نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    بنگالی کھانے

    را فش حلال ہے؟
  2. عزیزامین

    بنگالی کھانے

    بنگالی رس گُلے اچھے ہیں
  3. عزیزامین

    بنگالی کھانے

    پسی مچھلی زندہ کیا حلال ہے؟
  4. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    پھر سمجھنے سمجھانے کا کیا مطلب سمجھوں؟
  5. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    مطلب آپ میری تمام تحریں پڑھتی ہیں اور خو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب نہ پسند کرتیں ہیں؟
  6. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    بس پسند اپنی اپنی میری نظر سے بچوں کا ڈرنک جس سے طبیعت کُھلتی نہیں بُھوجل ہوتی ہے
  7. عزیزامین

    بنگالی کھانے

    کبھی کھائی ہے؟
  8. عزیزامین

    ہندوستانی کھانے

    جانور کا عربی اور انگلش نام اور تصویر بھیج دیں؟ کہیں یہ گو تو نہیں ویسے گو حلال ہے ۔ میرے خیال سے عرب حلال ہی کھاتے ہیں۔
  9. عزیزامین

    ہندوستانی کھانے

    میں کینیڈا میں کھانوں کے چینل شوق سے دیکھتا ہوں پہلے نمبر پر پاکستانی دوسرے پر بھارتی
  10. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    دلاور صاحب آپ کشمیری تو نہیں جو برا مان کر جھٹ سے ری ایکٹ کیا؟
  11. عزیزامین

    اقوام عالم

    انکے لباس ہی دکھا دیں؟ اورتبصرہ بھی
  12. عزیزامین

    اقوام عالم

    عربوں کے کم مصالحے والے ہی تو انکی مشہوری کی وجہ ہیں ۔ پاکستا نی اکثر کھانوں میں اتنی مرچیں ہوتیں ہیں جیسے منہ میں نوالا نہیں بم رکھا ہے
  13. عزیزامین

    اقوام عالم

    اتنے تفصیلی تبصرے پر میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں ۔ایک بار پھر بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  14. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہے
  15. عزیزامین

    بنگالی کھانے

    بنگالی کھانو ں میں مچھلی کافی اہم ہے اور چاول سنا ہے ناریل کا استعمال بھی سبھی کھانوں میں ہوتا ہے باقی روشنی آپ ڈالیں۔
  16. عزیزامین

    کشمیری کھانے

    میرے خیال سے اس موضوع پر پہلی بار بات ہو رہی ہے آپ نے یہاں کشمیری کھانوں پر بات کرنی ہے۔ یہ بھی بتایں کیا کشمیر کی سحر اور افطار کی کوئی الگ خاص ڈشیز ہیں؟، کیا جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کے پکوان الگ ہیں یا کامن؟
  17. عزیزامین

    اسلامی ممالک

    اب مینو بھی بتا یں؟
  18. عزیزامین

    اسلامی ممالک

    اسلامی ممالک کی سحری اور افطار پر روشنی ڈالیں ۔ نوٹ تمام کھانوں والے دھاگوں میں سحر اور افطار پر روشنیں ڈالیں؟
  19. عزیزامین

    صحت مند اقوام

    ڈٹ کر کھانا صحت نہیں کم کھانا صحت ہے یہ اسلام بھی فرماتا ہے
  20. عزیزامین

    صحت مند اقوام

    حیرت ہے ؟ان کے پاس تو اسوہ حسنہ ہیں۔ اونٹ کا گوشت ،دودھ۔ کھجور جو زیتون اب زم زم کدو
Top