نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں وعلیکم السلام
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے باقی سب کہاں ہیں؟ شاید آج کچھ رونق لگے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو دوسروں کو کیوں نہیں پیش کی؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قناعت کرنا بھی شاید صبر کی ہی دوسری شکل ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار پانچ دن میں بیمار پڑ جائیں تو ہمت ہار جاتے ہیں ہم لوگ! اللہ کے برگزیدہ بندوں کی کیا ہی بات ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو بھی "میاں مٹھو چوری کھانی ہے" کے ساتھ ساتھ السلام علیکم اور وعلیکم السلام بھی سکھایا جانا چاہیے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی واقعی بہت سخت ہے پردیس کی۔ بہت کچھ بنانا آ جاتا ہے، میں تو الحمد للہ آٹا بھی گوندھ لیتا تھا اور روٹی بھی بنا لیتا تھا
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں لاہور کی بات کر رہا ہوں!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب یہ دیکھنا ہے کہ دوکان پر بغیر بارش میں بھیگے پہنچتے ہیں یا کچھ گیلے کپڑوں کے ساتھ! بادل ہیں اور دو چار بوندیں بھی گر رہی ہیں۔ مگر تیز بارش کے امکانات نظر نہیں آ رہے، اللہ بہتر جانے!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ شاید چل ہی دعاؤں کی بدولت رہا ہے، ورنہ جس طرح کے ہمارے کام ہیں.....
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھولوں کی طرح مہکتی ہے وہ جگہ جہاں کہیں کوئی شفیق شخص موجود ہو
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار کے نصف نقطوں والے حرف کے لیے تو میرا خیال ہے کہ ی ہی استعمال کی جانی چاہیے، اگر کہیں لفظ کو توڑ کر لکھنے کی ضرورت پیش آئے تو!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم اکثر اسی طرح ہوتا ہے لڑیوں کی ترتیب کے ساتھ! بعض اوقات ہم الٹی گنگا کو سیدھا سمجھ بیٹھتے ہیں اور سیدھی گنگا کو الٹا!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دلی سے بتاؤں تو مجھے یہ لگتا ہے "ے" کسی لفظ کے درمیان میں آتا ہی نہیں ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہ منصب ہی آسان نہیں ہے، اس لیے کسی اور نے استاد بننے کی ہمت ہی نہیں کی!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سن کر بہت عجیب لگا تھا کہ کراچی میں تو اکثر باراتیں بھی رات کے ایک ڈیڑھ بجے نکلتی ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہی ہے ہم مسلمانوں کا کہ آمین کہتے ہیں جب کوئی اچھی دعا کرے یا دے تو آمین!!
  18. ع

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ایک دائرہ نما آلہ جسے بجایا جاتا ہے موم بتی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ گُلِ یاسمیں کی قینچی کھو گئی ہو جسے ڈھونڈتے ڈھونڈتے محفل میں آنے کا وقت ہی نہ ملتا ہو
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!
Top