یوں ہی گھبرانا نہیں کا مذاق اڑاتے ہیں ۔دیکھیں بے حالی میں تسلی سنت سے ثابت ہے۔
  14. یاسر شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مجھے بھی روفی بھائی کے سوال پر یہی واقعہ یاد آیا لیکن سوچا کون ٹائپنگ کا تکلف کرے؟😊
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اس بار صرف دعائیں ہی کام آئی ہیں ۔واقعی جب بھی کچھ دل سے مانگا عطا ہو کر ہی رہا۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے ہلکی پھلکی دل لگی بھی۔لیکن اسٹور میں خلا ہو گیا تھا آج ایک بندہ وہاں کا ریٹائر ہو گیا۔جہاز کے سارے پارٹس وہیں آتے ہیں ۔بڑے مہنگے مہنگے ۔ صرف ایک انجن کے فین بلیڈ کی قیمت میں نئی رولز رائس کار بھی مل سکتی ہے۔وہاں قابل اعتماد آدمی چاہیے تھا جو ہیرا پھیری اور غبن نہ کرے اور میں ذمے داری سے...
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے تو جیتے جی ملنا مشکل ہے۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری ایک آنکھ خاصی لال ہو چلی ہے بے آرامی کی وجہ سے ،آپ لوگ بھی سو جائیں میں بھی سوتا ہوں ۔ جو اچھے بچے ہوتے ہیں وہ سارے جلدی سوتے ہیں
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام تھا پرانے سیکشن کا کوالٹی مینٹیننس انجینیرنگ جہازوں کے جہاں معائنے کرتے تھے ہم ، وہاں سے اسٹوربھیج دیا تھا۔
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں مٹھائی بہت۔
Top