نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    ہمت افزائی کا بہت شکریہ۔ آپ کی تجویز سر آنکھوں پر۔ جن بنیادیات کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا ہے، وہ انتہائی ضروری ہیں۔ لیکن دیکھئے، ماشاء اللہ، یہ بنیادی تعلیمات بہ آسانی دستیاب ہیں۔ آپ اتفاق کریں گے کہ تقریباَ سب مسلمین بنیادی تعلیمات سے واقف ہیں۔ میری کوشش ہے کہ وہ سوالات جو آج کی نوجوان نسل...
  2. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    عوام کی فلاح و بہبود اور نظریاتی ریاست کا دفاع عوام کی فلاح و بہبود اور نظریاتی ریاست کا دفاع ہم ایک مسلم معاشرہ میں لوگوں سے کٹ کر نہیں رہ سکتے، قرآن ایک اجتماعی پیغام ہے اور اس کے احکامات کو معاشرہ اور سوسائٹی کے لئے سمجھنا ضروری ہے۔ ریاست میں عوام کی بھلائی یعنی ایک ویلفئیر اسٹیٹ کا...
  3. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    معاشرے میں سکون قلب، سلامتی، خوشی اور امن قائم کرنے کی دعا اورکوشش اور فساد کی ممانعت اللہ تعالی معاشرے میں سکون قلب، سلامتی، خوشی اور امن قائم کرنے کی دعا اور کوششوں کا تذکرہ فرماتے ہیں اور فساد کی ممانعت فرماتے ہیں۔ اللہ تعالی کا ہر حکم ہم پر فرض ہے۔ امن و سکون و آباد ر ہنے کی دعا،...
  4. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تنقید یہاں فرمائیے۔ یہ دھاگہ، قراآن کیا کہتا ہے پر تنقید کے لئے مختص ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کی تصحیح کی جاسکے۔ ان ارٹیکلز پڑھ کر آپ کے کیا خیالات ہیں، یہاں لکھئے، اگر آپ کو کچھ اچھا لگا تو فرمائیے اور اگر آپ کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں تو فرمائیے۔ تائید، تنقید، تعریف، پسند و...
  5. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    عدل کے قیام کی ہدایت: عدل کے قیام کی ہدایت: اللہ تعالی ہم پرعدل کا قیام فرض کرتا ہے آپس میں بھی اور معاشرے میں بھی۔ دیکھئے 4:58 بیشک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں انہی لوگوں کے سپرد کرو جو ان کے اہل ہیں، اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ فیصلہ کیا کرو، بیشک اللہ...
  6. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    کچھ مزید انفارمیشن : حدیث میں شامل کئے گئے قابل اعتراض‌مواد کی نشاندہی۔ http://www.beacon2005.com/criminals.pdf کئی دوسری کتب: http://www.ourbeacon.com/7101.html واضح رہے کہ یہ صرف انفارمیشن ہے، نکتہ نظر نہیں۔ والسلام
  7. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ذرا یہ دیکھئے، یقیناَ اس کے لکھنے والے برطانوی ہیں۔ یہ برین واشنگ کی اعلی ترین مثال ہے۔ کہ Royalty, Princehood, Lordship, Counts and Countesses کسی اور دنیا کے لوگ ہیں۔ اور Commons کسی اور دنیا کے لوگ۔ فرسٹ کلاس، سیکنڈ کلاس اور تھرڈ کلاس ریل کے ڈبے آج بھی اسی ذہنیت کی یادگار ہیں۔ How to...
  8. فاروق سرور خان

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    صاحبو، یہ ایسی خبریں برطانوی خبر رساں اداروں‌کو ہی کیوں پتہ چلتی ہیں۔ پاکستان برطانیہ کے دل میں چبھا ہوا کانٹا تو نہیں۔
  9. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    چلئے ہم اور آپ، یہ "پنگا" لیتے ہیں، اور اردوکے "پریوار" میں اس کا استعمال عام کرتے ہیں تاکہ ہماری "پرم پرا"، "صبحانہ" برقرار رہے۔ :) جہاں الفاظ درانہ گھسے آرہے ہوں، وہاں اپنی سی کوشش کرنے میں کیا مضائقہ؟ :)
  10. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    گو کہ یہ دھاگہ، لال مسجد سے شروع ہوا تھا، لیکن ایک مقام پر سوال اور جواب کا رخ لال مسجد کے واقعہ سے ہٹ کر "پاکستان کے سیاسی نظام" میں موجود سقم کی طرف مڑ گیا۔ میرا بنیادی سوال ابھی تک تشنہ ہے کہ "وہ کونسی اصلاحات ہیں، جن کی پاکستان کے سیاسی نظام کو ضرورت ہے، جس کے بعد یہ نظام ایک اسلامی نظام...
  11. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    جی میں نے آپکی خواہش پر "برین واشنگ" کی مزید وضاحت بصد خلوص کی ہے۔ آپ کی تنقید و تعریف، خیالات کی ارتقاء کے لئے ضروری ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر کسی بھی تنقید سے خوشی ہوتی ہے کہ لوگ سوچ رہے ہیں، یہ سوچنا، سوال کرنا اس بات کی نشانی ہے کے ہم نئی قلابازی سیکھنے اور پرانی قلابازی بھلانے کے لئے تیار ہیں۔...
  12. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    اس برین واشنگ پر مضمون یہاں نقل کرکے آپ نے ایک اہم نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ کیا اسلامی نظام خواتین کے پردے تک محدود ہے؟ یا یہ ایک ریاستی، سیاسی، معاشی، مالیاتی، تعلیماتی اور شہریاتی نظام کا نام ہے۔ بھائی کسی نے پردہ نہیں کیا تو اللہ اسی سے حساب لے گا۔ لیکن جب کچھ لوگ اپنا ایک متوازی...
  13. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    جناب۔ بہت ہی شکریہ۔ میں پروف ریڈنگ کے سٹیپس لکھ رہا ہوں۔ 1۔ آسان قران تحریک کا قران گرافکس کی صورت میں یہاں موجود ہے۔ http://www.asanquran.com/ShowPage.cfm?locPage_ID=1 آپ NEXT PAGE کلک کرکے اگلا صفحہ دیکھ سکتے ہیں۔ اور ٹیکسٹ کی صورت میں جس کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہے، یہاں پر ہے۔...
  14. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    "صبا" بھی اچھا ہے، لیکن اردو میں پہلے ہی سے مختلف معنوں میں مستعمل ہے۔ ابھی تک تومیرا ووٹ فردا اور صبحانہ کے لئے ہے۔ میرا خیال ہے کہ "کل" عموما "یومِ فردا" لکھا جاتا ہے، صرف فردا نہیں۔ اپنے ایرانی دوستوں سے معلوم کیجئے۔ والسلام
  15. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    بہت مشکل سوال ہے، شگفتہ: میں زبان کو بولی سمجھتا ہوں، جو( زبان سے) بولی پہلے جاتی ہے اور لکھی بعد میں۔ اگر لفظ کثرت سے استعمال ہو رہا ہے یا ہونے لگا ہے، (چاہے اسکی وجہ ہندوستانی ٹی وی ہو :) )، تو لوگ سمجھنا شروع کردیتے ہیں اور جلد ہی املا رایج ہوجاتی ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    میں اب تک خود ہی پروف ریڈ‌کرتا رہا ہوں۔ آپ کی مدد کرکے ببہت خوشی ہوگی۔ قران کانیا ترجمہ، قران آسان تحریک کا ہے۔ تقریبا ٹائپ ہوگیا ہے۔ لیکن شامل کرنے سے پہلے اس کے اردو متن کی پروف ریڈنگ کر رہا ہوں۔ عموما ایک سپارے کی پروف ریڈنگ 2 گھنٹے کا کام ہے۔ ابھی تک اس کار خیر میں مدد گاروں‌کا انتظار ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    درست فرمایا آپ نے، یہ آپ سے شئر کرتا چلوں۔ حال میں ہی، Merrium-Webster نے کچھ نئے الفاظ کا انگلش میں اضافہ کیا ہے http://www.m-w.com/info/new_words.htm کہ یہ جدید الفاظ مستعمل ہو گئے ہیں۔ کچھ عرصہ اردو میں بھی فردا اور صبحانہ استعمال ہوتے رہے تو عام ہوجائیں ، امید تو کر سکتے ہیں :)
  18. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    درست کہ آپ نے ایسا نہیں کہا۔ لیکن اگر آپ بغور دیکھیں تو آپ کو مولوی صاحبان کی اپروچ میں درج ذیل باتیں واضح نظر آئیں گی اور میرا خیال ہے کہ آپ بھی ان باتوں سے متفق نہیں ہیں۔ مولوی حضرات کا "سیاسی نظام" عرف عام شریعت۔ عرف عام اسلامی نظام، جس کے لئے وہ کوشاں‌ہے، درج ذیل کے علاوہ کیا ہے؟ قانون...
  19. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    اپکی عنایت سر آنکھوں‌پر۔ فکر فردا نہ کروں، محو غم دوش رہوں فردا عموما مستقبل کا ترجمان ہے۔ اور عموما آئندہ کل کے لئے عام نہیں ہوسکا۔ اگر فردا مستعمل ہے تونہ ہونے سے بہتر ہے۔ بہت شکریہ۔ والسلام۔
Top