نتائج تلاش

  1. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ کو جیت کے لئے آخری وکٹ پر فقط 4 رنز درکار۔ بٹلر کی غیرمعمولی اننگز۔ 105 پہ ناٹ آؤٹ۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذواضعاف اقل نکالنا کس کس کو آتا ہے۔
  3. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    اب ہیلز اور مورگن ہی کچھ کریں تو کریں۔
  4. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    403 بیلون لکھنا ہو شاید، بلین لکھ بیٹھا ہو گا۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پانامہ والے سکینڈل کے علاوہ گول بھی کافی لیک کرتے ہیں۔
  6. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    آسٹریلیا 25 اوورز میں 163 پہ 7 آؤٹ۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نہ ہی سمجھائیں تو اچھا ہے جی۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سن لی گئی آپ کی۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز کی حالت پتلی ہو چکی ہے۔ تاہم فی الحال بارش نے آ کے وکٹوں کی بارش رکوا دی ہے۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    77 سال بعد۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک اور جرمن گول آیا ہی چاہتا تھا۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمن ٹیم اچانک ہی ہائی اوکٹین پہ چل پڑی ہے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمن گول۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈش ٹیم کا گول۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت ہی سنہری موقع ملا تھا۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈن کے گول کے سامنے خوب جلیبی بنائی گئی۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں ہی ٹیموں کی جانب سے۔ بظاہر ملکِ جیم کی ٹیم کا پلہ بھاری ہے، لیکن سویڈن بھی تگڑی ٹیم ہے۔
  18. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    پرانے شاپنگ بیگ جمع کرنا بھی ہمارے اہم قومی مشاغل میں سے ایک ہے۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امید ہے کہ عمدہ میچ دیکھنے کو ملے گا۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    وہ انڈیا کے حساب سے بتا رہے ہوں شاید۔
Top