نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں ٹیموں کے فارورڈز میں شاہد آفریدی کی روح در آئی ہے شاید۔ گول کے نزدیک آ کے چھکا مارنے کے واقعات کثرت سے دیکھے جا رہے ہیں۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے تو گھٹی میں پڑا ہونا چاہئے تھا، لیکن آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ گٹھی میں ہی پڑا ہو گا۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میرے خیال سے کھیلوں کے منتظمین اور شائقین کی حتی الامکان کوشش یہی رہتی ہے کہ کھیلوں کو جس حد تک غیرمشینی رکھا جا سکے، اتنا ہی بہتر ہے۔ کرکٹ میں بھی تھرڈ امپائر یا ٹی وی ریویوز کے خلاف آواز اٹھتی رہی ہے، تاہم کرکٹ میں امپائرنگ ویسے ہی اتنی مشکل ہے کہ کافی دفعہ دانستہ یا غیردانستہ بلنڈرز سرزد ہوتے...
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہاف ٹائم پہ میکسیکو 1-0 کی برتری لئے ہوئے۔
  5. یاز

    ستاروں کا حال

    حالانکہ ستاروں کی چال سے زیادہ ان کا چلن توجہ کا طالب ہوا کرتا ہے۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو اور کوریا کا میچ جاری۔ دونوں ٹیمیں کھل کر کھیل رہی ہیں۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ ختم۔ بیلجیئم 5 - تیونس 2.
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سٹے آرڈر بھی تو آ سکتا ہے پلاٹ، سوری ناول پر۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چوتھا گول بھی چڑھ گیا۔ اب بچنا محال است۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جی بالکل، اور پلاٹ کے سامنے سے 80 فٹ چوڑی سڑک گزرتی ہو تو اچھا بِکے گا بھی۔ نوٹ: بکے میں "ب" پہ زیر یا زبر دونوں کے ساتھ بیان کو پڑھا جا سکتا ہے۔
  11. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ان کی یادداشت ہے یا سوالیہ پرچہ، جو کہ جواب ہی نہیں؟
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم اتنے بنیادپرست نہیں ہیں جناب۔ ہم اس کو سطح زمین سے ہی اٹھائیں گے۔ یوں یہ ایک سطحی ناول بھی کہلا سکے گا۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور وہ سیالکوٹی فٹ بالوں کا سارا قصور وغیرہ بھی تو۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ ناول کا پلاٹ کتنے مرلے تک کا ہو سکتا ہے؟
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کو تیسرا گول بھی چڑھ گیا۔ امت پہ کڑا وقت آن پڑا ہے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے تیونس کی ٹیم کافی بہتر فیلڈ گیم کر رہی ہے، اور پاسنگ اور possession میں بیلجیئم سے کم دکھائی نہیں دے رہی۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گولوں کی برسات وغیرہ۔
  18. یاز

    ہمارے لگائے پودے

    بہت زبردست۔ زرد پھولوں والے یہ پودے راولپنڈی اسلام آباد میں بھی بہت زیادہ دکھائی دینے لگے ہیں۔ خصوصاً ایف سیکٹرز میں اور اسلام آباد ہائی وے کی درمیانی پٹی پہ بہت سے پودے قطار در قطار دکھائی دیتے ہیں۔ پہلے میں اس پودے کو "گل مہر" سمجھتا رہا، آپ کی اس لڑی سے علم ہوا کہ یہ تو املتاس ہے۔
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سب بین کی بنسی کیوں بجا رہے ہیں ابھی تک؟
  20. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    فرانسیس مصنف گستاو فلابیر کے مشہور زمانہ ناول "میڈم بواری" پہ کئی زبانوں میں فلمیں بن چکی ہیں۔ بالی ووڈ میں بھی اس ناول پہ ایک فلم بنی تھی "مایا میم صاحب" کے نام سے، جس میں دیپا ساہی، شاہ رخ خان، راج ببر اور فاروق شیخ نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ کہانی کے ساتھ ساتھ فلم کا میوزک اور ڈائیلاگ بھی...
Top