نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    دوسرا طریقہ یہ ہے: :beating: یہ طریقہ عام طور پر پاکستانی سکولوں میں اساتذہ نالائقوں کو "سیدھا" کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پسند آپ کی اپنی ہے۔ :grin:
  2. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    URL کا ترجمہ میں نے "سرنامہ" کیا ہے۔ کیا یہ مناسب رہے گا یا کسی کے پاس کوئی بہتر تجویز ہے؟ کیا PostgreSQL کا تلفظ "پوسٹگر ایس کیو ایل" درست ہے؟ ان دونوں جملوں کا ترجمہ اگرچہ میں نے کیا تو ہوا ہے لیکن اگر کسی کے ذہن میں کوئی تجویز ہو تو براہِ مہربانی بتا دے۔ split summary at cursor join...
  3. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    ٹھہریں ذرا حساب لگاتا ہوں۔ 55000000/1000=55000 گھنٹے۔ اب دن معلوم کرنے کے لیے حاصلِ تقسیم کو 24 پر تقسیم کرتے ہیں۔ 55000/24=2291.666666667 دن۔ یا بالفاظِ دیگر تقریباً سوا 6 سال۔ میرے خیال میں اب تک آپ کی مریخ کے سفر کی خواہش دم توڑ چکی ہوگی۔ :)
  4. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    اب ویسے بھی سمجھنے کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے۔ ;) بہرحال خلاصہ بتا دیتا ہوں کہ جس وقت یہ تحریر لکھی گئی تھی تب مریخ زمین کے اتنا قریب آ چکا تھا کہ کسی عام سی فلکی دور بین سے بھی اس کی سطح کا نہایت واضح طور پر مشاہدہ کیا جا سکتا تھا۔ سمجھ آئی یا "دوسرے" طریقے سے سمجھاؤں؟ :boxing: :mrgreen:
  5. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ سب سے پہلے تو اپنی سست روی کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میری ہارڈ ڈسک جب خراب ہوئی تو مجھے اس کے بعد کافی عرصہ تک ونڈوز پر ہی گزارا کرنا پڑا۔ اور جیسا کہ آپ میں سے بیشتر لوگ جانتے ہی ہونگے کہ ونڈوز کو قابلِ استعمال حالت میں رکھنے کے لیے کتنی خواری کرنا پڑتی...
  6. محمد سعد

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں کہ لگ بھگ تین ماہ سے فورم کا چکر...

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں کہ لگ بھگ تین ماہ سے فورم کا چکر نہیں لگایا تھا۔ آپ کے بتائے ہوئے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اطلاع پہنچانے کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔
  7. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    میں تو Popeye کی طرح پالک کا ایک ڈبہ کھاؤں گا اور سپاہیوں کی پٹائی کر کے نکل بھاگوں گا۔ :boxing:
  8. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میں تو ان بے کار کے مباحثوں سے تنگ آ گیا ہوں۔ آخر ہم یوں ان "فلاں صحیح اور فلاں غلط" والی بحثوں میں اپنا وقت اور توانائی ضائع کر کے کس کو فاائدہ پہنچا رہے ہیں؟ کیا ہم اپنے آپ کو یا امتِ مسلمہ کو ان بحثوں سے کوئی فائدہ پہنچا رہے ہیں؟ اس سے کہیں بہتع ہوگا کہ ہم اس وقت اور توانائی کا استعمال کسی...
  9. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    آپ کا حافظہ شاید کچھ زیادہ ہی کمزور ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ کفار 800 نہیں بلکہ 1000 کے لگ بھگ تھے۔ دوسری بات یہ کہ مجاہدین کے پاس نہ صرف افرادی قوت، بلکہ اچھے ہتھیاروں کی بھی کمی تھی۔ لیکن چونکہ اللہ پر یقین تھا، مادی وسائل پر نہیں، اسی لیے انہیں اپنے آپ سے 3 گنا بڑے لشکر پر فتح حاصل ہوئی۔ اب آتے...
  10. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اچھا! تو وہ سالوں تک امریکہ کی چمچہ گیری کرنے والا حامد کرزئی اب اچانک پاگل ہو گیا ہے کہ یوں بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے؟ بھلا امریکہ بہادر میں ایسی کون سی خرابی ہے کہ وہ اسے گھر بھجوانا چاہتا ہے؟ اور پاکستانی حکومت بھی پاگل ہے کہ کل امریکہ کے یوں پاکستان میں گھس کر دہشت گردی مچانے پر اعتراض کر...
  11. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    فرض کریں کہ میرے گھر میں شہر کی مکھیوں کا ایک چھتا ہے جس سے مجھے کوئی تکلیف یا خطرہ نہیں ہے۔ ایک دن کوئی میرے گھر میں گھس کر اسے آگ لگا دیتا ہے۔ پھر جب شہد کی مکھیاں ہم دونوں کو کاٹتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ دیکھو، میں نے اسی لیے تو اسے آگ لگائی تھی کہ یہ تمہیں کاٹ نہ لیں۔ دیکھو کس طرح انہوں نے...
  12. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میں تو سوچ رہا تھا کہ مجھے دیکھ کر باقی لوگ بھی جنگ بندی کر لیں گے لیکن شاید میں غلط تھا۔ بہرحال، مخالف سمت سے کچھ اعتراضات ہوئے ہیں جن کا جواب دے رہا ہوں۔ مہوش باجی نے کچھ ایسی باتین لکھی ہیں کہ جن کا مفہوم کچھ یوں بنتا ہے کہ اردو اخبارات جھوٹے ہوتے ہیں اور انگریزی اخبارات کی ہر بات پر...
  13. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    مجھے حساب لگانے کے لیے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں استعمال ہونے والے سٹیل سے متعلق ٹھیک ٹھیک اعداد و شمار کی ضرورت ہے۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
  14. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بات تو قابلِ غور ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ جب تک ضروری نہ ہو، مزید کوئی تحریر اس موضوع پر نہ لکھوں۔ اگر اس سلسلے میں میری طرف سے کوتاہی ہو تو یاد دہانی کرا دینا۔ :) اور ہاں، ابھی تک کسی نے مجھے بتایا نہیں کہ "لال بتیوں" کی تفصیلات کیسے معلوم کی جاتی ہیں۔
  15. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر بحث کو کسی حتمی نتیجے پر پہنچانا ہے تو کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔ 1۔ کسی شخص کی ایک غلطی ثابت ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کا ہر ایک عمل، نظریہ اور خیال غلط ہے۔ 2۔ شخص اور نظریے میں فرق ہوتا ہے۔ کسی شخص میں اگر کوئی خامی ہو تو اس سے اس نظریے کی صحت پر کوئی فرق...
  16. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اس مقصد کے لیے ہر نام کے تھوڑا سا نیچے آپ کو ایک ترازو کی شکل نظر آئے گی۔ اس کی مدد سے آپ یہ کام کر سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی اور تھیم میں ترازو کے بجائے کچھ اور بنا ہوا ہو۔ اگر ایسا ہے تو براہِ مہربانی کوئی نشاندہی کر دے۔
  17. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    ایک اور بات۔ ویڈیو تو میں کم بینڈ وڈتھ کے باعث نہیں دیکھ پایا لیکن بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر میں نے ابھی ابھی دیکھا ہے کہ مولوی عمر نے اپنے بیان میں واضح الفاظ میں یہ کہا ہے کہ ان حملوں کا اصل ہدف عوام نہیں بلکہ سیکیورٹی فورسز ہیں۔ جبکہ یہاں موجود کچھ لوگوں کی تحاریر سے یہ تاثر ملتا ہے کہ...
  18. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    چلیں میں مان لیتا ہوں کہ آپ اس معاملے میں سچ بول رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی آپ کی دیگر باتیں مجھ سے کوشش کے باوجود ہضم نہیں ہوتیں۔ وجہ بھی بتا دیتا ہوں کہ کیوں۔ مجھے آج بھی وہ دور یاد ہے کہ جب سب لوگ طالبان کو مجاہد کہا کرتے تھے اور ان کی تعریفیں کیا کرتے تھے۔ پھر میں نے دیکھا کہ امریکہ میں ایک...
  19. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اس کے علاوہ دو اور باتیں بھی کافی اہم ہیں جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ سٹیل خالص لوہا نہیں ہوتا بلکہ ایک بھرت ہے جسے خاص طور پر مضبوطی ہی کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کا نقطہء پگھلاؤ بھی کافی بڑھ جاتا ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ آج کل بننے والی ہر جدید طرز...
  20. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اگر تھوڑی سی مزید وضاحت ہو جائے تو بات کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
Top