نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی کل نصف سے زیادہ امہ فارغ ہو جائے گی۔
  2. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    مزید دو وکٹیں گر گئیں۔ 190 پہ 8۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سعودی عرب اور مصر کا۔ اس کے علاوہ یوراگوئے بمقابلہ روس سپین بمقابلہ مراکش ایران بمقابلہ پرتگال بھی ہیں۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوئی بات نہیں۔ اب چوہدری صاحب ریکارڈنگ دیکھ لیں گے، وہ بھی سلو موشن میں۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ کا وقت ختم۔ کولمبیا 3-0 سے جیت گیا۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہم تو چاہیں گے کہ کولمبیا چار پانچ گول مزید کر دے۔
  7. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔ 175 پہ 6۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کولمبیئن گول کیپر کا عمدہ سیو۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسرا گول۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کولمبیا کا دوسرا گول
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ جارحیت پسندی گیند سے زیادہ کولمبیئن کھلاڑیوں کے ساتھ ہے۔
  12. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    آسٹریلیا کو اپنا وقار اور رینکنگ وغیرہ بحال کرنے کے لئے جلد از جلد پاکستان کو دورے پہ بلوانا چاہئے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لگ رہا ہے کہ جلد ہی پولینڈ دوسرا گول کھا لے گا۔
  14. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    بادی النظر میں مشکل لگتا ہے۔ لگ یہی رہا ہے کہ انقلاب جی کی وقتی ضرورت اب ختم ہو گئی ہے۔
  15. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز 153 پہ 5 ہی آؤٹ۔ ہولڈر اور ڈوریچ کی شراکت کی سنچری مکمل۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دوسرا ہاف شروع۔
  17. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے سیاستدان بھی کچھ اسی سے ملتا جلتا کام کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔ پارٹی باقاعدگی سے تبدیل کرتے رہیں۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔
  19. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس الیکشن میں دیہاڑی نہیں لگ رہی نا۔ ناراض تو ہوں گے ہی۔
  20. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    بٹلر کا چوکا اور انگلینڈ کی غیرمعمولی جیت۔ 114 پہ انگلینڈ کی 8 وکٹیں گر چکی تھیں۔
Top