نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے میرا ٹرانسفر واپس پرانے سیکشن میں ہوگیا۔ سوچا غم کی خبر میں شریک کیا تھا آپ لوگوں کو تو خوشی کی خبر میں بھی شریک کر دوں۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر والے فائدے میں ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے چاہےدانت نہ ہوں۔ہماری ایک تائی مرحومہ کے دانت نہیں تھے قلفی پگھلا کے پی جاتی تھیں۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمانیت اور شادمانی کے دن تھے ۔ایک ٹائم مشین ہوتی پھر سے ریوائنڈ کر دیتے وقت کو اور شادی سوچ کے کرتے۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہیں ہوتا زیادہ برتن دھونے کا اگر ساتھ میں گانا بھی گا لیا جائے۔
  5. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    اب اگلا سوال
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کدھر ہیں خالہ؟
  7. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    کراچی کے؟
  8. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    شاباش ۔سوال آسان تھا ۔ایک اشارہ آسان دو کچھ مشکل
  9. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    اس بار تھوڑا سا مشکل دیا ہے تاکہ آپ جیسے حضرات اشارے گوگل میں ٹائپ کر کے جواب نہ تلاش کر سکیں۔
  10. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح : اس کو بچپن سے چاہتا ہوں میں

    اگر آپ میرے پڑوسی ہوتے تو دو ایک کتب تو میں ہی آپ کو دے دیتا مولانا رومی کے کلام کی اردو شرح پہ مبنی ،اب ظاہر ہے آپ کو قریبی کتب خانے میں بٹوے سمیت کشٹ کرنا پڑے گا۔ اس کا جواب رہ گیا تھا۔ہاں وہ پرانی غزلیات تو پیش کر دیں ،ساتھ ساتھ مطالعہ جاری رکھیں ۔خود ہی فرق محسوس کریں گے۔
  11. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    سوال:شخصیت اشارے: فوٹونز،فریم آف ریفرنس،گریویٹیشنل ویوز
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے پہ واقعہ یاد آگیا ۔ایک صاحب اسی طرح ایک فرنگن کو ولایت سے اسلام سکھا پڑھا کر مسلمان کر کے پاکستان اپنے گھر لائے ۔تو دو دن بعد فرنگن کیا فرماتی ہیں آپ کے گھر والے اسلام کب قبول کریں گے؟
  13. یاسر شاہ

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    دیوان صاحب السلام علیکم میری رائے میں مضمون آپ کا مانع تو ہے جامع نہیں ۔اور خصوصا مضمون کا آخر جس میں گفتگو سمیٹی جاتی ہے اور کوئی فیصلہ کن بات کی جاتی ہے اسے پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ مضمون نویس صاحب خاصے جج مینٹل ہو چلے ہیں کہ صرف ایک حدیث سے حکم نکال کر ایک مخصوص طبقے کو کٹہرے میں کھڑا کیا جا...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے اہل لکھنؤ ہونا آسان ہے کیا۔ٹرین نکالنی پڑتی ہے پہلے آپ پہلے آپ کہہ کہہ کر۔
  15. یاسر شاہ

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    آج کل آپ کے مطالعے میں کونسی ادبی کتب ہیں؟
  16. یاسر شاہ

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    کاجل کی سیاہی کا اندھیرے سے بہتر ہونے کا کوئی سراغ مصرع میں نہیں۔
  17. یاسر شاہ

    رات ڈھلتی ہے دِن نکلتا ہے غزل نمبر 174 شاعر امین شارؔق

    یہ مصرع بے وزن ہے باقی غزل اچھی ہے ۔ماشاء اللہ
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر ہو گامطلب اب آپ کی پروڈکٹ کوفتوں کی تشہیر کرنے سے۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ذوق تو یہ ہونا چاہیے کہ آنے والے کو روکو نہیں جانے والے کو ٹوکو نہیں۔زیادہ کھینچا تانی سے یوں نہ ہو کوئی خیر باد ہی کہہ دے۔اصل زور ادبی سرگرمیوں پہ رکھنا چاہیے تاکہ لوگ کھنچے کھنچے آئیں۔
Top