نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    بس کوئی بات رہ نا جائے اس لڑی میں کرنے والی:(۔۔
  2. ہادیہ

    محبت جیت ہوتی ہے

    میں نے کزن(بیسٹ فرینڈ) کی ڈائری سے دیکھ کر لکھی تھی۔ تب نیٹ کی بیماری سے "کوسوں" دور تھے ہم:) اب یہ مت پوچھیے گا اس نے کہاں سے نقل کی تھی اتنا شجرہ نسب نہیں معلوم:ڈی
  3. ہادیہ

    محبت جیت ہوتی ہے

    جی نہیں ہم "کسی" کی چیز(شاعری) نہیں لیتے۔ میں نے اس لیے پوچھا کیونکہ میں نے ڈائری میں لکھی ہوئی ہے۔
  4. ہادیہ

    محبت جیت ہوتی ہے

    واہ۔۔ کیا یہ آپ کی شاعری ہے؟
  5. ہادیہ

    حکومت کا سرکاری اداروں کو واٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی ہدایت۔

    ہاہ۔۔۔۔۔ کچھ بھی محفوظ نہیں۔ جدید دور جدید خطرات!!!
  6. ہادیہ

    متفق

    متفق
  7. ہادیہ

    لاہور کہاں کہاں آباد ہے۔

    معلوماتی تھریڈ۔۔شکریہ
  8. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    نہیں تو اپنی بیوی غصہ کرتی ہے آپ پر یا ۔۔۔۔ افففف
  9. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    بھائی پہلے ہی بتاچکی ہوں طریقہ نہیں معلوم ۔ اور گینڈے کی کھال اتارنے کا بھی اتفاق ہوچکا آپ کے ساتھ :)
  10. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ارے دیا تو تھا آپ بھول بھی گئے۔۔ شاپنگ اور "ٹھنڈی" آئس کریم۔۔۔ مگر صرف یہ" بیوی "کو دے سکتے۔
  11. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    تعوذ پڑھ لیا کریں۔ اب آپ نے کیا امید لگائی آپ کو جوابی نسخہ بھی ایسا ہی ملے گا۔ ۔:rollingonthefloor:
  12. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ۔نااااااااااا:rollingonthefloor:
  13. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کبھی نہیں بڑے ہوسکتے ۔پھر غلطی کردی۔ تصویر دیکھ کر بس بیان بدل لیں۔ بڑے صرف عمر کے لحاظ سے ہوگئے ہیں۔
  14. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    "مظلوم قوم" سے جو تعلق ہوتا ان "بے چارے" شوہروں کا۔۔
  15. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ٹھنڈی ۔۔ یخ ٹھنڈی۔۔ بیویوں کے موڈ کو " ٹھنڈا" کردیتی ہے۔ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
  16. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    "گالب" جیسا ہی تعلق ہے پھرتو ۔:p
  17. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    شاپنگ کروائیں اور ساتھ "ٹھنڈی" آئس کریم کھلانا مت بھولیے گا
  18. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    وہی جوڑ ہوگا جو اس لڑی میں جاپانی پھل کے ساتھ سنگھاڑے،بادام وغیرہ وغیرہ کو ملا کر کیا ہے
  19. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    سکیل کا نہیں پتا البتہ اثرات بہت دیکھے۔ اب کوئی گرم چیز زیادہ کھا لے تو وہ ایویں "ہائپر " ہوتا رہتا۔ باقی اسی سے پوچھیں جس نے یہ ذکر شروع کیا تھا ۔ ہم نے صرف حصہ ڈالا ۔۔
  20. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    مفتی صاحب جس چیز کی تاثیر نا ٹھنڈی ہو نا گرم اس کی "معتدل" ہوتی ہے۔ اب ٹھنڈا گرم مکس کریں گے تو معتدل ہی ہوگی۔ تسی ہس لو پہلے۔۔۔
Top