نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    یہ بات تو پرانی بھی ہوچکی اب ان کو سعودیہ آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے۔میں نے تو سارہ کو آفر کی تھی کے میں کراچی میں آکر ٹریٹ دے دیتا ہوں تم لینے والی بنو۔۔۔۔۔ :wink:
  2. تیلے شاہ

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    نہیں نبیل بھائی ایسی کوئی بات نہیں اصل میں یہ حملے ایک منظم کاروائی ہیں حکومت کے خلاف حکومت سے مراد مشرف صاحب ہیں جن کے حکم پر وزیرستان میں حملے ہو رہے ہیں۔ اس تحریر سے میں یہ ثابت نہیں کرنا چاہتا ہے کہ حملہ آور نے صحیح اقدام کیا ہے مگر انکے پاس اس کے علاوہ دوسرا راستہ بھی تو نہیں ہے،آپ اور...
  3. تیلے شاہ

    کوں آن لائن ہے؟

    کس نے کہا ایک جیسے ہیں یہ ایسا ہے اور وہ ویسا ہے :wink:
  4. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    پیسے تو مجھ سے ہی لے گی ناں تب میں کہوں گاکے فی الحال نہیں کل بینک سے نکلوا دوں گا اور کل کس نے دیکھا۔ :lol:
  5. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ضبط بھائی کبھی تو ہمارا نام بھی لکھ دیا کریں ہونٹوں پے کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی برسرالزام ہی آئے نیکسٹ آپ ہی 8)
  6. تیلے شاہ

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    جاوید بھائی السلام علیکم کیا حال احوال ہیں آپکے سردی کا کیا حال ہے آپکی طرف۔۔۔۔۔ جہاں تک آپ نے بات کی بے وفا کی تو جناب بے وفا وہ بھی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں جان بچا کر بھاگ جائے اور بعد میں جانے کے حق میں تاویلیں دے۔ رہی بات پاکستان کی چیزیں استعمال کرنے کی تو وہ بھی ہم اپنے مطلب کے لیے کرتے...
  7. تیلے شاہ

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    تو جناب میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کے بہت سے طریقے ہیں اور جہاں تک بات ہے گھر والوں کی تو وہ کتنا پاکستان کے لیے خرچ کرتے ہیں اور کتنا پاکستان میں خرچ کرتے ہیں یہ سوچنے والی بات ہے
  8. تیلے شاہ

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    اظہر بھائی کیوں مذاق کرتے ہیں آپ نے زرمبادلہ پاکستان کو نہیں اپنے گھر والوں کو دیا -پاکستان کو اگر ٹیکس کی مد میں دو چار ہزار دے بھی دیتے ہیں تو وہ اس لیے کے اس سے بچاؤ ممکن نہیں اگر وہ بھی لازم نہ ہوتا تو کون دیتا۔
  9. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    وعلیکم سلام ماوراء بہناں میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور مزے سے ہوں کہیں گم نہیں ہوں آپ لوگوں کے درمیان ہی ہوں۔ ٹریٹ یاد اس لیے آتی ہے کے ابھی تک کسی نے نہیں دی :(
  10. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    کنجوس مکھی چوس :twisted: اچھا کبھی تو تم بھی کہو گی کے بھائی ٹریٹ دیں تم میں بھی ٹھینگا دکھاوں گا
  11. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    پوچھا نہیں اسی لیے تو بتا رہا ہوں اچھا گاجر کے حلوے میں کھویا ضرور ڈالنا :D
  12. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    کم از کم آپ تو ایسا نہ کہیں شمشاد بھائی آپکو تو کتنی بار بلا چکا ہوں :(
  13. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    میرے لیے گاجر کا حلوہ اور برفی :D
  14. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    ہم تو اچھے وقتوں میں بن گئے تھے ہمارے ٹائم پر یہ کام تھوڑی ناں ہوتا تھا 8)
  15. تیلے شاہ

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    مبارک ہو سارہ ویسے کتنا خرچہ آیا ہے ماہر بننے پر :wink:
  16. تیلے شاہ

    سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

    تو قیصرانی بھائی اس میں غلط کیا کہا ہم جیسے جو صرف اچھے لائف سٹائل کے لیے ملک چھوڑ چکے ہیں بے وفا نہیں تو اور کیا ہیں۔
  17. تیلے شاہ

    سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

    کون کہتا ہے کے غیر مشروط محبت کی سب جھوٹ ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے نوچ لیتا ہے
  18. تیلے شاہ

    یہ کوئی بگ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

    زیک میں ایک رائے دینا چاہوں گا جب آپ کسی ممبر کو نوٹیفائی کرتے ہیں کہ آپ کے ان باکس میں کوئی نیا پیغام آیا ہے تو ساتھ میں بھیجنے والے کا نک 8) (نام) بھی دے دیا کریں اس طرح کم از کم اتنا ہو گا کے آپ بھیجنے والے کو بتا سکتے ہیں کے پیغام دوبارہ بھیج دے۔ وسلام۔
  19. تیلے شاہ

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    :lol: آپ برابری کی بات کرتے ہیں ہم تو کہتے ہیں عورتیں مردوں سے بھی آگے ہیں۔ :wink:
  20. تیلے شاہ

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم ظفری اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے
Top