نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    چٹکلے

    :lol: نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے اصل میں دو چار ناکام کوششوں کے بعد قیصرانی نے فیصلہ کیا ہے “کہ بس بہت ہوچکی اب کسی کو موقع ہی نہیں دینا“ پہلے ہی بہن کہہ کے پتلی گلی پکڑ کے نکل جانا ہے
  2. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    یہ تو سامنے والے کو دیکھ کر ہی بتایا جا سکتا ہے س) سلام س سے کیوں ہے ث سے کیوں نہیں ہے
  3. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    بدہضمی کی وجہ سے ماہ(چاند) کو وِش(مبارک) کیسے کیا جاسکتا ہے
  4. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    ارے کیوں بددعا دیتے ہو عقل ہوتی تو آج ڈاکٹر قدیر والا حال ہوتا ناں بھائی ناں ایسی محبت سے ہم باز آئے ویسے عقل کا کیا بھاؤ ہے آجکل اپکی طرف
  5. تیلے شاہ

    اجنبی مسافر سُن!!!

    میں اور التجائے کرم آپ سے کروں!!! یہ بھیک اُسے دیجیے جس کا خدا نہ ہو۔ :good:
  6. تیلے شاہ

    چٹکلے

    ایک بس میں دو آدمی سفر کررہے تھے -ایک نے کہا “ میں شاعر ہوں“ دوسرے آدمی نے منہ دوسری طرف پھیرتے ہوئے کہا “ میں بہرا ہوں“
  7. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کوڈو لنچ
  8. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    ‌ارے ایسا کیسے ہو سکتا ہے کس نے ان کا داخلہ ممنوع کیا ہے ذرا سامنے تو آئے۔۔۔۔۔ :twisted: تاکہ میں اس کا ماتھا چوم سکوں اس احسن قدم پر :wink:
  9. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    ضروری نہیں کے میں جو لکھوں اس پر عمل بھی کروں :wink:
  10. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    شکریہ ہیڈ بدتمیز صاب :)
  11. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اجازت ہو تو میں تشریف لے آؤں :lol:
  12. تیلے شاہ

    ایک خبر

    الجزیرہ ڈاٹ نیٹ پر بھی موجود ہے یہ خبر http://english.aljazeera.net/NR/exeres/6B0D46CF-7974-45D5-B4AA-66A55E17F59C.htm
  13. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    بس بچپن سے ہی :lol:
  14. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    بدتمیزی تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے
  15. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کیوں بھئ مجھے کیا ہوا تھا :shock:
  16. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لگتا ہے دوسری پارٹی نے تگڑا مال کھلایا ہے شائد اس لئے
  17. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شائد آپ نےنیچے دیئے گئے میرے شعر پر غور نہیں کیا
  18. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :lol: اہو!
  19. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں مگر کیا کروں مجبوری ہے اس محفل بدتمیزاں میں حصہ لیے بغیر ہم کو چین نہیں آئے گا۔ اچھا تو کون رو رہا ہے بھئ اور کیوں رو رہا ہے خیر وجہ جو بھی ہو قیصرانی کو کہو کے آکر معافی مانگ جائے یہ نہ ہو کے سوری بولنے کا ایک نادر موقع ہاتھ سے نکل جائے :lol:
Top