نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    لڑی کا نام چینج کردیں اب ۔۔ جاپان( جاپانی پھل) سے پاکستان (سنگھاڑے)تک پہنچ گئی بات( بات نکلے گی تو دور تک جائے گی)۔۔ اور جس کا تذکرہ نہیں کیا اس کا بھی کرلیں ساری طاقتیں ایک ہی لڑی میں معلوم کرلیں ۔ پھر آرام سے بیٹھ کر کھائیے گا پل ہتھ ہولا رکھ کے:p
  2. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کوئلوں والے ایک بار کھائے ہیں ۔ واقعی زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ زیادہ نام نا لیں پھر دل کرے گا اس ٹائم تو ملیں گے بھی نہیں یہاں سے:ڈی
  3. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    آئس کریم تو واقعی " ٹھنڈی" ہوتی ہے:rollingonthefloor::noxxx:
  4. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    اوکے بھیا بہت شکریہ:)
  5. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ابال کر بھی اور کوئلوں پر بھی بھونتے ہیں(طریقہ نہیں معلوم۔۔ پھیری والوں سے صرف سنا ہے ) ۔ دونوں طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں۔
  6. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    بہت شکریہ۔ کال تو مجھے بھی اسی سلسلے میں آئی تھی۔ اور پراسس بھی تقریبا یہی بتارہی تھی چارجز ہوں گے آپ کے ۔ ہاسپٹل وغیرہ کے بھی۔ جو ربط آپ نے دیا اسکے مطابق انشورنس کرتے ہیں ۔ اور باقی واللہ اعلم۔ یہ فیک تھی یا نہیں۔ لیکن انشورنس تو ہم نے کروانی نہیں ۔ اس لیے مٹی پاؤ:)
  7. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    یہ آپشن تو میرے سیل میں بھی ہے کیا اسے ایکٹیویٹ کرکے ایسی ہر کال کو بلاک کیا جاتا ہے؟؟
  8. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    کتنے بدتمیز ہیں لوگ۔۔ اچھی بھلی سورہی تھی ۔۔ ایک تو اٹھا دیا اور دوسرا ایویں تھریڈ بنایا۔ وہ مجھے تجسس تھا بس:ڈی
  9. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    لیکن وارث بھائی سوچنے کی بات یہ ہے اگر یہ فراڈ ہے تو ایک ہی نمبر سے کال کیوں کرتے ہیں ۔ اس طرح تو آسانی سے پکڑے جائیں گے۔۔
  10. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ہائے یہ کیا بحث چھیڑ دی ظالمو!!!! اس ٹھنڈی گرم تاثیر نے مجھے اور میرے گھر والوں کو صحیح گھمایا ہوا ہے۔ بہاولپور کے ڈاکٹر یاسین(نیورو سرجن) ہیں۔ میرے آدھے سر میں درد نہیں کم ہوتا ۔۔ امی مجھے وہاں لے گئی ۔۔ ڈاکٹر صاحب نے ٹیسٹ وغیرہ کیے جس میں ایکسرا بھی شامل تھا ۔ بعد میں مجھے یہ بتایا۔۔ آپ کی...
  11. ہادیہ

    ایک معلومات چاہیئے

    السلام علیکم۔ مجھے آج اس نمبر([فون نمبر محذوف]) سے کال آئی ہے۔ ایک لڑکی بات کررہی تھی۔ پہلے پوچھا آپ کا جاز کا نمبر ہے پھر کہتی ہے میم اللہ نا کرے کوئی حادثہ ہو آپ کے ساتھ۔ ہم آل اوور پاکستان میں حادثات کی صورت فیملیز کو سپورٹ کرتے ہیں۔ مجھ سے نام پوچھا اور کہا اگر کوئی حادثہ ہوتا ہے تو آپ کو...
  12. ہادیہ

    کتاب

    نفرتوں کے شہر میں کتاب کوئی ایسی ہو جو سبق پڑ ھا سکے ہر کسی کو پیار کا!!!
  13. ہادیہ

    کچھ نا کرنے سے کچھ کرنا بہتر:ڈی

    کچھ نا کرنے سے کچھ کرنا بہتر:ڈی
  14. ہادیہ

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    آمین ۔۔ شکریہ جزاک اللہ ظہیر صاحب۔۔ ارے واہ۔۔ یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے۔۔ میں ضرور استعمال کروں گی :):):)
  15. ہادیہ

    ہاں جی عدنان بھیا وہ بھی کررہی ہوں:)۔۔ آپ سنائیے کراچی میں کیسا موسم ہے؟؟ اور سب خیریت؟؟

    ہاں جی عدنان بھیا وہ بھی کررہی ہوں:)۔۔ آپ سنائیے کراچی میں کیسا موسم ہے؟؟ اور سب خیریت؟؟
  16. ہادیہ

    آمین آمین۔۔ سب بھائیو کا شکریہ جزاک اللہ۔۔ دیکھا فہد اشرف بس لگ گئی رونق:) فرقان صاحب سردی صرف...

    آمین آمین۔۔ سب بھائیو کا شکریہ جزاک اللہ۔۔ دیکھا فہد اشرف بس لگ گئی رونق:) فرقان صاحب سردی صرف اثرات کی حد تک آئی ہے ۔۔ انجوائے تو ضرور کرنا ۔۔ آخر تقریباً پورا سال انتظار کرتے ہیں:)
  17. ہادیہ

    آمین ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔ ویسے تو سردی ابھی بالکل نہیں محسوس ہوتی مگر موسم کا اثر ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا...

    آمین ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔ ویسے تو سردی ابھی بالکل نہیں محسوس ہوتی مگر موسم کا اثر ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔۔ لاہور میں کیسا موسم ہے سسو؟؟
  18. ہادیہ

    "چاہ " سے بھی بڑھ کر ایک شے ہوتی ہے "مقدر" ۔۔ جو بدلتا نہیں "بدل" دیتا ہے!!!

    "چاہ " سے بھی بڑھ کر ایک شے ہوتی ہے "مقدر" ۔۔ جو بدلتا نہیں "بدل" دیتا ہے!!!
  19. ہادیہ

    سردیاں آنہیں رہی۔۔ آگئی ہیں ساتھ بخار زکام بھی لائی ہیں:(

    سردیاں آنہیں رہی۔۔ آگئی ہیں ساتھ بخار زکام بھی لائی ہیں:(
Top